تعارف asalam o alaikum

ملائکہ

محفلین
ایک تو میں ہوں مانو اور عائشہ اور عینی بھی ہیں۔۔۔ ویسے خوش آمدید۔۔۔ آج کل تو ہر جگہ مجھے نئے نئے لوگ نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔ ویسے رومن میں مزا نہیں آتا اس لئے کوشش کرکے اردو کی طرف ہی آجائیں:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل بالکل شمشاد چاچو اور بابا جانی کو پتا چل گیا ہے کہ مجھے فی میل اراکین کے آنے کی بہت خوشی ہوتی اس لئے کہ ہماری پارٹی بڑھ رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب اردو محفل پر خواتین کی تعداد بھی مرد حضرات کی تعداد کے برابر ہوگی :)

صرف برابر ہی نہیں بلکہ زیادہ :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک تو میں ہوں مانو اور عائشہ اور عینی بھی ہیں۔۔۔ ویسے خوش آمدید۔۔۔ آج کل تو ہر جگہ مجھے نئے نئے لوگ نظر آرہے ہیں۔۔۔ ۔۔ ویسے رومن میں مزا نہیں آتا اس لئے کوشش کرکے اردو کی طرف ہی آجائیں:)

کیا حال ملائکہ؟

مانو فہرست :happy:
 
Top