محمد شعیب خٹک
معطل
مجھے نہیں سمجھ آتی لوگوں نے اگر فیس بکُ چھوڑنا ہے چپُ کرکے نکل لیں ۔۔ دوسروں کے دماغ کیوں فضول بحثیں کرکرکے چاٹتے ہیں
یہ فورم اگر میرا ہوتا میں آؤ دیکتھی نہ تاؤ ۔۔ ایک منٹ سے بھی پہلے ایسے چن چن کے نکال باہر کرتی ۔۔۔
پہلے ہی مجھے جاہلوں سے چڑ ِ ہے اوپر سے غلطی سے انکی پوسٹ پے نظر جا پڑے تو میرا پارہ خودبخود ہائی ہوجاٹا ہے ۔۔ ۔
اس لئے اب مجھے کوئی میرے اس لکھے ہوئے کا جواب دینے کا سوچے بھی نہ غلطی سے ۔۔
بھانجے ، اور خود کلامی کے لئے نہیں ہے یہ لکھا ہوا ۔ ۔۔ ۔
اور مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ جو بات آپ کی سمجھ میں آنے والی نہیں ہے اس میں اپنی رائے کیوں ٹھونستی ہیں؟
اگر یہاں فلمی ایکٹرز کی بات ہوتی، ماڈلنگ اور فحاشی کی بات ہوتی تو آپ سب سے پیش پیش ہوتیں۔یہی آپ کی لائنیں ہیں۔
آپ کو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پتہ ہی نہیں تو یہاں جھانکتی کیوں ہیں؟
آپ کی حرکات کا تو آپ کے پوسٹس اور تصاویر سے اندازہ ہو گیا تھا اور اب آپ کے اس لب و لہجے سے آپ کے اخلاق کا بھی پتہ چل گیا۔
اور آپ نے کہا "یہ فورم اگر میرا ہوتا میں آؤ دیکتھی نہ تاؤ ۔۔ ایک منٹ سے بھی پہلے ایسے چن چن کے نکال باہر کرتی" اسی لئے کہا جاتا ہے "اللہ گنجے کو ناخن نہ دے"
اور آپ کی اگلی عبارت "پہلے ہی مجھے جاہلوں سے چڑ ِ ہے" تو جناب آپ کس جامعہ کا فاضلہ ہیں۔
فارسی کا ایک شعر ہے
آں کس کہ نداند و بداند کہ بداند
آں جہل مرکب ابدالاباد بماند
ترجمہ: جو جاہل اپنی جہالت سے نا آشنا ہو وہ جاہل مرکب رہتا ہے
یعنی اس میں دو جہالتیں ہیں
ایک نفس جہالت
دوم اس بات سے جہالت کہ وہ جاہل ہے
اور روحانی صاحب کی مشفقانہ رائے پر غور کر لیں،ورنہ آئیندہ پھر کوئی مجھ جیسا سر پھرا ٹکر گیا تو خوب توضع ہو جائے گی۔