Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
chips.gif


مجھے نہیں سمجھ آتی لوگوں نے اگر فیس بکُ چھوڑنا ہے چپُ کرکے نکل لیں ۔۔ دوسروں کے دماغ کیوں فضول بحثیں کرکرکے چاٹتے ہیں
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

یہ فورم اگر میرا ہوتا میں آؤ دیکتھی نہ تاؤ ۔۔ ایک منٹ سے بھی پہلے ایسے چن چن کے نکال باہر کرتی ۔۔۔ :cool:
پہلے ہی مجھے جاہلوں سے چڑ ِ ہے اوپر سے غلطی سے انکی پوسٹ پے نظر جا پڑے تو میرا پارہ خودبخود ہائی ہوجاٹا ہے ۔۔ ۔
اس لئے اب مجھے کوئی میرے اس لکھے ہوئے کا جواب دینے کا سوچے بھی نہ غلطی سے ۔۔

بھانجے ، اور خود کلامی کے لئے نہیں ہے یہ لکھا ہوا ۔ ۔۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

اور مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ جو بات آپ کی سمجھ میں آنے والی نہیں ہے اس میں اپنی رائے کیوں ٹھونستی ہیں؟
اگر یہاں فلمی ایکٹرز کی بات ہوتی، ماڈلنگ اور فحاشی کی بات ہوتی تو آپ سب سے پیش پیش ہوتیں۔یہی آپ کی لائنیں ہیں۔
آپ کو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پتہ ہی نہیں تو یہاں جھانکتی کیوں ہیں؟
آپ کی حرکات کا تو آپ کے پوسٹس اور تصاویر سے اندازہ ہو گیا تھا اور اب آپ کے اس لب و لہجے سے آپ کے اخلاق کا بھی پتہ چل گیا۔
اور آپ نے کہا "یہ فورم اگر میرا ہوتا میں آؤ دیکتھی نہ تاؤ ۔۔ ایک منٹ سے بھی پہلے ایسے چن چن کے نکال باہر کرتی" اسی لئے کہا جاتا ہے "اللہ گنجے کو ناخن نہ دے"
اور آپ کی اگلی عبارت "پہلے ہی مجھے جاہلوں سے چڑ ِ ہے" تو جناب آپ کس جامعہ کا فاضلہ ہیں۔
فارسی کا ایک شعر ہے
آں کس کہ نداند و بداند کہ بداند
آں جہل مرکب ابدالاباد بماند
ترجمہ: جو جاہل اپنی جہالت سے نا آشنا ہو وہ جاہل مرکب رہتا ہے
یعنی اس میں دو جہالتیں ہیں
ایک نفس جہالت
دوم اس بات سے جہالت کہ وہ جاہل ہے
اور روحانی صاحب کی مشفقانہ رائے پر غور کر لیں،ورنہ آئیندہ پھر کوئی مجھ جیسا سر پھرا ٹکر گیا تو خوب توضع ہو جائے گی۔
 
کیا مسلمان ایک خاص دیس سے تعلق رکھتا ہے؟
ایک کینیڈین مسلمان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

حضور دیس بدلنے پر اعتراض نہیں بس اپنا بھیس اور ذہن نہ بدلیں۔
تم شوق سے کالج میں پھلو پارک میں پھولو،جائز ہے غباروں میں اڑو چرخ پہ جھولو
بس اک سخن بندہ عاجز کا رہے یاد، تم اپنی حقیقت کو اور اللہ کو نہ بھولو
 

دوست

محفلین
سبحان اللہ جذبات کے فوارے اُڑ رہے ہیں۔
بھئی ہمیں تو اتنا پتا ہے کہ ہم ان کے سینوں پر مونگ دل رہے ہیں۔ فیس بُک کر خرچے پر جب بھی موقع ملے درود پاک پڑھ آتے ہیں۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ ہمارے لیے تو یہ کار ثواب بھی ہے، راہ نجات بھی ہے اور جہاد بھی۔
اپنی اپنی سوچ ہے سائیں۔
 
ملکہ عالیہ ایسے ویسے بھی بہت کام کرجاتے ہیں دور کیوں جاتی ہیں کیا ابراہہ کے لشکر کو ابابیلوں نے تباہ نہیں کیا تھا مجھے اپنے ایک دوست وقار مہر کے کچھ اشعار یاد آگئے
آپ ایسے ہیں آپ ویسے ہیں
ایسے ویسے نہیں تو کیسے ہیں
آپ ہرگز نہین گُلوں کی طرح
بلکہ گُل آپ ہی کے جیسے ہیں
تو ملکہ عالیہ یہ دیوانے یہ مستانے یہ پروانے ایسے ویسے ہی ہوتے ہیں لیکن کام بہت بڑا کرجاتے ہیں فار یور کائنڈ انفارمیشن
آپ اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
آپ کا خیر خواہ روحانی بابا
 
یہاں اب کوئی آنسر نہ کرے ۔۔۔ بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ ۔
:cool:

دلیل کا جواب نہ ہو تو یہی کہا جاتا ہے۔
میں نے آپ کو پہلے کہا تھا کہ یہ باتیں آپ کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔
آپ Pakistani formal2010(designer special) اور اس جیسے دیگر فحاشی کے پیجز پر ہی اپنی بین بجایا کریں۔
وہاں والے آپ کو بھینس نہیں کچھ اور لگیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top