ZA Rajput
محفلین
ہمزاد کا ہپناٹائز کرنے سے کیا تعلق؟
میرے بهائی ہمزاد ہی بولتا ہی بولتا ہے تنویمی نیند می
ہمزاد کا ہپناٹائز کرنے سے کیا تعلق؟
پهر بہی ڈهکے چهپے لفظوں میں .:-Dاس نے کافی کچھ بتایا ہے مگر پبلک شیئر کرنے والی باتیں نہیں ہیں۔
ہپناٹائز اور ہمزاد کو بلانے کے مختلف اعمال ہیں۔ ہپناٹائز تو آسان کام ہے مگر ہمزاد کافی مشکل۔ اس کے لئے پہلے کافر ہونا ضروری ہے۔میرے بهائی ہمزاد ہی بولتا ہی بولتا ہے تنویمی نیند می
کم عمری سے متعلق کافی خطرناک باتیں!پهر بہی ڈهکے چهپے لفظوں میں .:-D
میرے محترم بھائی کیا پوچھتے ہیں آپ میرے " ہمزاد " کی
بچپن میں پچپن کا کر ویوانہ بنا پھرایا ۔ جنگل ویرانوں قبرستانوں میں
پیپل کے پرانے پیڑ برگد کے ہیبت ناک درخت پرانے شمشان گھاٹ
کیسے کیسے عجب چلے کیسی کیسے عجب وظائف
کبھی چاند کی چودھویں کا انتظار تو کبھی اماوس کی کالی تاریک رات کو تلاشنا ۔
کہاں کہاں خاک نہ چھنوائی ۔۔۔ بہت ستایا
پھر کہیں جا کر قابو آیا ۔۔۔۔
زندگی کی جنگ میں میرا مددگار رہا ہے بہت با امر الہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دکانداری سجانے کو بہت سے قصے ہیں میرے پاس ۔
آج کل میرے ہمزاد نے روپ اور صنف بدل رکھی ہے ۔۔۔۔
آپ کو ہمزاد سے کیا دل چسپی ہے ۔؟ آپ ہمزاد کے بارے کیا ذاتی سوچ رکھتے ہیں ۔ ؟
بہت دعائیں
وہی درخت جس کا سوراخ نہ زیادہ بڑا تھا نہ بہت چھوٹا۔تو کس درخت کو آپ پر رحم آگیا اور کس عمل سے کامیابی ملی؟
کم عمری سے متعلق کافی خطرناک باتیں!
وہی درخت جس کا سوراخ نہ زیادہ بڑا تھا نہ بہت چھوٹا۔
محفل والو! یہ نیا رکن ایسی باتیں پوچھ رہا ہے جو اگر یہاں پبلک فورم میں لکھیں تو شاید بیچارہ کبھی دوبارہ محفل کا رخ ہی نہ کرے۔ اب اس کی ضد کے آگے ہتھیار ڈال دوں اور تمام پول کھول دوں؟ یا پردہ رہنے دوں؟ آپ کا ہمزاد کیا کہتا ہے؟I Am Not Dangerous But Maybe You Can Astonish Me By Telling Something Very Secret Thing, And I Desire To Listen It.
میں یقین کیوں نہ کروں جبکہ
جانتا ہوں کہ آپ کا ہمزاد اس وقت محفل پر اور آپ کا وجود اپنے مقام پر مصروف عمل ہے ۔۔۔
آپ کے ہمزاد کی گفتگو اپنی شناخت اک پل میں کروا دیتی ہے ۔
بہت دعائیں
محفل والو! یہ نیا رکن ایسی باتیں پوچھ رہا ہے جو اگر یہاں پبلک فورم میں لکھیں تو شاید بیچارہ کبھی دوبارہ محفل کا رخ ہی نہ کرے۔ اب اس کی ضد کے آگے ہتھیار ڈال دوں اور تمام پول کھول دوں؟ یا پردہ رہنے دوں؟ آپ کا ہمزاد کیا کہتا ہے؟
کس کس غیر مرئی شے پر ایمان ہے؟ پیدائش کے وقت سے کیوں؟ کیا پیدا ہوتے ہی کوئی بھوت دیکھ لیا تھا؟میں تب سے غیر مرعی چیزوں پر یقین رکهتا آرہا ہوں جب سے میں نے دنیا میں جنم لیا ہے-
جنات اکثر مجهے بچپن میں ہی نظر آنے شروع هوگئے تہهے-کس کس غیر مرئی شے پر ایمان ہے؟ پیدائش کے وقت سے کیوں؟ کیا پیدا ہوتے ہی کوئی بھوت دیکھ لیا تھا؟
کتنے جن دیکھے؟ کیسی شکل تھی؟ قد کاٹھ کیا تھا؟ کبھی بات ہوئی؟جنات اکثر مجهے بچپن میں ہی نظر آنے شروع هوگئے تہهے-
اصلی والے یا دماغی امراض والے؟جنات اکثر مجهے بچپن میں ہی نظر آنے شروع هوگئے تہهے-
مطلب آپ بچپنے کی خام خیالی کو کوئی حقیقی مخلوق سمجھتے رہے اور جب شعور آیا تو مخلوق غائب ہو گئی۔ کیونکہ اسکاسرے سے کوئی وجود نہیں تھا۔مختلف عمریں اور انسانی شیپ میں- سات سال کی عمر تک میں انہیں انسان ہی تصور کرتا آرہا تها- شعور میں آنے کے بعد ان کی کم ہوتے هوتے ختم هوگئی-
اصلی والے یا دماغی امراض والے؟
کیوں کیا مسلم والے آکر بچھو کی طرح ڈنگ ماریں گے؟اصلی والے مسلم جنات اور ان کے بارے میں ایسے الفاظ مت لکهو-
کبھی کسی کافر جن سے ملاقات ہوئی؟ کافر انسان سے؟اصلی والے مسلم جنات اور ان کے بارے میں ایسے الفاظ مت لکهو-