ZA Rajput
محفلین
مطلب آپ بچپنے کی خام خیالی کو کوئی حقیقی مخلوق سمجھتے رہے اور جب شعور آیا تو مخلوق غائب ہو گئی۔ کیونکہ اسکاسرے سے کوئی وجود نہیں تھا۔
نہیں ان لوگوں نے کسی وجہ سے ملنا چهوڑ دیا-
مطلب آپ بچپنے کی خام خیالی کو کوئی حقیقی مخلوق سمجھتے رہے اور جب شعور آیا تو مخلوق غائب ہو گئی۔ کیونکہ اسکاسرے سے کوئی وجود نہیں تھا۔
امارات میں کافی کافرین موجود ہیں۔کبھی کسی کافر جن سے ملاقات ہوئی؟ کافر انسان سے؟
واقعی عارف بری بات ہے کہ جنوں کو ذہنی مریض کہہ رہے ہو۔اصلی والے مسلم جنات اور ان کے بارے میں ایسے الفاظ مت لکهو-
خودکش بمبار کی طرحکیوں کیا مسلم والے آکر بچھو کی طرح ڈنگ ماریں گے؟
جنات کیا صرف بچوں پر اترتے ہیں؟ پیڈوفائل ہوں گے۔نہیں ان لوگوں نے کسی وجہ سے ملنا چهوڑ دیا-
امارات میں کون ہے؟امارات میں کافی کافرین موجود ہیں۔
انکا جھنڈا امارات کا لگا ہوا ہے۔امارات میں کون ہے؟
کبھی کسی کافر جن سے ملاقات ہوئی؟ کافر انسان سے؟
کافر جنات کیا بوتل میں بند تھے؟انہوں نے کئی دفعہ میرا دفاع بهی کیا تها دشمن اور شریر جنات سے- دیکهے ہوں گے کافر پر کسی سے معلوم نہیں کیا!
امارات میں کون ہے؟
آزاد گهومتے تهےکافر جنات کیا بوتل میں بند تھے؟
ہمیں بھی پاکستان کی سخت گرمیوں میں بہت کچھ نظر آتا تھا۔ سخت گرمی جب دماغ پر چڑھتی ہے تو ذہن عجیب و غریب نظارے دکھاتا ہے۔ ایسے میں بچے کا ناپختہ ذہن جو بھی دکھاتا ہے وہ اسے اصلی سمجھ لیتا ہے۔ا
میں وہی پیدا ہوا تها دبئی میں- اکثر کهجور کے ررختوں کے پاس اور دوپہر کو ریگستان میں نظر آتے تهے'
مجھے یاد ہے بچپن میں جون جولائی کی سخت گرمیوں کی دوپہر میں ہمیں پرانے اسٹور کے ارد گرد ہیولے نما انسان دکھائی دیتے تھے۔ اور شام ہوتے ہی مطلب گرمی کی شدت ختم ہوتے ہی غائب ہو جاتے۔ا
میں وہی پیدا ہوا تها دبئی میں- اکثر کهجور کے ررختوں کے پاس اور دوپہر کو ریگستان میں نظر آتے تهے'
شریر جنات کیسی شرارت کرنا چاہتے تھے؟انہوں نے کئی دفعہ میرا دفاع بهی کیا تها دشمن اور شریر جنات سے- دیکهے ہوں گے کافر پر کسی سے معلوم نہیں کیا!
وہ انکے ساتھ کوئی معجزاتی کاروائی کرنا چاہتے تھے مگر نیک جنات درمیان میں آگئے۔شریر جنات کیسی شرارت کرنا چاہتے تھے؟
دبئی تو میں کچھ ماہ پہلے ہی ہو کر آیا ہوں۔ کوئی جن نظر نہیں آیا۔میں وہی پیدا ہوا تها دبئی میں- اکثر کهجور کے ررختوں کے پاس اور دوپہر کو ریگستان میں نظر آتے تهے'
نظر کا فطرت کا اور آگے والے کی مرضی پر انحصار کا فرق هوتا هے-دبئی تو میں کچھ ماہ پہلے ہی ہو کر آیا ہوں۔ کوئی جن نظر نہیں آیا۔
وہ انکے ساتھ کوئی معجزاتی کاروائی کرنا چاہتے تھے مگر نیک جنات درمیان میں آگئے۔
نظر کا واقعی مسئلہ ہو سکتا ہے کہ عینک لگی ہوئی ہے۔ مگر عینک والے جن بھی تو ہوتے ہیں؟نظر کا فطرت کا اور آگے والے کی مرضی پر انحصار کا فرق هوتا هے-
تعویز گنڈا نہیں کیا؟ڈراتے اور روپ بدل کر پریشان کرتے تهے