بیوقوفی کی انتہا ہو گئی ہے ایک عمر لگا دی چیزوں کو ہاتھ لگائے بغیر حرکت دینے میںکیا یہی ہے ٹیلی کائنسز جسے "چی" کہا گیا ہے اس ویڈیو میں؟
بیوقوفی کی انتہا ہو گئی ہے ایک عمر لگا دی چیزوں کو ہاتھ لگائے بغیر حرکت دینے میں
بندہ خدا تجھے اللہ نے ہاتھ کس لیے دیے ہیں اسی لیے نا کہ ان سے چیزوں کو حرکت دے سکیں۔
پھر ایک عام سے کام کے لیے کسی غیر مرئی طاقت کی ضرورت کیوں،کیوںاور کیوں؟؟؟
اس نے اس کام کی محنت کی ہے اب پیسے بھی تو یہی کمائے گا لوگوں کو دیکھا کر۔بیوقوفی کی انتہا ہو گئی ہے ایک عمر لگا دی چیزوں کو ہاتھ لگائے بغیر حرکت دینے میں
بندہ خدا تجھے اللہ نے ہاتھ کس لیے دیے ہیں اسی لیے نا کہ ان سے چیزوں کو حرکت دے سکیں۔
پھر ایک عام سے کام کے لیے کسی غیر مرئی طاقت کی ضرورت کیوں،کیوںاور کیوں؟؟؟
کیا کسی جہادی تنظیم میں بھرتی ہو کر شریعت پر عمل کرنے اور اسکا پرچار کرنے سے ’’روحانیت‘‘ حاصل ہوتی ہے؟شریعت پر عمل کرنے سے روحانیت خود بخود حاصل ہو جاتی ہے۔یہ ہی اسلامی روحانیت ہے۔
روحانیت تو حاصل نہیں ہوتی مگر لوگ اپنا مکتبہ فکر بدل لیتے ہیں۔کیا کسی جہادی تنظیم میں بھرتی ہو کر شریعت پر عمل کرنے اور اسکا پرچار کرنے سے ’’روحانیت‘‘ حاصل ہوتی ہے؟
نور سعدیہ شیخ بہن آپ کو اس مراسلے میں کونسی بات پر مزاح لگی؟
شاید اس بات پر:نور سعدیہ شیخ بہن آپ کو اس مراسلے میں کونسی بات پر مزاح لگی؟
شاید اس بات پر:
یہ فری میزنز جادوگروں کا ٹولہ کب سے ہوگیا؟ ہمارے اپنے شہر میں فری میزنری ایک تنظیم کے طور پر موجود ہے اور ہر بالغ جو 24 سال کی عمرسے زائد ہو وہ اسمیں رُکنیت اختیار کر سکتا ہے۔ یہ کوئی خفیہ تنظیم نہیں، ہاں انکی بعض رسومات متنازعہ ضرور ہیں۔ کسی زمانہ میں ہمارے کراچی میں بھی فریمیزنز کا لاج ہوا کرتا تھا:
http://www.dawn.com/news/1119595
یہ لاج 1973 میں جبراً حکومت نے اپنے قبضے میں لے لیا اور 1983 کے بعد مکمل طور پر ملک سے فریمیزنز کا قانونی خاتمہ کر دیا گیا۔
ایک دفعہ پھر سے کہاں گا کہ آپ کی اپروچ مثبت ہے ماشاءاللہ۔ حدیث اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام ہوتا ہے اور اس پر ہنسنا کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتا اگرچہ ہمیں اس کی سمجھ نہ آئے لیکن احترام میں مسلمان خاموشی اختیار کر لیتا ہے۔ مثبت رویے پر جزاک اللہمیں نے اکثر باتیں پُر مزاح ریٹ کی مگر چاہیے تھا کہ دیتی کہ غلطی سے ہوگیا ۔زبان بندی کا عالم ہے میں ان چیزوں کے بارے میں جانتی نہیں ایک نئی چیز کے لیے احادیث کا حوالہ عجیب لگا ۔ یہاں کئی باتوں کو زبردست بھی ریٹ کیا مگر اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ ان پر یقین ہو چلا ہے شاید ان کے مواد میں کچھ ایسی بات تھی کچھ ایسا رُخ تھا جس نے متاثر کیا معذرت کے ساتھ میں ہمزاد کو پہلی دفعہ پڑھ رہی ہوں اس لیے عجیب لگا ہے ۔۔ اور علم حاصل کرنا ہے تو اس کے لیے اپنے نفس کو تو باندھ لو ۔۔۔ جب نفس بندھ جائے گا تب علم کا ماخذ یہ ہوگا نہیں قران پاک ہوگا اور اس کے ہوتے ہوئے آپ کو حوالوں کی ضرورت نہیں کہ آپ چلتا پھرتا دل میں قران لیے پھرتے ہیں ۔میری تو یہی خواہش کہ مرنے سے پہلے مجھے ایسا مسلمان بنا دے جو صرف اللہ کو دل میں بسائے اگر مروں تو میرے دل ، جان اور روح پر ایک کلمہ ہو اور وہ ''' لا''' کا کلمہ ہو ۔۔۔ ایک خواہش تھی اب تک کہ ہے کہ میں شہید ہو جاؤں تو میرے جسم سے نکلنے والے قطروں کو الا الہ الا اللہ کا روپ مل جائے ۔۔۔اور میں دعا گو ہوں مروں تو میرا نام ایسا شاہدوں میں سے ہو ۔۔آمین آمین آمین ۔۔انشاء اللہ انشاء اللہ انشاءاللہ ۔۔۔ اس لیے میں ہمزاد و جنات کو قابو کرے کو مانتی نہیں ۔۔ہمزاد کیا ہے ۔۔ جو بھی ہو ہمزاد ۔۔مجھے کیا ۔۔ مگر جو بھی ہیں یہ بتایے اللہ نے جس کو آزاد بنایا آپ کون ہوتے ہیں قید کرنے والے ۔۔۔ جب پھول کو شاخ سے لگایا تو آپ شاخ سے جدائی کا ماخذ کیوں بن رہے ۔۔۔ مجھے دکھ ہے کہ آپ کو پوسٹ کو مضحکہ خیز ریٹ کر دیا ہے ۔۔۔آپ سے ایک التجا ہے اپنے دل میں شکوہ نہ رکھیں میرے لیے ۔۔۔ میں معذرت کی طلب گار ہوں اور ریٹنگ واپس لیتی ہوں ابھی ۔۔۔ معذرت ایک دفعہ پھر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔مگر میرا یقین نہیں ہے انسان خود تو انسان بن جائے ۔۔
کیا یہ لازمی ہے کہ اعلیحضرت جن فریمسین جادوگروں کی بات کر رہے ہیں وہ یہی گروہ ہے جس کا ذکر عارف کریم نے کیا؟یہی کہنا تھا کہ احادیث کے بارے میں مگر لکھا نہیں کہ ہر کوئی جُڑا ایک خاص مسلک سے اس لیے دل آزاری مقصود نہیں مجھے ۔۔۔ مگر آپ نے میری بات کہ دی ہے۔۔ لئیق بھائی ۔۔ فری میزن کیسے وجود میں آئی اور کیا ماخذ تھے ۔۔ اس کو آپ ایک عظیم الشان وڈیوز کا سلسسلہ ہے وہاں پر دیکھ لیں
ایک دفعہ پھر سے کہاں گا کہ آپ کی اپروچ مثبت ہے ماشاءاللہ۔ حدیث اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام ہوتا ہے اور اس پر ہنسنا کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتا اگرچہ ہمیں اس کی سمجھ نہ آئے لیکن احترام میں مسلمان خاموشی اختیار کر لیتا ہے۔ مثبت رویے پر جزاک اللہ
کیا یہ لازمی ہے کہ اعلیحضرت جن فریمسین جادوگروں کی بات کر رہے ہیں وہ یہی گروہ ہے جس کا ذکر عارف کریم نے کیا؟
فری میزنری کے بارہ میں غلط معلومات فراہم کرنے پر ایسا کیا گیا۔ اگر فریمیزنز جادو گر تھے تو کراچی جیسے شہر میں 1973 تک یہ کیسے قائم و دائم رہے؟مجھے دکھ ہے کہ آپ کو پوسٹ کو مضحکہ خیز ریٹ کر دیا ہے
اس قسم کی احادیث پر بھی کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن پھر چونکہ یہ ایک ایمانی بحث بن جائے گی اسلئے اس بابت کچھ نہیں کہا۔ البتہ فریمیزنری کو چونکہ ہم نے بہت قریب سے دیکھا ہے اسلئے اسکے بارہ میں بات کی جا سکتی ہے۔یہی کہنا تھا کہ احادیث کے بارے میں مگر لکھا نہیں کہ ہر کوئی جُڑا ایک خاص مسلک سے اس لیے دل آزاری مقصود نہیں مجھے ۔۔۔
اگر ان احادیث نبویؐ کے معنی مافوق الفطرت اور لایعنیات پر گھڑے جا رہے ہوں تو مثبت اپروچ کہاں سے آئے گی؟ یوں تو آپ عوام کو مزید گمراہ کر رہے ہیں۔ جیسے فریمیزنز کو جادو گر کہنا۔ایک دفعہ پھر سے کہاں گا کہ آپ کی اپروچ مثبت ہے ماشاءاللہ۔ حدیث اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام ہوتا ہے اور اس پر ہنسنا کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتا اگرچہ ہمیں اس کی سمجھ نہ آئے لیکن احترام میں مسلمان خاموشی اختیار کر لیتا ہے۔ مثبت رویے پر جزاک اللہ
فریمیزنز سے متعلق اسلامی دنیا میں بہت سی سازشی تھیوریاں گردش کر رہی ہیں۔ جیسے انکا یہود، اسرائیلی پرست ہونا۔ جو کہ سوائے مضحکہ خیزی کے اور کچھ نہیں۔ ہمارے یہاں بہت سے فریمیزنز اس سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں جو اسرائیل کی مخالفت میں اول نمبر کی جماعت ہے۔ فریمیزنری مذہب اور دین سے آزاد ہے۔ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والا ان میں شامل ہو سکتا ہے۔کیا یہ لازمی ہے کہ اعلیحضرت جن فریمسین جادوگروں کی بات کر رہے ہیں وہ یہی گروہ ہے جس کا ذکر عارف کریم نے کیا؟
یعنی آجا کر پھر وہی گھسے پٹے سازشی نظریے۔ اگر فریمیزنری یہود نواز ہے تو اسرائیل میں ہر دین و مذہب سے تعلق رکھنے والے کیسے اس سازشی تنظیم میں بھرتی ہو جاتے ہیں؟
- کچھ بھی تو لازم نہیں ہے ۔۔۔ ان ویڈیوز میں کہا گیا ہے کہ فری میزن شروع ہی سامری جادوگر سے ہوئی ۔۔ مصر سے قائم یہ سوسائٹی پوری دنیا میں پھیلی اور کہا گیا ہے کہ اس کو قابو کرنے والے یہودی ہیں اور یہودی پوری دنیا میں قبضہ کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔
http://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/judaica/ejud_0002_0007_0_06772.htmlIn 1970 it consisted of 64 lodges, with some 3,500 active members drawn from all communities; Jews, Muslims, Christians, and Druze. The activities of the Grand Lodge and its several lodges included a mutual insurance fund; the Masonic old age home at Nahariyyah; Masonic temples all over the country; and a museum and library. By the early 21stcentury the number of lodges had increased to over 80.
Glad to knowI am sorry arif, you took wrongly what i have said. I knew about these conapiracy theories