محمداحمد
لائبریرین
اب اتنی جماعتیں اور اتنی سبیلیں میدان میں آ گئی ہیں کہ کس کی سبیل کون سی ہے کے بارے میں معلوم کرنے کی کوشش بهی 'ناممکن چهلانگ' بن جاتی ہے. سو وہ تو ہو رہی ہے.
یعنی امپوسیبل جمپ میں آپ پہلے سے ماہر ہیں۔
اب اتنی جماعتیں اور اتنی سبیلیں میدان میں آ گئی ہیں کہ کس کی سبیل کون سی ہے کے بارے میں معلوم کرنے کی کوشش بهی 'ناممکن چهلانگ' بن جاتی ہے. سو وہ تو ہو رہی ہے.
آج کم از کم یہ تو پتا چلا کہ معلومات عامہ بھی شے ہوتی ہے۔۔۔معلومات عامہ بهی کوئی شے ہوتی ہے آخر.
بس جی شروع ہو گئی نا جیو کی طرح رپورٹنگ اور پهر اپنی ماہرانہ قیاس آرائیاں بهی.
محب علوی کے خان صاحب کی طرح میں نے بهی معذرت کرنے کا مطالبہ کر دینا ہے.
تو میری پوسٹ کو انتہائی معلوماتی ریٹ کرنا تھا نا۔آج کم از کم یہ تو پتا چلا کہ معلومات عامہ بھی شے ہوتی ہے۔۔۔
میں کیا۔ ساری پاکستانی قوم کا یہی حال ہے۔ مہارت کے آخری درجے کو چھو رہے ہیں سب۔یعنی امپوسیبل جمپ میں آپ پہلے سے ماہر ہیں۔
تو میری پوسٹ کو انتہائی معلوماتی ریٹ کرنا تھا نا۔
آپ تو کئی میدانوں کی ماہر ہیں۔۔۔۔ سلسلہ شاپریت کے بعد سلسلہ چھلانگیہ میں بھی آپ کی سرداری تسلیم کر لی گئی ہے۔۔۔میں کیا۔ ساری پاکستانی قوم کا یہی حال ہے۔ مہارت کے آخری درجے کو چھو رہے ہیں سب۔
اچھا واقعی؟؟؟
آپ تو کئی میدانوں کی ماہر ہیں۔۔۔ ۔ سلسلہ شاپریت کے بعد سلسلہ چھلانگیہ میں بھی آپ کی سرداری تسلیم کر لی گئی ہے۔۔۔
حلق سے ہاتھوں تک بھی پہنچ گیا۔ وہ بھی جماعتوں اور سبیل والوں کے ہاتھ۔اب تک تو اچھل اچھل کر کلیجہ حلق میں آ گیا ہوگا۔
اچھا واقعی؟؟؟
محب علوی میں نے آپ سےکہا تھا نا کہ ذوالقرنین کی ہر پوسٹ معلوماتی ہوتی ہے۔ اور معلومات بھی ایسی کہ اپنی طرز کی نئی تحقیق و نتیجہ ہوتا ہے۔
سب ہی بتا دیں ۔اس بات سے کون کافر انکار کر سکتا ہے۔
محفل میں جتنے بھی دبستان ہیں ان کے سوتے اُسی رات پھوٹے ہیں جب نین بھائی کی نیند اُڑ جاتی ہے۔ مثال کے طور پر کوچہء ۔۔۔ ۔۔ و علیٰ ھٰذا القیاس
اب کیا کیا بتاؤں۔
حلق سے ہاتھوں تک بھی پہنچ گیا۔ وہ بھی جماعتوں اور سبیل والوں کے ہاتھ۔
بالکل۔یعنی اب کلیجہ دکھا کر باقاعدہ مناظرے و مباہلے کی دعوت دی جا سکتی ہے۔
ادھر آ ستمگر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
بالکل۔
ویسے مباہلے کی آسان اردو کیا ہو گی؟
یقیناً ایسا ہی ہو گا ۔ اب مجھے اس کے معانی ڈھونڈ کر بتائے جائیں اور شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔
ہم نے تو کہیں سنا تھا۔ شاید نین بھائی سے سنا ہو۔
یقیناً ایسا ہی ہو گا ۔ اب مجھے اس کے معانی ڈھونڈ کر بتائے جائیں اور شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔
یعنی۔۔۔ بات درمیان میں نہیں رہتی۔۔۔ تو بھی فائدہ دائرہ کہلاء میں بسنے والوں کا ہوا۔۔۔اچھا واقعی؟؟؟
محب علوی میں نے آپ سےکہا تھا نا کہ ذوالقرنین کی ہر پوسٹ معلوماتی ہوتی ہے۔ اور معلومات بھی ایسی کہ اپنی طرز کی نئی تحقیق و نتیجہ ہوتا ہے۔
اپنے ہی گراتے ہیں کوچوں پہ بجلیاں۔۔۔۔اس بات سے کون کافر انکار کر سکتا ہے۔
محفل میں جتنے بھی دبستان ہیں ان کے سوتے اُسی رات پھوٹے ہیں جب نین بھائی کی نیند اُڑ جاتی ہے۔ مثال کے طور پر کوچہء ۔۔۔ ۔۔ و علیٰ ھٰذا القیاس
اب کیا کیا بتاؤں۔
بالکل۔۔۔۔ آخری بار جب ہم نے بات کی تھی تو اختتام مباہل و مباہل ہونے پر ہی ہوا تھا۔۔۔۔۔
ہم نے تو کہیں سنا تھا۔ شاید نین بھائی سے سنا ہو۔
آپ نے فرہنگ آصفیہ "آصفیہ" کو واپس کر دی کیا۔۔۔۔یقیناً ایسا ہی ہو گا ۔ اب مجھے اس کے معانی ڈھونڈ کر بتائے جائیں اور شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔
یہ کون سی فرہنگ ہے۔ ہم نے فرحت سے ایک آصفیہ فرہنگ کا ہی نام سن رکھا ہے بس۔۔۔نیرنگ خیال بمعہ فرہنگِ کمال حاضر ہوں۔