محمداحمد
لائبریرین
یہ کون سی فرہنگ ہے۔ ہم نے فرحت سے ایک آصفیہ فرہنگ کا ہی نام سن رکھا ہے بس۔۔۔
ہو سکتا ہے محترمہ آصفیہ نے مسٹر کمال سے ساتھ جینے مرنے کا وعدہ بمعنیء عقدِ مسنونہ کر لیا ہو۔ اور اس طرح فرہنگ کا نام "فرہنگِ آصفیہ کمال" ہو گیا ہو۔
اور پھر ہوتے ہوتے یہ طویل نام سمٹ کر "فرہنگِ کمال" رہ گیا ہو۔