فرحت کیانی
لائبریرین
نہیں نہیں. آپ خریدیں. ہم سب آپ سے لے کر کهیل لیں گے. اس طرح آپ کے گیم جیتنے کے امکانات بڑه جائیں گے.ابھی ڈاؤنلوڈ کی ہے۔ ایس-ڈی کارڈ ڈیٹا سمیت۔۔۔ مزے کی گیم ہے۔۔۔ ۔ آپ خرید لیں۔۔۔ ۔
نہیں نہیں. آپ خریدیں. ہم سب آپ سے لے کر کهیل لیں گے. اس طرح آپ کے گیم جیتنے کے امکانات بڑه جائیں گے.ابھی ڈاؤنلوڈ کی ہے۔ ایس-ڈی کارڈ ڈیٹا سمیت۔۔۔ مزے کی گیم ہے۔۔۔ ۔ آپ خرید لیں۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی۔۔۔۔ یہ کون سی سائنس ہے۔۔۔نہیں نہیں. آپ خریدیں. ہم سب آپ سے لے کر کهیل لیں گے. اس طرح آپ کے گیم جیتنے کے امکانات بڑه جائیں گے.
وہ کیا کہتے ہیں@محمداحمد کے لیےpeer mentor کا بندوبست کر رہی ہوں نا تاکہ انہیں پورا وقت دفتر میں فرمائشی آزمائشی گیمز کهیلنا سکهایا جا سکے. اور اس میدان کے اصل کهلاڑی تو اپ ہی ہیں نا.جب میرے پاس پہلے سے یہ سہولت موجود ہے تو مجھے یہ کام کراچی جا کر کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ سنا ہے آپ کو وہاں کا "دورہ فرمانے" والی ہیں۔۔۔ ۔
Rocket Scienceہی ہی ہی۔۔۔ ۔ یہ کون سی سائنس ہے۔۔۔
جی وہ تو انہیں نظر آہی رہا ہے کہ کس کو گیم کی قیمت ڈالرز میں بھی پتا ہے۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں@محمداحمد کے لیےpeer mentor کا بندوبست کر رہی ہوں نا تاکہ انہیں پورا وقت دفتر میں فرمائشی آزمائشی گیمز کهیلنا سکهایا جا سکے. اور اس میدان کے اصل کهلاڑی تو اپ ہی ہیں نا.
میرا دورہ تو الطاف بهائی کے مسئلے کی وجہ سے ملتوی ہوتا نظر آتا ہے.
کھیل رہے تھے بیچ میں الطاف بھائی کا تذکرہ آگیا۔۔۔۔آپ لوگ impossible jump کیوں نہیں کھیلتے ہیں؟
کھیل رہے تھے بیچ میں الطاف بھائی کا تذکرہ آگیا۔۔۔ ۔
یعنی کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے۔
خرچے والی بات . ہمارے پاس کوئی ڈالرز تهوڑی ہیں جو یہ گیم کهیل سکیں.
جب میرے پاس پہلے سے یہ سہولت موجود ہے تو مجھے یہ کام کراچی جا کر کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ سنا ہے آپ وہاں کا "دورہ فرمانے" والی ہیں۔۔۔ ۔
چھٹا لیول بھی مکمل ہونے کو ہے۔۔۔ گیم واقعتاً بہت دلچسپ ہے۔ڈالرز والوں نے بھی کونسی کھیل لی ہے یہ گیم ۔
گیم کی تعریف کافی سنی ہے مگر اس کے لیول کافی کم ہیں، اگر لیول بڑھتے ہیں تو خریدنے کا فائدہ بھی ہے ورنہ صرف 10 لیول کے لیے چار ڈالر زیادہ ہیں۔
معلوماتی تو ہمارا قریب ہر مراسلہ ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ آپ بہت عرصہ باہر رہے ہیں محفل کے نئے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کیا آپ نے۔۔۔۔۔مزاح کی ریٹنگ دینی تھی ، غلطی سے معلوماتی کی ریٹنگ دے ڈالی۔
غلطی تو نہیں کر دی تھی پہلے
نہیں معلوماتی کی ریٹنگ بالکل درست ہے. ذوالقرنین کی ہر پوسٹ معلومات سے بهرپور ہوتی ہے. بس ذرا محدب عدسہ لیکر معلومات کو تلاش کرنا پڑتا ہے.مزاح کی ریٹنگ دینی تھی ، غلطی سے معلوماتی کی ریٹنگ دے ڈالی۔
غلطی تو نہیں کر دی تھی پہلے
اچها ہوا میں نے خریدنے کا نہیں سوچا. اب بندہ انویسٹمنٹ کرے تو فائدہ نقصان دیکه کر ہی کرے نا.ڈالرز والوں نے بھی کونسی کھیل لی ہے یہ گیم ۔
گیم کی تعریف کافی سنی ہے مگر اس کے لیول کافی کم ہیں، اگر لیول بڑھتے ہیں تو خریدنے کا فائدہ بھی ہے ورنہ صرف 10 لیول کے لیے چار ڈالر زیادہ ہیں۔
وہ بهی برسبیل تذکرہ.کھیل رہے تھے بیچ میں الطاف بھائی کا تذکرہ آگیا۔۔۔ ۔
معلومات عامہ بهی کوئی شے ہوتی ہے آخر.جی وہ تو انہیں نظر آہی رہا ہے کہ کس کو گیم کی قیمت ڈالرز میں بھی پتا ہے۔۔۔
کوئی درمیانی راستہ نکالا تو جا رہا تھا وہاں۔۔۔ لگتا بات بنی نہیں اور سب نیلے پیلے رنگ دھرے رہ گئے۔۔۔ ۔
وہ بهی برسبیل تذکرہ.
محمداحمد . شکریہ معلوماتی ریٹنگ کے لیے.نہیں معلوماتی کی ریٹنگ بالکل درست ہے. ذوالقرنین کی ہر پوسٹ معلومات سے بهرپور ہوتی ہے. بس ذرا محدب عدسہ لیکر معلومات کو تلاش کرنا پڑتا ہے.
اب اتنی جماعتیں اور اتنی سبیلیں میدان میں آ گئی ہیں کہ کس کی سبیل کون سی ہے کے بارے میں معلوم کرنے کی کوشش بهی 'ناممکن چهلانگ' بن جاتی ہے. سو وہ تو ہو رہی ہے.تذکرے کی یہ سبیل جماعتِ اسلامی والے فی سبیل اللہ لگاتے رہتے ہیں۔
آپ لوگ تو دل جمعی کے ساتھ "ناممکنہ چھلانگ" پر چوکڑیاں بھرتے رہیں۔