تعارف it,s me

اے خان

محفلین
و رحمۃ اللہ و برکاۃ لکھنے کی بجائے صرف "السلامُ علیکم" ہی درست لکھا جائے تو زیادہ ثواب مل سکے گا۔

آپ کے تو شاید فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو گی کہ فارسی میں نوری فرشتے کو کہتے ہیں۔
میرؔ صاحب تم فرشتہ ہو تو ہو
آدمی ہونا تو مشکل ہے میاں!​

کیفیت نامے تو آہ کینٹ کے معلوم ہوتے ہیں۔

یہ نئی بات معلوم ہوئی ہم کو۔

شاعر کا نام بتائیے:
لنگور کی صورت ہے فقط دم کی کسر ہے
لا حول و لا قوۃ یہ کون بشر ہے؟​
ویسے محفل پر خوش آمدید! :):):)
راحیل فاروق بھائی تعارف کا پوسٹ مارٹم
 

Noori-rehman

محفلین
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید۔
واہ کینٹ بھی کیا ہی خوبصورت شہر ہے۔ اسلم مارکیٹ، بستی اور سٹوڈنٹ بریانی، کامسیٹس، نیو سٹی ہاسٹل، ماڈل ٹاؤن ۔
واللہ کیا کیا یاد کروا دیا آپ نے۔
پی او ایف ہوٹل،شیر شاہ سوری پاک،وغیرہ وغیرہ
 

Noori-rehman

محفلین
وعلیکم السلام نوری رحمان صاحبہ
آپ کا نام کافی مختلف سا ہے ۔۔ نور رحمان تو میرے ایک دوست کا نام بھی ہے ۔۔ اور نوری نت بھی کافی دفعہ سُن چکے ہیں :D۔ نوری رحمان پہلی دفعہ سُنا ہے ۔
بہر حال آپ کو محفلین کا حصہ بننے پہ مبارک باد ۔۔ اور:welcome:۔
اچھا، چلو اب تو یہ نام سن لیا ہے نا
 
اردو محفل میں خوش آمدید !!
امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی !

مطالعہ میں آپکو زیادہ دلچسپی کن موضوعات میں ہے؟
کیا شاعری بھی پسند ہے آپکو ؟
 
Top