فاخر رضا
محفلین
یا تو آپ ان نوری یا ایٹمی کو پہلے سے جانتے ہیں یا انہیں بھگانے کے چکر میں ہیں. ایسا زبردست استقبال اگر جاری رہا تو کمر ٹوٹ جائے گی بیچاری کی.و رحمۃ اللہ و برکاۃ لکھنے کی بجائے صرف "السلامُ علیکم" ہی درست لکھا جائے تو زیادہ ثواب مل سکے گا۔
آپ کے تو شاید فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو گی کہ فارسی میں نوری فرشتے کو کہتے ہیں۔
میرؔ صاحب تم فرشتہ ہو تو ہو
آدمی ہونا تو مشکل ہے میاں!
کیفیت نامے تو آہ کینٹ کے معلوم ہوتے ہیں۔
یہ نئی بات معلوم ہوئی ہم کو۔
شاعر کا نام بتائیے:
لنگور کی صورت ہے فقط دم کی کسر ہےویسے محفل پر خوش آمدید!
لا حول و لا قوۃ یہ کون بشر ہے؟