زیک
مسافر
یہاں بھی شاعری آ گئی!کیا شاعری بھی پسند ہے آپکو ؟
یہاں بھی شاعری آ گئی!کیا شاعری بھی پسند ہے آپکو ؟
جی مجھے شاعری بہت پسند ہےاردو محفل میں خوش آمدید !!
امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی !
مطالعہ میں آپکو زیادہ دلچسپی کن موضوعات میں ہے؟
کیا شاعری بھی پسند ہے آپکو ؟
غمناکجی مجھے شاعری بہت پسند ہے
دونوں ؟پہلی بار یا دوسری بار؟
دونوں ؟پہلی بار یا دوسری بار؟
اور دوسری بارپہلی بات تو پانچ سال عمر تھی تو والدین کے ساتھ چل دیئے
ابو کی ریٹائرمنٹ پر اپنے گھر منتقل ہوئےاور دوسری بار
"تم کتنے شاعر مارو گے، ہر گھر سے شاعر نکلے گا"یہاں بھی شاعری آ گئی!
شاعر کل بھی زندہ تھا شاعر آج بھی زندہ ہے"تم کتنے شاعر مارو گے، ہر گھر سے شاعر نکلے گا"
وزیرِ اعظم شاعرِ بے نظیرشاعر کل بھی زندہ تھا شاعر آج بھی زندہ ہے
غزالاں؟خوش عام دید Noori-rehman صاحبہ۔۔۔۔
؟؟؟غزالاں؟
چلیں پھر ایک اور کوشش "خوشامدید" سے بھی کر لیں شاید کچھ فرق پڑ جائےNoori-rehman صاحبہ! یار لوگوں کو تو ہماری سنجیدہ باتیں بھی پرمزاح لگتی ہیں۔ لیکن آپ نے بھی ہمارے خوش عام دید کو ہنسی کی نذر کر دیا۔۔۔ یاحیرت۔۔۔
خیر ہے وارث بھائی۔۔۔ ہم نے اپنا "عام" نہیں بدلنا۔۔۔چلیں پھر ایک اور کوشش "خوشامدید" سے بھی کر لیں شاید کچھ فرق پڑ جائے