تعارف it,s me

جسے دیکھو سمارٹ فون سے جُڑا ہوا ہے۔ کوئی فون سمارٹ نہیں ہوتا ، فون استعمال کرنے والا سمارٹ ہوتا ہے۔
بہت خوب ۔۔۔۔عام آدمی کی سمجھ سے باہر ہوتا ہے ۔۔۔بس اتنا پتہ کہ یہاں سے کال سننی ہے اور یہاں سے بند۔۔۔اب ہمارے بابا کو ہی لیں ۔۔۔اچھے خاصے پڑھے لکھے مگر فون نہیں چلا سکتے ۔۔۔۔ہم جاتے ہیں تو انہیں آنےوالے میسج پڑھ کر سناتے ہیں۔۔۔
 
Noori-rehman

محفلین

میں نے کئی ایسے بابےبھی دیکھے ہیں جو سمارٹ فون سے ایسے جڑے ہوئے ہیں جیسے سمارٹ فون کے علاوہ ان کا کوئی ہو ہی نہیں۔۔
 
وعلیکم السلام
خوش آمدید
میرا تعلق پاکستان کے پیارے سے شہر واہ کینٹ سے ہے
پاکستان کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ صحیح معنوں میں صاف ستھرا اور تعلیم یافتہ لوگوں کا شہرہے۔
چند بار جانے کا اتفاق ہوا ہے:)
 
Noori-rehman

محفلین
دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی غلطی مان کر فوراََ معافی مانگ لیتے ہیں!
ہمارے لئے ہمارے والدین انتہائی قابل احترام ہوتے ہیں اور ہمارے لئے رول ماڈل ہونے کی حد تک "اچھے" ہوتے ہیں کیا ہمیں یہ توقع رکھنی چاہئے کہ وہ اپنی غلطی مان کر ہم سے معافی مانگیں۔ (میرے خیال میں ہمیں والدین یا بڑے بزرگوں میں غلطیاں تلاش نہیں چاہیئں)
 
Noori-rehman

محفلین
اگر مردوں کو "عورت "پہ کچھ لکھنے کو کہا جائے تو میکسی مم مرد عورتوں کی بڑایاں لکھتے ہیں وجہ کیا ہے آپ کے جواب کی منتظر ہوں
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین
اگر مردوں کو "عورت "پہ کچھ لکھنے کو کہا جائے تو میکسی مم مرد عورتوں کی بڑائیاں لکھتے ہیں وجہ کیا ہے آپ کے جواب کی منتظر ہوں

معذرت خواہ ہوں، آپ نے میکسی اور مم علیحدہ لکھے تو میں تو ایک لحظہ کے لیئے درزی کی دکان میں جا گھسا تھا! o_O
 
اگر مردوں کو "عورت "پہ کچھ لکھنے کو کہا جائے تو میکسی مم مرد عورتوں کی بڑایاں لکھتے ہیں وجہ کیا ہے آپ کے جواب کی منتظر ہوں

اس کے بارے میں ہم بعد میں تفصیل سے بات کریں گے پہلے میرے سوال کا جواب تو مل جائے
چوہدری صاحب مینی مم والے ہیں :tongueout:
 
Top