ظہیر عباس ورک
محفلین
آپ بھی دل پہ مت لیجیے، یہاں استقبال کا انداز کچھ ایسا ہی ہے۔ظہیر بھائی جانے دیں شاہد راحیل کو خود محفل کے آداب کا نہی پتا
میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا۔
آپ بھی دل پہ مت لیجیے، یہاں استقبال کا انداز کچھ ایسا ہی ہے۔ظہیر بھائی جانے دیں شاہد راحیل کو خود محفل کے آداب کا نہی پتا
ظہیر بھائی جانے دیں شاہد راحیل کو خود محفل کے آداب کا نہی پتا
راحیل صاحب سخن ور ہیں ، سخن شناس ہیںہمارے منہ پہ وہ کہتے ہیں بے وقوف ہمیں
جنہیں شعور کی خیرات بانٹ دی ہم نے
شکر ہے راحیل فاروق صاحب نے ہمیں خوش آمدید نہیں کہا تھاآپ بھی دل پہ مت لیجیے، یہاں استقبال کا انداز کچھ ایسا ہی ہے۔
میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا۔
ہم کسر پوری کر دیں۔ نئی تعارفی لڑی بنا کر۔۔۔۔شکر ہے راحیل فاروق صاحب نے ہمیں خوش آمدید نہیں کہا تھا
نیرنگ خیال بھائی!! ہمارے پسندیدہ کلام میں ساری کسر پوری ہو چکی ہے، لہٰذا کوئی حسرت باقی نہیں ہےہم کسر پوری کر دیں۔ نئی تعارفی لڑی بنا کر۔۔۔۔
کامسیٹس بیرئیر نمبر 5 کے عین ساتھ ہے۔ قائد ایونیو سے جی ٹی روڈ تک پھیلی ہوئی۔POFITکے مقابل۔یہ واہ کے کونسے علاقے ہیں؟
یہ کون ہے ؟ظہیر بھائی جانے دیں شاہد راحیل کو خود محفل کے آداب کا نہی پتا
جی ہاں محترم، اب ہم نے سوات، کالام ، سیف الملوک ،جھنگ، وادی سون، آزاد کشمیر اور مزید علاقے بھی دیکھ رکھے ہیں، تو یہ بھی اسی کا تسلسل ہو گا۔عباسی صاحب نے تو پورے واہ کی پونڈی کی ہے ہا ہا ہا
یہ واہ کے کونسے علاقے ہیں؟
COMSATS is my alma materعباسی صاحب نے تو پورے واہ کی پونڈی کی ہے ہا ہا ہا
یہ وہی ہے جو ٹیٹیسی یا ٹیٹیآئی کہلاتا تھا؟POFITکے مقابل
محترم آپ غلط فہمی کا شکا ہو گئے ہیں پونڈی سے مراد گھمنا پھرنا ہے بس۔۔۔جی ہاں محترم، اب ہم نے سوات، کالام ، سیف الملوک ،جھنگ، وادی سون، آزاد کشمیر اور مزید علاقے بھی دیکھ رکھے ہیں، تو یہ بھی اسی کا تسلسل ہو گا۔
اور ، حدِ ادب
شاید۔یہ وہی ہے جو ٹیٹیسی یا ٹیٹیآئی کہلاتا تھا؟
احساس ہو رہا ہے کہ واہ چھوڑے عرصہ گزرا
بھائی آپ اپنے گھر والوں کو بھی کہتے ہوں گے "آؤ مری میں پونڈی کرنے چلتے ہیں"۔محترم آپ غلط فہمی کا شکا ہو گئے ہیں پونڈی سے مراد گھمنا پھرنا ہے بس۔۔۔
نوری رحمان صاحبہ آپ کو اُردو محفل کا حصؑہ بننے پر خوش آمدید اور مبارک باد۔ آپ کومطالعے میں کیا موضوعات پسند ہیں؟سلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام. نوری رحمان
میرا تعلق پاکستان کے پیارے سے شہر واہ کینٹ سے ہے مجھے مطالعہ کرنے کا بہت شوق ہے اور اسی شوق کو پورا کرنے کے لیے میں اس محفل کا حصہ ہوں
باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
میں نے اپنی طرف سےتمھاری غلط فہمی دور کر دی اب تم جانوں تمھارا کامبھائی آپ اپنے گھر والوں کو بھی کہتے ہوں گے "آؤ مری میں پونڈی کرنے چلتے ہیں"۔
عبدالقیوم چوہدریشاید۔
ہم نے تو اسے ہمیشہPOFIT ہی دیکھا۔