تعارف it,s me

کامسیٹس بیرئیر نمبر 5 کے عین ساتھ ہے۔ قائد ایونیو سے جی ٹی روڈ تک پھیلی ہوئی۔POFITکے مقابل۔
درمیان میں واہ نوبل المعروف 'بفر' بھی تو ہے
نیو سٹی ، پنڈی سے پشاور جاتے ہوئے، بیرئیر 2 کے بعد، محبت آباد کے بعد اور لوسر شرفو سےعین پہلے آتا ہے
آپ شاید اسماعیل آباد اور چھاچھی محلے کو بھول گئے ہیں جو بیرئیر دو اور محبت آباد سے بھی زیادہ نزدیک ہیں۔
مزید آگے جائیں تو اسی ہاتھ پر ماڈل ٹاؤن بھی آتا ہے، بیرئیر 3 سے پہلے
باہتر موڑ سے کچھ آگے
 
دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ دوسروں کی معافی مانگنے پر وہ انھیں معاف کر دیتے ہیں
قائل( کہنے والے ) بہت ملیں گے عامل ( عمل کرنے والے ) بہت کم ۔۔۔
ہم یہ تو کہتے ہیں کے ہم سے کوئی غلطی ہو تو ہمیں معاف کر دیا جائے ۔۔مگر جب کسی دوسرے سے غلطی ہو تو ہم سزا دیتے ہیں یا پھر سزا کا تقاضہ کرتے ہیں ۔۔ہمارے یہی متضاد اور منفی رویے ہمیں نقصان پہنچاتے ہیں ۔۔۔اور بعض دفعہ ہم جیتی ہوئی بازی بھی ہار جائے ہیں۔۔۔
 
Noori-rehman

محفلین
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں جناب

کب کہا برابر ہوتی ہیں ۔۔۔سب برے بھی نہیں ہیں ۔۔ایسے ہیں سب اچھے بھی نہیں ہیں۔۔جب برے مل کراچھوں کو برا بنا سکتے ہیں تو اچھے مل کر بروں کو اچھاکیوں نہیں بنا سکتے ۔۔۔؟؟؟
 
Noori-rehman

محفلین
جسے دیکھو سمارٹ فون سے جُڑا ہوا ہے۔ کوئی فون سمارٹ نہیں ہوتا ، فون استعمال کرنے والا سمارٹ ہوتا ہے۔
 
Noori-rehman

محفلین
کب کہا برابر ہوتی ہیں ۔۔۔سب برے بھی نہیں ہیں ۔۔ایسے ہیں سب اچھے بھی نہیں ہیں۔۔جب برے مل کراچھوں کو برا بنا سکتے ہیں تو اچھے مل کر بروں کو اچھاکیوں نہیں بنا سکتے ۔۔۔؟؟؟
اس وقت پوری دنیا میں برائی کا پڑلہ بھاری ہے اس لیئے جناب
 
Top