ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

مغزل

محفلین
:eek::eek::eek:
دنیا والو'................ دیکھو. . .:grin: ابھی بھی لوگوں میں خلوص ہے. . وفا ہے. . . .کون کہتا ہے کہ . . . دوست دوست کا خیال نہیں رکھتا. . . . ارے وہ خبر کسی دشمن نے اڑائی ہو گی. . . . .:eek:
مغل صاحب آپ کے خلوص پہ شبہ کرنا. . . . ایک قیمتی دوست سے ہاتھ دونے کے مترادف ہے. . .:hatoff: .آپ نے ہونے والی دوستی کا حق ادا کر دیا. . .بیلن ،چمٹے . . والی بات بتا کر. . . آپ گھر کا ایڈیس بتا دیں. . . . میں کبھی بھول کر بھی ادھر سے نہیں گزروں گا. . .:confused:

چلو یہ اچھا ہوا کہ جان چھوٹ گئی۔۔۔وگرنہ میں سوچ رہا تھا تمھیں افطار پر بلوابھیجوں۔:blush:
رہی بات پتے کی تو ۔۔ کراچی کے مضافات میں شمال مغربی سرحدی علاقے میں خشک پہاڑیوں کا
یک سلسلہ قائم ہے جو بنارس (باچا خان چوک) سے اجمیر نگری سے ہوتا ہو اندرونِ سندھ تک جاتا ہے
بس انہیں پہاڑوں پر بسیرا ہے ۔۔ ویسے نشانیوں میں سے یوں یاد رکھیئے کہ قریب ہی سخی حسن قبرستان
ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :beating: :laugh: :box::boxing: :grin: :hatoff: :roll: :grin1: :evil: :cry:
 
فاروقی

معطل

:eek::eek::eek::eek::confused:
پہاڑوں پہ بسیرا.........:confused::confused:. . . آپ "شاہینوں"سے رشتے داری تو نہیں رکھتے......؟:laugh:
یہ ایڈریس بتایا آپ نے یا "کالم" لکھ مارا.................
 
فاروقی

معطل
2gwyv7c.jpg

hwid8i.jpg
 
تیشہ

محفلین
پسند کرنے کا شکریہ. . . . . لیکن. . . دینے والی بات نے مزا کر کرا کر دیا. . . . . میں خو د دیکھ کے جی بہلا لےتا ہوں آپ بھی . . . . یہی کیجیے بلا ناغہ. . . . :grin:

میرے جیولری بکس بھرے پڑے ہوئے ہیں من پسند کی جیولری سے ۔ مگر ان میں سے بھی کئی بہت نائس ہے ۔
( کبھی وقت ملا تو پراندے بھی شئیر کرنا خواتین کے لئے ۔ میں آجکل پراندے پسند کر رہی ہوں بال لمبے ہوگئے ہیں میرے تو مجھے گھر میں پراندہ باندھنا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ ان کو پہن کر جوتے کیسے پہننے ہیں؟ یا یہ پہن کر جوتوں کی ضرورت نہیں رہتی؟:hmm:

ماو یہ کھلی جوتی کیساتھ ہیں ، جیسا کہ ہم گرمیوں میں کوئی ہلکی ہیل ِ والی پہنتے ہیں جسکے سٹرائپ صرفسائیڈ پے ہوتا ہے یا پیچھے سے ۔ سو یہ کھلی جوتی میں سوٹ کرتا ہے ۔

ورنہ چاہو تو :laugh: انہیں پہن کر ، جاگرز پہن لو ۔ :music:
 
ماوراء

محفلین
یہ تو کوئی بہت ہی کھلی جوتی پہننی پڑے گی۔ :grin:
جاگرز کیا پہننے ہیں۔۔۔ یہ ہی نہیں پہنوں گی۔ ویسے تصویر میں اچھے لگ رہے ہیں۔ حقیقت میں پہن لیے تو کچھ عجیب سے نہیں لگے گا؟
 
تیشہ

محفلین
یہ تو کوئی بہت ہی کھلی جوتی پہننی پڑے گی۔ :grin:
جاگرز کیا پہننے ہیں۔۔۔ یہ ہی نہیں پہنوں گی۔ ویسے تصویر میں اچھے لگ رہے ہیں۔ حقیقت میں پہن لیے تو کچھ عجیب سے نہیں لگے گا؟

نہیں لگتے عجیب ، پہن کر دیکھو تو ذرا ، بہت خوب لگتے ہیں ، پہن کر جوتی ہی نا پہننا اور سب کے سامنے ننگے پیر ہی چلنا :blush: ، ایک تو پتا چل جائے گا اس نے پہن رکھی ہے ۔ دوسرا جوتی کی بچت بھی ہوجائے گی ۔ ایسا کرو انہیں پہن کر پیر جوتے کے ڈبے پہن لو :laugh:
میں تو یہ ضرور پہنوں گی کبھی ۔ :music: مجھے بہت پسند ہیں ، ۔ اور جو مجھے پسند ہؤ وہ میں ضرور لیتی ہوں ۔
 
Top