بہت بہت شکریہ سمجھنے کا اب کچھ سمجھا بھی دیں؟اچھا لینکاٹ!!
جی یہ یونکس بیسڈ او ایس ہے لیکن اتنا عام نہیں
اس کا سکرین شارٹ مل سکتا ہےبہت بہت شکریہ سمجھنے کا اب کچھ سمجھا بھی دیں؟
زہے نصیبمجھے تو بلایا ہی نہیں گویا " کمپیوٹرز ماہرین " کی صف سے نکال باہر کیا ۔
اب تو نہ بتلاؤں کبھی کہ کیا بلا ہے یہ لینکاٹ ۔؟
کچھ اس طرح کی بلا ہے شاید
کمپیوٹر کے تمام ایکسپرٹ متوجہ ہوں جن میں دو کو میں جانتا ہو ں ایک قیصرانی صاحب ۔ دوسرے زیک(ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یادآیں۔۔۔ ۔) مجھے اس سسٹم کا مکمل تعارف چاہیے اسکے کیا فائدے ہیں اور کیا نقصآن ہیں ۔ ایک نقصآن اس پر سکائپ نہیں ڈاون لوڈ ہوتا باقی تعارف آپ بتایں شکریہ
پہلی پوسٹ دیکھیں آخری لائن پر سکائپ کا حوالہ ہے نا؟میں نے سکائپ کا حوالہ نہیں دیا کیا چشمہ بدل لیں ہہہہہہہہا
اللہ بچائے یہ تو " فرانسیسی بلا " ہے ۔ آپ اس کے چکر میں کیسے آگئے محترم بھائیکچھ اس طرح کی بلا ہے شاید