بات دراصل یہ ہے کہ محفل کے تمام "نگینے" اپنے اپنے پروجیکٹس میںمصروف ہیں ،میں نے آپ کے کہنے کے مطابق اسے انسٹال کیا ہے اور ترجمہ کا تجربہ بھی کیا ہے مجھے واقعی آپ کی بات سے اتفاق ہے کہ اس میں بہت سی خصوصیات ہیں اور اناڑی بھی کھلاڑی بن سکتا ہے
میں نے فورم کی ڈائریکشن بائیںسے دائیں کردی ہے ایک گلوبل نامی فائل تھی اسے تبدیل کرکے ایسا کیا ہے
آپ نے کہاں پر تبدیلی کی ہے یہ ضرور بتائیے تاکہ میں اپنی کوریکشن کرسکوں
آپ نے جس قدر ترجمہ کیا ہے اس کی تفصیل تو بتائیں۔
جن فائلوں کا ترجمہ ہو چکا ہے۔
announcements.lang
archive.lang
calendar.lang
customhelpdocs.lang
customhelpsections.lang
datahandler_event.lang
datahandler_pm.lang
editpost.lang
forumdisplay.lang
global.lang
helpsections.lang
index.lang
managegroup.lang
memberlist.lang
polls.lang
portal.lang
report.lang
reputation.lang
sendthread.lang
showteam.lang
showthread.lang
stats.lang
syndication.lang
usercpnav.lang
xmlhttp.lang
اس کئ علاوہ admin فولڈز میں بھی 10 ، 12 فائل کا کر چکا ہوں
میںترجمہ اب تک ختم کر چکا ہوتا مگر جب اردو پیڈ سہی کام نہ کرے تو کیا فائدہ ؟
خیر، میں نے یہ ترجمہ 2.3 ورژن کا کیا ہے۔ لیکن اب تو 4.1 بھی آگیا ہے۔ جو کہ اتنا اچھا بہی لگا۔
اگر سٹائلز کے بارے میں معلومات درکار ہوں تو میں حاضر ہوں۔ فورم والوں نے مجھ سے یہ ترجمہ مانگا تھا لیکن ابھی تک میں نے ان کو نہی دیا۔ جب تک اردو پیڈ انسٹال نہ ہو جائے