سید شہزاد ناصر
محفلین
Girlfriend 5.0Because girlfriend 5.0 has been upgraded to wife1.0
Wife 1.0
یہ اپگریڈ کیسا ہے؟
Girlfriend 5.0Because girlfriend 5.0 has been upgraded to wife1.0
غلطی سے ۔۔۔Girlfriend 5.0
Wife 1.0
یہ اپگریڈ کیسا ہے؟
مفید معلومات دینے کا شکریہغلطی سے ۔۔۔
نو وےمفید معلومات دینے کا شکریہ
اب اس غلطی کی تلافی کس طرح ہو سکتی ہے؟
استغفراللہ کا ورد کریں ۔۔ سردیوں کی رات میں پانی میں ایک پاؤں پر کھڑے ہو کر اپنی اس غلطی کی معافی مانگیں ۔۔ اللہ غفور الرحیم ہے ۔۔۔مفید معلومات دینے کا شکریہ
اب اس غلطی کی تلافی کس طرح ہو سکتی ہے؟
واقعی، غلطی معاف کر کے اٹھا لے گا پھر تواستغفراللہ کا ورد کریں ۔۔ سردیوں کی رات میں پانی میں ایک پاؤں پر کھڑے ہو کر اپنی اس غلطی کی معافی مانگیں ۔۔ اللہ غفور الرحیم ہے ۔۔۔
اچھا ہے نا ۔۔۔واقعی، غلطی معاف کر کے اٹھا لے گا پھر تو
سید بادشاہ کو کیسے "پُٹھے پُٹھے" مشورے دے رہے ہیںاچھا ہے نا ۔۔۔
سید بادشاہ کو کیسے "پُٹھے پُٹھے" مشورے دے رہے ہیں
ہائے رے خوش فہمی، بھائی جی، یہ پروگرام آپ کی لائف کو چلا رہا ہوتا ہے، آپ اس پروگرام کو صرف ایک بار اپناتے ہیں
better then operating WIFE 1.0
yes do disable OS WIFE 1.0 while logging off .. or it gives an error.
ALERT !!!
ALERT !!!
VIRUS AFFAIR 1.0 DETECTED !!!
Girlfriend 5.0
Wife 1.0
یہ اپگریڈ کیسا ہے؟
Flirt is like playing chess. One wrong move and you're married.غلطی سے ۔۔۔
اللہ تو غفور الرحیم ہے بے شک۔۔۔ لیکن ٹھنڈا پانی ہرگز معاف نہیں کرے گا۔۔۔۔استغفراللہ کا ورد کریں ۔۔ سردیوں کی رات میں پانی میں ایک پاؤں پر کھڑے ہو کر اپنی اس غلطی کی معافی مانگیں ۔۔ اللہ غفور الرحیم ہے ۔۔۔
یہی تو بات ہو رہی ہے کہ میاؤں لوگ فارغ ہوتے ہیں کیوں کہ تمام کام Wife 1.0 کی نگرانی میں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔افففففف یہ میاؤں لوگ کتنے فارغ ہوتے ہیں ایسے کاموں کے لیے
بے چارے اب دل کی بھڑاس بھی نہ نکالیں؟افففففف یہ میاؤں لوگ کتنے فارغ ہوتے ہیں ایسے کاموں کے لیے
میاؤں لوگوں کو کبھی ایک کام کرنا پڑ جائے تو دو مہینے تو رونے ہی ختم نہیں ہوتے کہ کچھ اور نہ کرنا پڑ جائےیہی تو بات ہو رہی ہے کہ میاؤں لوگ فارغ ہوتے ہیں کیوں کہ تمام کام Wife 1.0 کی نگرانی میں ہوتے ہیں۔۔۔ ۔۔
بیچاروں کی بات تو کی ہی نہیں۔۔ ایم ٹالکنگ آباؤٹ میاؤںزبے چارے اب دل کی بھڑاس بھی نہ نکالیں؟