necessary (OR) unnecessary upgrades

نیرنگ خیال

لائبریرین
میاؤں لوگوں کو کبھی ایک کام کرنا پڑ جائے تو دو مہینے تو رونے ہی ختم نہیں ہوتے کہ کچھ اور نہ کرنا پڑ جائے :rollingonthefloor:
ظاہر ہے دو مہینے کا کام ایک دن میں کریں گے تو روئیں گے تو دو مہینے ہی نا۔۔۔۔ :D :p

بیچاروں کی بات تو کی ہی نہیں۔۔ ایم ٹالکنگ آباؤٹ میاؤںز :rollingonthefloor:
ان دو الفاظ کے ہجوں میں فرق ہے بس۔۔۔ مطلب ایک ہی بھلے لغت دیکھ لو۔۔۔۔ :laugh:
 

مقدس

لائبریرین
ظاہر ہے دو مہینے کا کام ایک دن میں کریں گے تو روئیں گے تو دو مہینے ہی نا۔۔۔ ۔ :D :p


ان دو الفاظ کے ہجوں میں فرق ہے بس۔۔۔ مطلب ایک ہی بھلے لغت دیکھ لو۔۔۔ ۔ :laugh:
نین بھائی اتنی لمبی نہ چھوڑیں :rollingonthefloor:
ایک دن میں اتنا کام کرنا پڑ جائے تو میاؤں لوگ ایک سال کے لیے ہلیں بھی ناں :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی اتنی لمبی نہ چھوڑیں :rollingonthefloor:
ایک دن میں اتنا کام کرنا پڑ جائے تو میاؤں لوگ ایک سال کے لیے ہلیں بھی ناں :rollingonthefloor:
بھئی ہم تو سچ کو سچ کہیں گے۔۔۔ اب تم ہنسی میں بات ٹالو۔۔۔ یا ایک عدد غیر میاؤں سے متفق کی مہر لگوا لو۔۔۔۔:tongue::twisted:
ہمیں دیکھو کبھی ایسا ہوا کہ ہم سال بھر کے لیے نہ ہلے ہوں۔۔۔۔۔ :laugh:البتہ ہمارا کام دیکھ کر میاؤنیاں ضرور ہل جاتی ہوں گی۔۔۔۔۔ :devil::tongue:
 

آصف اثر

معطل
یہ میں اپنی پرانی ای میلز (2007) والی پڑھ رہا تھا۔۔۔ ان میں سے نکالی ہے۔۔۔ ۔ :)
لگتا ہے آپ کا حساب کتاب نوری سالوں میں چل رہا ہے۔۔۔ ہوتا 5 سال پہلے ، نظر 5سال بعد آتا ہے۔۔۔اب پتا نہیں 2013 کی ای میلز میں کیا ہے۔۔۔ شاید 2018 میں نظر آجائے۔۔۔:sleep:
 

مقدس

لائبریرین
بھئی ہم تو سچ کو سچ کہیں گے۔۔۔ اب تم ہنسی میں بات ٹالو۔۔۔ یا ایک عدد غیر میاؤں سے متفق کی مہر لگوا لو۔۔۔ ۔:tongue::twisted:
ہمیں دیکھو کبھی ایسا ہوا کہ ہم سال بھر کے لیے نہ ہلے ہوں۔۔۔ ۔۔ :laugh:البتہ ہمارا کام دیکھ کر میاؤنیاں ضرور ہل جاتی ہوں گی۔۔۔ ۔۔ :devil::tongue:
نین بھائی آپ نے کبھی کوئی کام کیا بھی ہے کیا؟ :rollingonthefloor:
میاؤنی کو تو خود ہی ہل کر سارے کام کرنے پڑتے ہیں۔۔ وہ بھی نہ ہلیں تو ہو گیا کام سارا :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لگتا ہے آپ کا حساب کتاب نوری سالوں میں چل رہا ہے۔۔۔ ہوتا 5 سال پہلے ، نظر 5سال بعد آتا ہے۔۔۔ اب پتا نہیں 2013 کی ای میلز میں کیا ہے۔۔۔ شاید 2018 میں نظر آجائے۔۔۔ :sleep:
آپ نے تو 2013 کے سال کا تعین بھی کر لیا۔۔۔۔ جبکہ میں ابھی 2007 ہی کی بقیہ ای میلز پر اٹکا تھا۔۔۔۔ :D
ہمارے مزاج کو سمجھنے کے لیے ذرا ایک چکر کوچۂ آلکساں کا لگا لیجیے۔ طبیعت بحال ہوجائے گی۔۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی آپ نے کبھی کوئی کام کیا بھی ہے کیا؟ :rollingonthefloor:
میاؤنی کو تو خود ہی ہل کر سارے کام کرنے پڑتے ہیں۔۔ وہ بھی نہ ہلیں تو ہو گیا کام سارا :rollingonthefloor:
سارا کام ہی میں خود کرتا ہوں۔۔۔۔ اب تو آلو انڈے کا سالن بھی بنا سکتا ہوں۔۔۔۔۔ :p
میاؤنی تو ہر ایک مہینے بعد 5ماہ کی چھٹی پر چلی جاتی ہے۔۔۔۔ :p
 

مقدس

لائبریرین
سارا کام ہی میں خود کرتا ہوں۔۔۔ ۔ اب تو آلو انڈے کا سالن بھی بنا سکتا ہوں۔۔۔ ۔۔ :p
میاؤنی تو ہر ایک مہینے بعد 5ماہ کی چھٹی پر چلی جاتی ہے۔۔۔ ۔ :p
ہاں ابھی تک یاد ہے وہ والا سالن جو آپ نے پوچھ پوچھ کے بنایا تھا اور دیکھ کر ہی :rollingonthefloor:
جتنا کام میاؤنی کرتی ہے۔۔ اس کا چھٹی لینا تو بنتا ہے ناں :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاں ابھی تک یاد ہے وہ والا سالن جو آپ نے پوچھ پوچھ کے بنایا تھا اور دیکھ کر ہی :rollingonthefloor:
جتنا کام میاؤنی کرتی ہے۔۔ اس کا چھٹی لینا تو بنتا ہے ناں :rollingonthefloor:
وہ تو پرانی بات ہوگئی۔۔۔۔ اب تو میں پروفیشنل کک بنا چکا ہوں۔۔۔ :p
وہ کام کرے نہ کرے۔۔۔۔ چھٹیاں کرتی رہتی ہے۔۔۔۔ بھلے خود فون کر کے پوچھ لو۔۔۔۔ :p
 

مقدس

لائبریرین
چلیں پھر آپ خود کھا تو لیتے ہوں گے :rollingonthefloor:
چھٹٰیاں کرنا ان کا حق ہے :rollingonthefloor:

وہ تو پرانی بات ہوگئی۔۔۔ ۔ اب تو میں پروفیشنل کک بنا چکا ہوں۔۔۔ :p
وہ کام کرے نہ کرے۔۔۔ ۔ چھٹیاں کرتی رہتی ہے۔۔۔ ۔ بھلے خود فون کر کے پوچھ لو۔۔۔ ۔ :p
 
Top