necessary (OR) unnecessary upgrades

نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ بس آپ کو پتا تھا کہ آپ کی بٹیا بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے اور آپ نے خواجے والی بات کہہ دی :rollingonthefloor:
بس اب ہم بٹیا کی بات نہیں ٹالتے۔۔۔ لیکن غلط صحیح سکھانے کی ذمہ داری بھی تو ہم پر ہی عائد ہوتی ہے۔۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہی سے ناں

ایک تھے بھیا :rollingonthefloor:
بالکل غلط۔۔۔۔۔

ایک رات کو الاؤ کے گرد بچے جمع تھے۔۔۔۔ ان کے بیچ میں ایک بزرگ تشریف فرما تھے۔۔۔۔ تو بچوں آج کون سی کہانی سنوں گے۔۔۔
جنوں کی، پریوں کی۔۔۔۔ بچے یک زبان چلانے لگے۔۔۔
نہیں۔۔۔آج میں تمہیں ایک دلچسپ کہانی سناؤں گا۔۔۔ بالکل سچی کہانی۔۔۔۔ بزرگ نے شفیق مسکراہٹ سے بھرپور نظر بچوں پر ڈالتے ہوئے کہا۔۔۔۔
ضرور ضرور۔۔۔ تمام بچے چلائے۔۔۔ جلدی سنائیے نا۔۔۔۔ ایک بچے نے اشتیاق سے کہا۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔۔
:rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
بالکل غلط۔۔۔ ۔۔

ایک رات کو الاؤ کے گرد بچے جمع تھے۔۔۔ ۔ ان کے بیچ میں ایک بزرگ تشریف فرما تھے۔۔۔ ۔ تو بچوں آج کون سی کہانی سنوں گے۔۔۔
جنوں کی، پریوں کی۔۔۔ ۔ بچے یک زبان چلانے لگے۔۔۔
نہیں۔۔۔ آج میں تمہیں ایک دلچسپ کہانی سناؤں گا۔۔۔ بالکل سچی کہانی۔۔۔ ۔ بزرگ نے شفیق مسکراہٹ سے بھرپور نظر بچوں پر ڈالتے ہوئے کہا۔۔۔ ۔
ضرور ضرور۔۔۔ تمام بچے چلائے۔۔۔ جلدی سنائیے نا۔۔۔ ۔ ایک بچے نے اشتیاق سے کہا۔۔۔ ۔

جاری ہے۔۔۔ ۔۔
:rollingonthefloor:
ہی ہی ہی ہی آپ ڈائریکٹلی اپنے بڑھاپے پر پہنچ گئے بھیا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی آپ ڈائریکٹلی اپنے بڑھاپے پر پہنچ گئے بھیا
بڑھاپے پر سیدھا ہی پہنچا جاتا ہے۔۔۔۔ راستے میں کوئی نہیں روکتا۔۔۔۔ :p ویسے کیا ضروری ہے کہ بزرگ میں ہی ہوں۔۔۔ اور بزرگی کا مطلب بڑھاپا کہاں سے آگیا۔۔۔ :laughing:
 
قیصرانی

لائبریرین
بالکل غلط۔۔۔ ۔۔

ایک رات کو الاؤ کے گرد بچے جمع تھے۔۔۔ ۔ ان کے بیچ میں ایک بزرگ تشریف فرما تھے۔۔۔ ۔ تو بچوں آج کون سی کہانی سنوں گے۔۔۔
جنوں کی، پریوں کی۔۔۔ ۔ بچے یک زبان چلانے لگے۔۔۔
نہیں۔۔۔ آج میں تمہیں ایک دلچسپ کہانی سناؤں گا۔۔۔ بالکل سچی کہانی۔۔۔ ۔ بزرگ نے شفیق مسکراہٹ سے بھرپور نظر بچوں پر ڈالتے ہوئے کہا۔۔۔ ۔
ضرور ضرور۔۔۔ تمام بچے چلائے۔۔۔ جلدی سنائیے نا۔۔۔ ۔ ایک بچے نے اشتیاق سے کہا۔۔۔ ۔

جاری ہے۔۔۔ ۔۔
:rollingonthefloor:
پھر بزرگ نے اپنی بہت سال پرانی ای میلز کھولیں اور پڑھنا شروع کیا۔۔۔ پھر مت پوچھیں بزرگ کے ساتھ کیا کیا ہوا :p
 
مقدس

لائبریرین
بڑھاپے پر سیدھا ہی پہنچا جاتا ہے۔۔۔ ۔ راستے میں کوئی نہیں روکتا۔۔۔ ۔ :p ویسے کیا ضروری ہے کہ بزرگ میں ہی ہوں۔۔۔ اور بزرگی کا مطلب بڑھاپا کہاں سے آگیا۔۔۔ :laughing:
آپ ہی ہو بوڑھے بزرگ
اتنی بار تو سنی ہے یہ والی کہانی :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پھر بزرگ نے اپنی بہت سال پرانی ای میلز کھولیں اور پڑھنا شروع کیا۔۔۔ پھر مت پوچھیں بزرگ کے ساتھ کیا کیا ہوا :p
بزرگ برقی خطوط سے پہلے کے دور سے تھے۔۔۔۔ جب قاصد آتا تھا۔۔۔۔ برقی دور میں بزرگ نے قاصد کی ذمہ داری "گرم خط" اور "یاہو" کا نعرہ مستانہ لگانے والوں کو دے دی۔۔۔۔ :p

آپ ہی ہو بوڑھے بزرگ
اتنی بار تو سنی ہے یہ والی کہانی :rollingonthefloor:
اتنی بار سنی ہے تو چلو آگے سناؤ پھر۔۔۔۔ :p
 
مقدس

لائبریرین
بزرگ برقی خطوط سے پہلے کے دور سے تھے۔۔۔ ۔ جب قاصد آتا تھا۔۔۔ ۔ برقی دور میں بزرگ نے قاصد کی ذمہ داری "گرم خط" اور "یاہو" کا نعرہ مستانہ لگانے والوں کو دے دی۔۔۔ ۔ :p

اتنی بار سنی ہے تو چلو آگے سناؤ پھر۔۔۔ ۔ :p

بوڑھے بزرگ کی یاداشت کا امتحان لینا ہے مجھے
اس لیے آپ ہی سنائیں
 
Top