اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد )وہاں پر ایسا تو کچھ نہیں ہے،،، ذرا تفتیش فرمائیں۔
یہ بھی غلط،،، اردو وہی ہے جو ہم کہہ دیں۔اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد )
یہ لانچ کب تک ہو گا
زبردست! چیک کرتے ہیں۔اپلیکیشن کا پہلا ورژن ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اسے درج ذیل لنک سے ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے،
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.goldenedge.poetperfect
ایک مسئلہ جو نظر آیا کہ کسی شعر پر کلک کرنے سے آپشن آتے ہیں جن میں آئکن بنے ہوتے ہیں لیکن لکھا ہوا کچھ بھی نہیں آتا۔ پہلے آئکن کو کلک کرنے سے معنی دکھائے جاتے ہیں
اب دوبارہ پہلے والا رزلٹ ہےایک دفعہ پھر کوشش کیجیے۔ اسی لنک سے دوبارہ ڈاونلوڈ کریں۔
http://define.pk/poet.apk