QUOTES IMAGES

محمداحمد

لائبریرین
آپ کو بھیج تو دوں پر پھر آپ نے ترجمہ بھی پوچھنا ہے۔۔۔ ۔ :evil:

ہاہاہاہا

یہ تو ہے۔

آپ نے وہی بات کردی۔

ایک صاحب سے کسی نے خط لکھنے کا کہا۔ کہنے لگے میں نہیں لکھ سکتا میرے پاؤں میں درد ہے۔
پوچھا گیا: بھلا پاؤں کے درد سے خط لکھنے کا کیا تعلق؟
جواب ملا: میری تحریر پڑھ کر کون سنائے گا۔ :D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
quote-logic-will-get-you-from-a-to-b-imagination-will-take-you-everywhere-albert-einstein-56390.jpg
 
Top