QUOTES IMAGES

محمداحمد

لائبریرین
4349_zps443d6d11.jpg

زندگی سائکل کی سواری کی مانند ہے، توازن برقرار رکھنے کے لئے آپ کو مستقل آگے بڑھنا ہوگا۔​
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ صورتحال تب پیدا ہوتی ہے جب ہمیں اپنی صلاحیتیوں سے مکمل طور پر آگہی نہیں ہوتی، اور ہم اس بات کا ادراک کرنے سے قاصر ہوتے ہیں کہ کسی بھی پیش آئی صورتحال میں ہمارا عمل اور رویہ کس قدر بہتری یا ابتری کی صورت پیدا کر سکتا ہے۔
 
اتنی مشکل باتوں پر ہم تو "پسند" کی ریٹنگ ہی پاس کر سکتے ہیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اتنی مشکل باتوں پر ہم تو "پسند" کی ریٹنگ ہی پاس کر سکتے ہیں۔ :)
سانوں اینی مشکل گلاں سمجھ نہیں آؤندیاں جناب.............
:):):)
نیرنگ خیال بھی نہ بہت مشکل باتیں کرتے ہیں ...........ہیں نا محمد احمد بھائی
جن کو دیکھ کر مشکل باتیں کرنا سیکھ رہے ہیں۔ ۔۔۔ وہ دونوں حضرات قاضی و حاجی بن رہے ہیں۔۔ :) :)
 
فلک شیر

محفلین
اس سے زیادہ اچھی بات کیا ہو سکتی ہے۔۔۔ ویسے اس وقت میں جگجیت کی آواز میں مائے نی میں ایک شکرا یار بنایا سن رہا ہوں :)
ہم تو کل رات کے بیسیوں مرتبہ سن چکے..........وہ ایک لائیو پرفارمنس ہے، جس میں پہلے شکرا ......اور پھر چٹھی نہ کوئی سندیس........کیا خوب سوئچ کیا ہے ایک سے دوسرے پہ
ابھی بھی وہی سن رہا ہوں...........
تن دی چادر ہو گئی میلی ..........اوس پیر جاں پلنگھے پایا
چوری کٹاں تے اوہ کھاندا ناہیں..............اساں تن دا ماس کھوایا........اک اڈاری .......ایسی ماری.....مڑ وطنیں نہ آیا.........نی میں واااااااری جاں
ہائے او ظالما.............کیہ لخ گیاں اے........
 
میں لائیو پرفارمنس تو نہیں سن رہا۔۔۔ لیکن میرے ٹریک لسٹ میں بھی پہلے چٹھی نہ کوئی سندیس پھر کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے۔۔۔ اس کے بعد مائے نی میں شکرا یار بنایا اور اس کے بعد جگجیت کی آواز میں مائے نی مائے ہے۔۔۔۔ لطف ہی لطف۔۔۔۔ سن رہا ہوں۔۔۔ سر دھن رہا ہوں :)
 
محمداحمد

لائبریرین
میں لائیو پرفارمنس تو نہیں سن رہا۔۔۔ لیکن میرے ٹریک لسٹ میں بھی پہلے چٹھی نہ کوئی سندیس پھر کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے۔۔۔ اس کے بعد مائے نی میں شکرا یار بنایا اور اس کے بعد جگجیت کی آواز میں مائے نی مائے ہے۔۔۔ ۔ لطف ہی لطف۔۔۔ ۔ سن رہا ہوں۔۔۔ سر دھن رہا ہوں :)

مزے ہو رہے ہیں اکیلے اکیلے۔ :)

اب جمعے کا وقت قریب آ گیا ہے ورنہ فرمائش ہی کر دیتے۔ :p
 
Top