shoiab safdar نے کہا:لو !خواتین تو عمر چھپاتی ہیں آپ نے بتا دی !!! کر لو گلbuchee نے کہا:اچھا تو ٹیھک ھے میھجے پا کستا ن سے گیے ھوے
بیس سا ل ھو گے ھیں وسیے میری ایج فورٹی فا ئف
ھے۔
اور کچھ؟
نبیل نے کہا:شعیب صفدر، اپنی صحیح عمر تو آپ نے بھی صیغہ راز میں رکھی ہوئی ہے۔
قدیر احمد نے کہا:ارے بوچی آپ پینتالیس سال کی ہیں، توبہ توبہ ، مجھے پتہ ہی نہیں تھا ، آئندہ سے میں آپ کو آنٹی کہوں گا ۔ پچھلی گستاخیوں پر معذرت
آنٹی پھر تو آپ کا تجربہ بھی کافی زیادہ ہوگا ، آپ یہ بتائیں کہ جہانزیب کا نام کیا ہے
جہانزیب نے کہا:جہانزیب نام ہی ہے
افتخار راجہ نے کہا:واہ جی واہ ادھر بھی ہوگئے شروع آپ لوگ۔
ویسے بوچی صاحبہ مجھے تو آپ نے اپنی عمر بتائی ناہیں تھی مگر اب سرِ عام اعلان کر رہی ہیں کہ ساٹھ سال عمر ہوگئی ہے وغیرہ مگر میرے خیال میں تو وہ ڈھاک کے تین پات آپ پینتیس کے لگ بھگ ہیں۔
بتا دوں گا جلدی کیا ہے؟؟؟؟؟نبیل نے کہا:شعیب صفدر، اپنی صحیح عمر تو آپ نے بھی صیغہ راز میں رکھی ہوئی ہے۔
افتخار راجہ نے کہا:اور شعب صاحب آپ بھی عمر کو چھپائے بیٹھے ہیں؟ کیوں خیریت؟
افتخار راجہ نے کہا:اچھا جی تو ہم بیٹھ گئے صبر کرکے پاکستانی قوم کی طرح۔ مگر یہ بھی تو بتائیے کب تک۔ بعد میں بھلے جنرل مشرفی کی طرح کہہ دینا کہ ابھی وردی نہیں اتاروں بلکہ جب میں مناسب سمجھوں گا اور وہ تب ہی ہوگا جب انکو نہلا کر کفن پہنادیاجائے گا۔
بھائی بچپن کی عادت ہے کیا کروں؟؟؟؟؟؟ جاتی ہی نہیں۔کہتے ہیں ایسی عادتیں پچپن تک قائم رہتی ہیں۔۔ویسے اس سے دشمنی تو نہیں معاملہ یہ ہے کہ دوستی نہیں ہے۔۔۔۔قدیر احمد نے کہا:شعیب صفدر: خدا کے لیے مجھے بتائیں آپ کی نون غنے سے کیا دشمنی ہے ، مجھے آپ کی بغیر نون غنے والی تحریرں پڑھ پڑھ کر وحشت سی ہونے لگی ، پلیز پلیز نون غنہ ضرور استعمال کیا کریں بوقتِ ضرورت ۔ ہر جگہ پر آپ کریں کو کرے لکھتے ہیں
قدیر احمد نے کہا:آنٹی جی کیا یہ راجہ صاحب سچ کہ رہے ہیں کہ آپ ٣٥ کی ہیں؟