اور اگر خود بن گی تو پھرسارہ خان نے کہا:دو پیاز
2 لہسن
5 گرام زیرہ
3 کالی مرچ
1یک چمچہ نمک
4 چمچے کھانے کا تیل
تھوڑا سا ہرا دھنیا ۔۔
اور ایک کپ پانی
پتا ہے میں کیا بنا رہی ہوں
آپ کو “بیوقوف“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:میں تو سمجھا تھا کہ نزلے زکام کی دوا بنا رہی ہیں
سارہ خان نے کہا:دو پیاز
2 لہسن
5 گرام زیرہ
3 کالی مرچ
1یک چمچہ نمک
4 چمچے کھانے کا تیل
تھوڑا سا ہرا دھنیا ۔۔
اور ایک کپ پانی
پتا ہے میں کیا بنا رہی ہوں
آپ کو “بیوقوف“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارہ خان نے کہا:لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سات طریقے:
یوں ہی اگر سب طریقے بتائے تو ساتویں نمبر تک پہنچتے پہنچتے کہیں زندگی کی شام ھی نہ ہو جائے
یہ پہلا تھا ۔۔۔
باقی عید کے بعد۔۔۔۔
سارہ خان نے کہا:لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سات طریقے:
یہ پہلا تھا ۔۔۔
باقی عید کے بعد۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:سارہ خان نے کہا:لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سات طریقے:
یہ پہلا تھا ۔۔۔
باقی عید کے بعد۔۔۔۔
جو بنے بنائے ہیں ان کے لیے ایک بھی بہت ہے۔