SMS اور آپ کی پسند

اس دھاگے پر ایس ایم ایس شئیر کیے جائیں گے اور ان پر تبصرہ بھی کیا جائے گا۔ :lol:


ایس ایم ایس:

ہم نے جس بھی لڑکی کو دیکھا اس کی شادی ہو گئی


وجہ ؟




علامہ اقبال


نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں​
 

قیصرانی

لائبریرین
کچھ عرصہ قبل تک تو عربی کو ان ایبل کرکے اردو ٹیکسٹ کیے جاتے تھے، لیکن عربی کے الفاظ کے ساتھ
 

شمشاد

لائبریرین
رام نے دھنوش توڑا، سیتا چلی آئی
کرشنا نے بنسی بجائی، رادھا بھاگ کے آئی
ہم نے صرف سیٹی بجائی، سالی باپ کو لے آئی
 

فرذوق احمد

محفلین
لو کر لو گل
میں نے سب کچھ استعمال کر لیا ہے ،،مگر کیا کروں وہ میری زندگی ہے اس لیے جب تک وہ ہے زندگی گندی ہے :wink: :wink: :p :p
 

شمشاد

لائبریرین
واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں
کسے نے میری گل نہ سنی

پتہ نہیں کیسی نرسیں تھیں :cry:
 

باسم

محفلین
جب تم ہنستی ہو تو ایسا لگتا ہے
انسان پہلے بندر تھا
دیکھو غصہ مت کرنا کیونکہ جب تم غصہ کرتی ہو تو ایسا لگتا ہے
انسان آج بھی بندر ہے
 

تیلے شاہ

محفلین
منا بھائی سرکٹ کو بولا! بولے تو ایس ایم ایس پڑھنے والا منکی(بندر) ہے کے ڈنکی(گدھا)۔
سرکٹ! بھائی سیمپل(Simple) اگر ریپلائی کیا تو منکی نہیں تو ڈنکی۔
:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک مینڈک “ ٹر “
دوسرا مینڈک “ ٹر “
پہلا پھر “ ٹر “
دوسرا پھر “ ٹر “
پہلا “ ٹر ٹر “
دوسرا “ ابے ٹاپک مت بدل“
 

حجاب

محفلین
2 پٹھان اخلاص اور یٰسین دونوں کی ڈیتھ ہو گئی، فرشتے نے اخلاص سے پوچھا تمہارا نام کیا ہے ؟
اخلاص نے جواب دیا ، اخلاص ، فرشتے نے کہا سورۃ اخلاص سناؤ ، اُس نے سنایا اور فرشتے نے اخلاص کو جنت میں بھیج دیا۔
دوسرا پٹھان یہ دیکھ کر بہت گھبرایا۔
فرشتے نے اُس سے پوچھا ، تمہارا نام؟
پٹھان بولا ، او خوچہ ، نام تو امارا یٰسین اے پر لوگ ام کو پیار سے کوثر بولتی اے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے میرے SMS کا تمہاری سِم سے پیار ہو ہی جائے گا
کال کر لیا کرو ورنہ کارڈ ایکسپائر ہو ہی جائے گا
ہیلپ لائن پر جب بھی فون کرتا ہوں آواز آتی ہے
انتظار کیجیئے آپ کا رابطہ جلد ہی ہو جائے گا​
 

حسن علوی

محفلین
ایک خواب

شوہر بیوی سے: کل رات خواب میں تمہاری دوست پڑوسن آئی تھی
بیوی‌: اکیلی ہی آئی ہوگی
شوہر: ہاں مگر تم کو کیسے پتہ چلا؟
بیوی :lol: :lol: (شرماتے ہوئے): وہ اسکا شوہر میرے خواب میں تھا
 
آپ کے برین کی ایکس رے رپورٹ‌‌ آ گئی ہے

10 گرام مٹی

10 گرام کنکر پتھر

25 اقسام کے کیڑے مکوڑے

5 گرام مکڑی کے جالے

500 گرام بھوسہ



کمال ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

مجھے لگا خالی ہوگا :wink:
 
Top