بوچھی ۔۔۔ اقراء کہاں ہیں ۔۔۔ بیگ کے بغیر کیسا لگ رہا تھا اقراء ؟؟
شگفتہ جب پتا چلا بیگ مسنگ ہے ۔ تو ہم سب کے منہ پر بارہ بج گئے تھے ۔ میرا کچھ بھی موڈ کرنے کو نہیں ہورہا تھا اقراء بچاری بھی ظاہر ہے اسکا تو سارا ٹرپ ہی خراب ،
پہلے دن تو جو کپڑے پہن کر آئی تھی دوسرے دن وہی پہن کر گئی ۔ رات کو میری شلوار سوٹ پہن لی تھی اس نے کہ ہم تین کے ناپ کپڑوں کے سیم ہیں ، میرا کبھی موڈ ہو تو انکے میں پہن لیتی ہوں اور یہ میرے ۔ سو رات یہ میرے کپڑے پہنے ہوئے گزاری ،
اور اگلے شام وہ دے گئے تھے بیگ اسکا ، ائیر پورٹ والے ۔