switzerland‘

تیشہ

محفلین
CopyofDSCN0672.jpg
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ، یہاں میرے ٹاپک سے سٹوپڈ لوگوں کی رپلائی کو ڈیلیٹ کر دیں ، مجھے ایسے لوگ اک منٹ کے لئے برداشت نہیں ہو پاتے چھوٹی سوچ ، :mad:

سو یہ میرا ٹاپک ، میری تصویریں جو جو دل ہے میں لگاؤں گی کسی کو اعتراض کرنے کی قطعی ضرورت نہیں :rolleyes:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی۔۔۔ خوش آمدید !

واپسی مبارک :)

پتہ ہے کیا میں تو سوچ رہی تھی کہ آپ نے آج واپس آنا ہے ۔۔۔ اتنی خوشی ہو رہی ہے آپ کو واپس دیکھ کر، آپ کی کمی محسوس ہو رہی تھی ۔۔ ابھی میں تسلی سے دیکھنی ہیں سب تصویریں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی ۔۔۔ :)

۔۔۔ آپ تو بہت پہنچی ہوئی نہیں ہو گئیں :grin: ۔۔۔ وہاں پہنچ کر کافی پہنچے ہوئے کام کر ڈالے آپ نے ۔۔۔ :) :grin:
 

ماوراء

محفلین
فاتح، ابھی تو باجو تھکی ہوئی آئی ہیں۔ کیا معلوم سفر نامہ بعد میں لکھیں تو ساتھ ہی یہ کہانی بھی بیان کر دیں۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
میرا خیال ہے کہ باجو تصویری سفر نامہ ہی پوسٹ کریں گی۔ لیکن ہو سکتا ہے کچھ اہم باتوں کو تحریری طور پر بھی پوسٹ کر دیں۔ دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ آپ حوصلہ رکھیں۔:p
 

تیشہ

محفلین
اچھی تصویریں‌ ہیں۔ کیا خیال ہے سفرنامہ بھی لکھو ادھر؟




لکھتی ہوں پہلے میں فرانس سے ہو کر آ لوں تو ، :grin:
پھر جرمنی ،
ہم لوگ اب اگلے پر جھگڑا کر رہے ہیں نکیس کونسا ہونا چاہئیے ۔ ہمیں ذرا آئیڈیا تو دیں ، ان ملکوں میں سے کونسا اچھا ہے ۔ جرمنی ۔ بیلجیم ، بارسلونا ، فرانس ، ۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی۔۔۔ خوش آمدید !

واپسی مبارک :)

پتہ ہے کیا میں تو سوچ رہی تھی کہ آپ نے آج واپس آنا ہے ۔۔۔ اتنی خوشی ہو رہی ہے آپ کو واپس دیکھ کر، آپ کی کمی محسوس ہو رہی تھی ۔۔ ابھی میں تسلی سے دیکھنی ہیں سب تصویریں :)




وسلام ، میں بھی آپکو ہی یاد کر رہی تھی ۔ کہاں ہیں آپ ؟
ابھی میں سو سو کر اٹھُ چکی ہوں :grin: ۔
 
Top