switzerland‘

تیشہ

محفلین
مجھے شیور ہے فرحت :grin: آپ پاکستان کو ہی جائیں گیں ۔ ہمارے ساتھ مشکل ہی لگتا ہے آپکا ۔ تو پھر بھائی کو منا لیا آپ نے پاکستان کے لئے ؟ کہ ابھی کوشیش جاری ہیں ۔؟ :confused:

( نانا جی کی طیبعت اب کیسی ہے ؟ )
 

تیشہ

محفلین
بہت مزے کا آئیڈیا ہے باجو، فرنچ بھی کچھ نہ کچھ سیکھ لیں گی اسی بہانے

باجو، ستمبر اکتوبر میں برفباری تو نہیں‌ ہوتی، لیکن درجہ حرارت منفی سے نیچے چلا جاتا ہے۔ باقی یہ فکر مت کریں کہ آپ کس دن آئیں گی۔ چھٹیاں‌ لینا میرا کام

کیا جینیوا سے پہلے چکر نہیں‌لگ سکتا؟ آپ تو جانتی ہی ہیں کہ ایک بار گھر میں چیزیں رکھ دی گئیں تو پھر شاید اگلی شفٹنگ کو ہی جا کر ان کی جگہ بدلے:cool:



آپ گھر کی سیٹینگ تو کر ہی لیجئے گا ، باقی بعد میں میں آکر جو مسفٹ ہوئی اسے ُ دوبارہ سے سیٹ کروا دوں گی نا :grin:
کچن کی شاپنگ جب میں آئی تو تب کر لیں گے ۔
باقی آپ اور بھابھو جو جہاں رکھنا چاہے تو رکھئے۔ جگہ میں آکر دیکھ لوں گی ، :grin:
 

تیشہ

محفلین
بہت مزے کا آئیڈیا ہے باجو، فرنچ بھی کچھ نہ کچھ سیکھ لیں گی اسی بہانے،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جی ہاں مناہل کو ابھی سے شوق آرہا ہے بولنے کا ، اور آتا کیا ہے صرف bonjour, :grin:


باقی کی ہم رٹے لگا لیں گے اور اگر بھول گئے تو بکُ ہے اس میں سے پڑھ لیں گے ۔


چھوٹے بھیا ، Baggage allowance. Each paying passenger may take one standard piece of hand baggage, dimensions 55x40x20cm, and one piece of standard checked-in hold baggage weighing no more than 20kg. Additional charges apply if you exceed this allowance.

Your hold baggage weight allowance is 20kg, and you may check in one hold bag per person free of charge. Additional hold bags may be carried subject to a charge of £5.00 per bag per flight when paying in advance (£10.00 if paid at the airport).



اس میں 20 kg کی اجازت ہے ۔ مطلب جتنا اسدن ُ میرے پاس چھوٹا سوٹکیس تھا جسکو آپ نے ائیرپورٹ پر چیک کیا تھا وہ کتنا ویٹ تھا ۔؟ مجھے بھول گیا ۔ :confused: اگر ویسے ہی اب کی بار ہم چاروں کے پاس اپنا اپنا اک ہو تو کتنا وزن ہوا ۔؟ :confused:
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو فی بندہ 20 کلو کی لمٹ ہے۔ آپ کا بیگ اس دن کوئی دس کلو سے بھی کم بنا تھا۔ ابھی آپ سب اپنے اپنے بیگ 20 کلو وزن تک کے لے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ دستی سامان میں‌ بھی ایک آئیٹم جا سکتا ہے۔ ہر بندے کے پاس اگر ایک سے زیادہ دستی بیگ، ہینڈ‌بیگ وغیرہ ہوا تو اس کا 10 پاؤنڈ اضافی ادا کرنا ہوگا
 

تیشہ

محفلین
مطلب پہلے ہم سامان پیک کرکے اس کا وزن کرکے ائیرپورٹ کو نکلیں ۔ تاکے کسی کا بیس سے زیادہ نہ ہو :grin: ، اس دن تمپرے ائیرپورٹ پر بھی آپ نے چیک کیا تھا اس باسکٹ میں ڈال کر تو پورا فٹ ِ آگیا تھا نا سوٹکیس ، مگر وہ لڑکی پھر بھی بضد تھی ٹیگ لگانے کو بغیر وزن کے چیک کئے ہی ۔ وہ تو اسے میں نے کہا ذرا اسے چیک کرو بہت کم ہے تب مجھے بولا تھا اس نے کہ اس میں ڈالکر آؤں ۔ اور جب میں نے ڈالا تو شرمندہ ہوئی دیکھکر کہ اس میں تو کچھ نہیں بلکل فٹ فاٹ آرام سے آگیا تھا ۔

اس لئے مجھے تسلی نہیں ہورہی ، :confused:
اندھوں کی طرح دیکھتے ساتھ ہی ٹیگ لگانے لگتے ہیں :confused: اب کم سے کم ہم چار ۔ ۔ ۔ اور چار سوٹ کیس ہر کسی کا اپنا ، ہینڈ بیگ صرف میرے پاس ۔
animated0137.gif
ہونا تو نہیں چاہئیے بیس سے زیادہ ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
مجھے شیور ہے فرحت :grin: آپ پاکستان کو ہی جائیں گیں ۔ ہمارے ساتھ مشکل ہی لگتا ہے آپکا ۔ تو پھر بھائی کو منا لیا آپ نے پاکستان کے لئے ؟ کہ ابھی کوشیش جاری ہیں ۔؟ :confused:

( نانا جی کی طیبعت اب کیسی ہے ؟ )
مجھے بھی یہی لگتا ہے :) اصل میں گل کی شادی اٹینڈ کرنے کا لالچ بھی ہے ناں۔۔ بڑی اماں لوگ کہہ رہے ہیں کہ سب لوگ آ جاؤ تو دسمبر کی بجائے جلدی کی کوئی ڈیٹ فائنل کر لیتے ہیں۔۔ اور اگر ایسا ہو تو صرف ہم دونوں ہی کیا بڑے بھیا جی اور گل کے بھائی بھی جائیں گے۔۔:) اور میں تو گویا انتظار میں ہوں کب یہ لوگ کنفرم کریں اور کب میں پیکنگ کروں :) لیکن ابھی کچھ فائنل نہیں ہے۔۔
نانا جی کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے لیکن ابھی ہاسپٹل میں ہی ہیں۔۔ دعا کریے گا کہ اللہ تعالٰی ان کو جلدی اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔۔آمین۔۔
بچوں کو پیار
 

تیشہ

محفلین
ہاں گلُ کی شادی میں بھی تو شامل ہونا ضروری ہے :)
چلئیے اللہ کرے خیر خیریت سے گلُ بھی پیا کے گھر کو سدھاریں ۔ میری طرف سے پیشگی مبارکباد دئجیے گا گلُ کو اور سلام کہئیے گا ۔

نانا جی کے لئے ہماری دعائیں ہیں جلد صحتیاب ہوجائیں ۔ آمین ،
مگر فرحت پاکستان جانے سے پہلے ہم مل لیتیں تو اچھا ہے پروگرام بنائیے کسی دن ۔ یا میں آکسفورڈ آؤں یا آپ نکلئے ادھر کو ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہاں گلُ کی شادی میں بھی تو شامل ہونا ضروری ہے :)
چلئیے اللہ کرے خیر خیریت سے گلُ بھی پیا کے گھر کو سدھاریں ۔ میری طرف سے پیشگی مبارکباد دئجیے گا گلُ کو اور سلام کہئیے گا ۔

نانا جی کے لئے ہماری دعائیں ہیں جلد صحتیاب ہوجائیں ۔ آمین ،
مگر فرحت پاکستان جانے سے پہلے ہم مل لیتیں تو اچھا ہے پروگرام بنائیے کسی دن ۔ یا میں آکسفورڈ آؤں یا آپ نکلئے ادھر کو ۔
بالکل۔۔ سب سے زیادہ تو میں نے دعائیں مانگی تھیں اور ویسے بھی اس کے سارے نیگ میں نے لینے ہیں۔۔یہ بہت عرصے سے طے ہے۔۔ :) ضرور کیوں نہیں ۔۔ آپ کی دعائیں اور سلام سمجھیے پہنچ گیا۔۔
بس نانا جی کی طبیعت ذرا سنبھل جائے تو انشاءاللہ پہلی فرصت میں آپ سے ملاقات ہوتی ہے۔۔۔ابھی تو یہاں سے وہاں شٹل کاک بنی ہوئی ہوں۔۔ :) ویسے بھی پاکستان کا پروگرام بنا بھی تو اگست کے آخیر یا ستمبر کے شروع میں ہوگا۔۔اصل میں گل لوگوں کی تیاری مکمل ہے بس پاکستان سے باہر والی پارٹی گڑ بڑ کرتی ہے ورنہ تو وہ کب کی اڑن چھو ہو چکی ہوتی :)
ویسے مجھے کتنے دن سوئٹزرلینڈ ہی دکھائی دیتا رہا تھا خواب میں
b3.gif
 

تیشہ

محفلین
animated087.gif


ایک فرانسیسی شخص سوئٹزرلینڈ کے ایک پہاڑ پر چڑھ رہا تھا اسکے رہنما نے کہا '' اس بات کی احتیاط رکھیں کہ کہیں آپ گر ِ نہ جائیں 'یہ جگہ بہت خطرناک ہے لیکن اگر آپ کسی باعث گرجائیں تو دائیں جانب دیکھنا نہ بھولئے گا ' ادھر نظارہ بےحد دلچسپ ہے ۔


animated087.gif
 

فرحت کیانی

لائبریرین
animated087.gif


ایک فرانسیسی شخص سوئٹزرلینڈ کے ایک پہاڑ پر چڑھ رہا تھا اسکے رہنما نے کہا '' اس بات کی احتیاط رکھیں کہ کہیں آپ گر ِ نہ جائیں 'یہ جگہ بہت خطرناک ہے لیکن اگر آپ کسی باعث گرجائیں تو دائیں جانب دیکھنا نہ بھولئے گا ' ادھر نظارہ بےحد دلچسپ ہے ۔


animated087.gif
b3.gif
اس کو کہتے ہیں پروفیشنل ہونا ۔۔
ہم اور آپ ایک ہی ٹائم پر آن لائن ہیں لیکن افسوس میرا ایم۔ایس۔این :( ورنہ آپ سے گپ شپ ہی ہو جاتی۔۔ خیر فون پر بات ہوتی ہے جلدی۔۔:) ابھی تو نیند سے برا حال ہے۔۔سو چلتی ہوں۔۔اللہ حافظ
 

تیشہ

محفلین
بالکل۔۔ سب سے زیادہ تو میں نے دعائیں مانگی تھیں اور ویسے بھی اس کے سارے نیگ میں نے لینے ہیں۔۔یہ بہت عرصے سے طے ہے۔۔ :) ضرور کیوں نہیں ۔۔ آپ کی دعائیں اور سلام سمجھیے پہنچ گیا۔۔
بس نانا جی کی طبیعت ذرا سنبھل جائے تو انشاءاللہ پہلی فرصت میں آپ سے ملاقات ہوتی ہے۔۔۔ابھی تو یہاں سے وہاں شٹل کاک بنی ہوئی ہوں۔۔ :) ویسے بھی پاکستان کا پروگرام بنا بھی تو اگست کے آخیر یا ستمبر کے شروع میں ہوگا۔۔اصل میں گل لوگوں کی تیاری مکمل ہے بس پاکستان سے باہر والی پارٹی گڑ بڑ کرتی ہے ورنہ تو وہ کب کی اڑن چھو ہو چکی ہوتی :)
ویسے مجھے کتنے دن سوئٹزرلینڈ ہی دکھائی دیتا رہا تھا خواب میں
b3.gif





ہاں نیگ وصول کرنے میں اپنا ہی مزہ ہے ، میں تو بہت ہی عرصہ ہوا شادی پر گئی ہی نہیں اور اب تو بھولتی جارہی ہوں ساری رسمیں :( گلُ سے بولئے گا شادی کے بعد یہاں یو ۔ کے ہنی مون کو آئے اسی بہانے ہم سے بھی مل لیں گئیں :grin: ورنہ کہاں ہم ۔ کہاں گلُ ۔ ذرا شادی نئی نئی ہو تو میاں جانی لے بھی آئے گے ۔
اسی بہانے مل بیٹھے گے ۔ آپ بھی تو یہیں پر ہونگیں ۔

میں تو کہتی ہوں ابھی بھی چلئیے ہمارے ساتھ ۔ کونسا مہینے بھر کے لئے جانا ہے چند دن گھوم پھر ہی لیں گے ۔ اور جینیوا تو سنا بہت ہی خوبصورت ۔ تو کیوں نا جایا جائے :confused: ٹکٹس بھی تو زیادہ مہنگی نہیں ہیں آسانی سے افورڈ کی جاسکتی ہے ۔
بچے تو بہت خوش ہیں کہ گھوم پھریں گے مگر مجھے سوچ سوچ کر دل چاہ رہا تھا کوئی تو سہیلی ساتھ چلتی مزہ ہی آتا ہے گپشپ میں کمپنی رہتی ہے ۔
فرزانہ بہت بزی رہتیں ہیں ٹی وی ریڈیو ، اور کئی بیکھڑے ہیں انکے ورنہ وہ بھی چلنے کو تیار ہیں مگر پھر وہی مصر وفیت :(
 

تیشہ

محفلین
b3.gif
اس کو کہتے ہیں پروفیشنل ہونا ۔۔
ہم اور آپ ایک ہی ٹائم پر آن لائن ہیں لیکن افسوس میرا ایم۔ایس۔این :( ورنہ آپ سے گپ شپ ہی ہو جاتی۔۔ خیر فون پر بات ہوتی ہے جلدی۔۔:) ابھی تو نیند سے برا حال ہے۔۔سو چلتی ہوں۔۔اللہ حافظ





اٹس اوکے ، فون پر تو گپ شپ رہتی ہی ہے ۔ سو جسدن فرصت ہوئی آرام سے گپیں لگا لیں گے ۔ اسدن ٹھیک سے بات نہیں کر پائی اک دم سبھی آگئے اور آپکو آوازیں تو سنائی دے رہی تھیں ۔ کتنی دیر ہے بریانی میں ؟
animated087.gif
اور فون پے فون ۔ سو ٹھیک سے بات نہیں کرپائی تھی :(
اس ہفتے بھی ایسا ہی حال رہا ہے ۔
اب آنے والے ہفتے کا کچھ کہہ نہیں سکتی :grin:
مگر ویسے شام کو چھے بجے میں فارغ ہی فارغ ہوں ۔
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ تیاریاں ہو رہی امید ستائیس سے پہلے ہم ریلیکس ہوجائیں گئیں ۔ فرائڈے کو بگ شاپنگ سنٹر جارہی ہوں وہاں سے بچوں نے کسی نے جین ، شرٹ ، کسی نے جمپر ، تو کسی نے جیکٹ ، پینٹ شرٹ ۔ شوز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


بس کپڑوں کی ہوجائے تو میر ا کام ختم ۔ آج کرنسی چینج کروائی ہے جو سوئیزرلینڈ یوز ہونی ہے ۔

اور آخری کام یہ رہ جائے گا میں اپنے بالوں کو کرل کروارہی ہوں کہ تنگ آگئی ہوں کھلے بالوں سے :(


آپ نے کچھ منگوانا ہو تو بتائیے ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل بوچھی۔۔۔ انشآاللہ آپ بالکل ٹھیک ٹھاک اور ریلیکس ہو کے جائیں گی اور خوب مزے کرنے ہیں وہاں۔۔۔ :)
 

تیشہ

محفلین
۔۔۔ بوچھی، میری فرمائش تو ایک ہی ہے اور آپ کو معلوم بھی ہے ۔۔۔ :)




مجھے بہت اچھے سے یاد ہے شگفتہ ۔ ۔ مگر میں بھی کوشیش کروں گی جگہ تلاش کرنے کی ۔ آپکو تو معلوم نئی جگہ ، نئا ملک ،
اور اوپر سے فرنچ زبان ۔ ۔ :confused::( مگر میں پوری کوشیش کروں گی مجھے ایسی جگہ مل ہی جائے جہاں میں آپکی فرمائش پوری کروں ۔ تصویروں کے ساتھ لاؤں گی ۔
میں نے نوٹ کر لی ہے ۔ :)
 

تفسیر

محفلین
Comment allez-vous nanni munni ?
آپ کیسی ہیں ننھی منی؟
Je suis-vous très bien, comment êtes-vous BaRe Bhiayaa ?
میں بالکل ٹھیک ہوں بڑے بھیا؟
J'ai entendu que vous allez en Suisse
میں نے سننا ہے کہ آپ سویٹرلینڈ جاری ہیں؟
Oui Bhaiyaa je suis.
ہاں بھیا۔ میں جارہی ہوں۔
queest-ce que je peux apporter pour vous ?
آپ کے لیے وہاں سے کیا لاؤں؟
Pouvez-vous apporter une épouse suisse ?
میرے لیے وہاں سے ایک سویز بیگم لاسکتی ہو؟
Au cas où j'appeler Bhabi d'abord ?
کیا میں پہلے بھابھی سے اجازت لے لوں؟
Non
01bye2lt5.gif

نہیں
Ok, puis Laddo juste
اچھا پھر لڈو ہی لے آنا۔
01hangloose.gif


-------------------

(صبح)
Bonjour
(سہ پہر)
bonsoir
(شب خیر)
bonne nuit
باتھ روم کہاں ہے۔
Où est la salle de bains ?
بس اسٹاپ کہاں ہے؟
Où est l'arrêt d'autobus ?
کتنا کرایہ؟
Combien coûte prix ?
مناہل کہاں ہے؟
Où est Manhil ?
وہ اقرا کے ساتھ ہے۔
Elle est avec Iqra
اقرا کہاں ہے؟
Où est Iqra ?
اقرا میرے ساتھ ہے۔
Iqra est avec moi.
سستا ہوٹل کہاں ملے گا؟
Où peux-je trouver un hôtel bon marché ?
لندن میں
animated087.gif

-------------
Bonjour
ہیلو
s'il vous plaît
مہربانی سے
Au revoir
خدا حافظ
non
نہیں
oui
ہاں
Merci
شکریہ
Je m'appelle...
میرا نام
Vous parlez anglais ?
کیا انگلیش بولتے ہیں؟
Enchanté ! Enchantée !
آپ سے مل کر خوشی ہوئی
Comment ?
کیا کہا ( pardon?)
------------------
Vous avez...?
کیا آپ کے پاس۔۔۔۔
une chambre
ایک کمرہ ۔۔
double
ڈبل
single
اکیلا
la salle de bains
باتھ روم
De... à...
۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔ تک
27 سے 30 تک
Pour... personnes
۔۔۔۔ لوگوً کے لیے
(چار) کوکوں کے لیے
Votre nom ?
آپ کا نام؟
Trois étoiles
تیں ستارے
-----------------
Vous avez une table ?
کیا ایک ٹبیبل خالی ہےِ
Vous avez choisi ?
کیا آپ آرڈر کرنے کے لیے تیار ہیں؟
Qu'est-ce que c'est ?
آپ کو کیا چاہیے
Je prends...
میں یہ لوں گی۔۔۔
le plat du jour
آج کا اسپیشل
Et comme boisson ?
اور پینے لے لیے کیا؟
un thé
چائے
un café
کافی
au lait
دودھ
une carafe d'eau
پانی
L'addition, s'il vous plaît
مہربان سے بل (چیک) لاائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Il y a... ?
یہاں کہیں ۔۔۔۔
près d'ici
نزدیک
une boulangerie
بیکری
une épicerie
سبزی والا
une pharmacie
فارمیسی
Je voudrais...
مجھے چھیے
un kilo
ایک کلوہ
une bouteille de...
ایک بوتل ۔۔۔
C'est combien ?
کتنے کی ہے؟
Ça fait...
وہ (چیز)
C'est tout
بس ( یہی سب)
--------
Excusez-moi
معاف کیجئے
C'est où ?
یہ کہاں ہے؟
ici
یہاں
tout droit
سیدھے سامنے
par là
اسس طرف
C'est loin ?
کیا یہ دور ہے؟
à droite
سیدھے ہاتھ پر
à gauche
الٹے ہاتھ پر
en face
مخالف
un billet
ایک ٹکٹ
un aller simple
ایک طرف کا ٹکٹ
un aller retour
دونوں طرف کا ٹکٹ



ننھی مننی مجھ ساتھ لے چلو ۔ کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔
02smileyboern.gif

 

تیشہ

محفلین
ننھی مننی مجھ ساتھ لے چلو ۔ کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔



zzzbbbbnnnn.gif
واقعی پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں رہنا
zzzbbbbnnnn.gif



ویلکم بڑے بھیا ۔ :) آجائیے ۔
 
Top