پر پاکستان جانے کو میں ایسے ہی بڑکیں مارتی ہوں پر وقت آتا ہے تو پاکستان جانے کا نہ موڈ ہوتا ہے نہ پلان ۔ ۔
وہاں جاکر مرنا ہے ۔ سارا سال تو بجلی نہیں ہوتی ۔
مگر مجھے شگفتہ ۔ ۔ سارہ ۔ ۔حجاب کی شادیوں پر آنا ہی پڑے گا جب کبھی انکی شادیاں طے پائیں ۔ ۔ میں پہنچ جاؤں گی ۔
ننھی مننی
دس لڈو اور جمع کرلیں ۔۔۔۔۔
ہمیں اس ایڈریس پر لے جاؤ ۔ ۔۔
Pouvez vous me diriger à cette adresse
ہمیں اس ہوٹل میں جانا ہے ۔ ۔ ۔
nous devons aller à un hôtel
ہمیں شاپنگ سنٹر جانا ہے ۔ ۔ ۔
nous voulons aller au centre commercial
کتنا کرایہ ہوا ۔؟
c’est combien
کیا ہمکو دودھ مل سکتا ہے ؟
pouvons nous avoir du lait
یہاں سے کونسی بس سٹی کو جاتی ھے ؟
quel autobus vas a la ville
یہاں سے سٹی کتنا دور ۔
A quelle distance se trouve la ville
بسیس کتنے بجے تک چلتیں ہیں ۔
Quel sont les horaires des bus
شاپنگ مال بند ہونے کے کیا ٹائم
A quel heure le centre commercial ferme t-il
پتا نہیں کیوں پاکستان سوچتی ہوں اور صرف سوچتی ہی رہ جاتی ہوں موڈ نہیں بن پاتا نہ دل مانتا ہے ۔ شاید کبھی کوئی معجزہ ہوجائے اور میرا موڈ بن پائے شگفتہ ۔ ورنہ آپکو تو پتا ہی ہے وہاں جانے کا مجھے کیوں شوق نہیں ۔
lol۔ ہاں میں نے لکھا بھی ایسے ہے۔ جس سے ایسا ہی لگ رہا ہے۔
اف باجو۔۔یہ تو بہت زیادہ سامان لگ رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ دو بہت تھے۔ اور مناہل نے کیا کیا بھرا ہوا ہے اندر۔۔؟