Test ur heart........

ماوراء

محفلین
نہیں، سچی سے باجو۔۔حجاب سے آج بات ہی نہیں ہوا۔ اس کا ایم ایس این ہی نہیں چل رہا تھا۔

میں نے پہلے "پتے" ہی کہا ہے۔ اس کا غلط نکلا تو "بارش" ٹھیک ہو جائے گا۔:doordont:
 

تیشہ

محفلین
:mad: میں ماروں گی اگر اب تم نے کچھ چینج کیا تو :( ایک ہی بار ایک ہی چیز کیون نہیں سوچتی ۔
سب کے نام تو باری باری لے چکی ہو تم
zzzbbbbnnnn.gif
 

حجاب

محفلین
wind. u r the third person in a love triangle.

Tree. u r so loyal to ur partner & if ur love breaks, u can't forget it.
Rain.u really want someone who loves u & care 4 u.
Leaves. u r a big time flirt.
Autumn. u can love 2 persons at the same time


لکھ دیا رزلٹ کتنی جلدی تھی سب کو اب پڑھیں اور یہ بتائیں آپ سب کہ کیا واقعی آپ کے دل کے معاملے ایسے ہیں یا غلط رزلٹ آیا آپکا مگر ایمانداری کے ساتھ:)[/SIZE]
 

عمر سیف

محفلین
میں پاس ہوگیا ایک بار پھر۔

Tree. u r so loyal to ur partner & if ur love breaks, u can't forget it.

لائل تو ہوں اور جلدی بھولتا بھی نہیں۔ خاص کر انہیں جن سے اُنس ہو۔
 

سارہ خان

محفلین
Tree. u r so loyal to ur partner & if ur love breaks, u can't forget it

ھمم حجاب یہ ہوئی نا بات ۔۔ اس بار رزلٹ اچھا دیا ہے ۔۔:tounge:
 

ظفری

لائبریرین
بھئی میرا تو Autumn تھا ۔ اپنے انٹرویو میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میں سب کو خوش رکھنا چاہتا ہوں ۔ ;) :grin:
 

حجاب

محفلین
سارہ وضاحت بھی تو کرو نا آدھا جواب لکھ کے کہاں گئی تم؟؟؟؟؟؟؟

ظفری کیا بات ہے مگر سوچ لیں یہ دل کے معاملے ہیں سب کو خوش رکھنے کی بات اور ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ پٹائی ہو جائے;):)
 

سارہ خان

محفلین
حجاب تم اپنی چوائس بھی تو بتایا کرو نہ ۔۔ تمہارا بھی تو پتا چلے کچھ ۔۔:tounge: بتانا لیکن ایمانداری سے ۔۔:grin:
 

ماوراء

محفلین


Rain.u really want someone who loves u & care 4 u.
Leaves. u r a big time flirt.


اف میں معصوم۔۔۔۔کیا لکھ رہی ہو، حجاب میرے لیے۔:eek:
میں نے بارش اور پتے چوز کیے تھے۔ دونوں درست ہیں۔ بس ذرا بگ ٹائم فلرٹ غلط ہو گیا ہے۔ تھوڑا بہت تو چلتا ہی رہتا ہے۔:p ویسے فلرٹ کا الٹا مطلب نہ لینا، فلرٹ کی بھی قسمیں ہوتی ہیں۔:p
 
Top