Test ur heart........

امن ایمان

محفلین
افففففففف شب رزلٹ اآبھی گیا۔۔۔چلیں خیر۔۔میں اپنے دل کا حال پھر بھی لکھ دیتی ہوں۔۔۔کیونکہ یہ ٹیسٹ واقعی کسی حد تک ٹھیک ہے۔۔۔اس لیے تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی۔۔میں نے فورا سے جو منتخب کیا تھا وہ تھا۔۔۔Autumn.

Autumn. u can love 2 persons at the same time

ہممممممممم بالکل سچ۔۔ایک سو ایک پرسنٹ سچ :m ویسے دو سے زیادہ بھی ہوجاتے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ :c
 
تیشہ

محفلین

اف میں معصوم۔۔۔۔کیا لکھ رہی ہو، حجاب میرے لیے۔:eek:
میں نے بارش اور پتے چوز کیے تھے۔ دونوں درست ہیں۔ بس ذرا بگ ٹائم فلرٹ غلط ہو گیا ہے۔ تھوڑا بہت تو چلتا ہی رہتا ہے۔:p ویسے فلرٹ کا الٹا مطلب نہ لینا، فلرٹ کی بھی قسمیں ہوتی ہیں۔:p

zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif
 
سارہ خان

محفلین
سارہ وضاحت بھی تو کرو نا آدھا جواب لکھ کے کہاں گئی تم؟؟؟؟؟؟؟

اب وضاحت بھی کرنی تھی کیا ۔۔:rolleyes: رزلٹ اچھا ہے مطلب ٹھیک ہے بالکل فٹ ہے ۔۔:tounge:۔۔ کوئی بھی تعلق ہو دوستی یا رشتےداری اپنی طرف سے ایمانداری سے نبھاتی ہوں ۔۔ اگر کسی وجہ سے ان میں دراڑ پڑ جائے یا ختم ہوجائے تو کبھی بھولتی نہیں واقعی ۔۔ :cat:
 
مگر میرا بھی تو ٹری ہے ۔ ۔ باقی سب ٹھیک مگر میں تو بھول جاتی ہوں ۔۔ دراڑ پڑنے والے کو آنکھوں سے اوجھل کر کے بھول جاتی ہوں کہ دفعہ کرو کھسماں نوں کھائے ۔ ۔ ۔
اور کچھ وقت بعد سب کچھ بھول بھال جاتی ہوں ۔ ۔ ۔
sssss.gif

(ضبط تم تو اسکار پئیو ہو :rolleyes: میری جیسی عادت ہونی چاہئیے تھی نا تمھاری ۔ :grin: )
 
ظفری

لائبریرین
ظفری کیا بات ہے مگر سوچ لیں یہ دل کے معاملے ہیں سب کو خوش رکھنے کی بات اور ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ پٹائی ہو جائے;):)

اب سوچنا کیا ہے جی ۔۔۔ جب یہ معاملے دل کے ٹہرے ۔ ان معاملوں میں تو ایک دریا پار کرو ۔۔ دوسرا دریا سامنے ہوتا ہے ۔ ;)
 
تفسیر

محفلین
wind. u r the third person in a love triangle.

Tree. u r so loyal to ur partner & if ur love breaks, u can't forget it.
Rain.u really want someone who loves u & care 4 u.
Leaves. u r a big time flirt.
Autumn. u can love 2 persons at the same time

لکھ دیا رزلٹ کتنی جلدی تھی سب کو اب پڑھیں اور یہ بتائیں آپ سب کہ کیا واقعی آپ کے دل کے معاملے ایسے ہیں یا غلط رزلٹ آیا آپکا مگر ایمانداری کے ساتھ:)[/SIZE]

اس میں وعدہ کر کے توڑنے والوں کا ذکر بالکل نہیں ہے۔smile_tongue
 
حجاب

محفلین
سارہ میں نے بھی وہی چوز کیا جو تم نے یعنی ٹری :) اور بھولتی تو میں بھی نہیں کچھ۔

ماوراء مجھے پتہ چل گیا تمہارے بارے میں اب اور کچھ نہیں سمجھ رہی میں;);)

شگفتہ اب تو رزلٹ آ چکا ہے اب تو آپ جواب بھی لکھ دیتیں ناں;)

تفسیر بھائی مجھے پتہ ہے کہ آپ کس وعدے کا ذکر کر رہے ہیں ، مگر وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے;) آپ نے ادبی آزمائش سے اپنی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی:( میں ناراض :(
 
تفسیر

محفلین
تفسیر بھائی مجھے پتہ ہے کہ آپ کس وعدے کا ذکر کر رہے ہیں ، مگر وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے;) آپ نے ادبی آزمائش سے اپنی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی:( میں ناراض :(

اچھا اگر میری جوجو یہاں آتی تو وہ کہتی تفسیر بھیا غالب کا یہ شعر لکھ دیں ۔۔۔

ترے وعدے پر جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگر اعتبار ہوتا
smile_tongue

ڈیلیٹ اس لیے کردی کے سب کے سامنے میرے ذوق کی پول کھل جائے گیteeth_smile
 
سارہ خان

محفلین
مگر میرا بھی تو ٹری ہے ۔ ۔ باقی سب ٹھیک مگر میں تو بھول جاتی ہوں ۔۔ دراڑ پڑنے والے کو آنکھوں سے اوجھل کر کے بھول جاتی ہوں کہ دفعہ کرو کھسماں نوں کھائے ۔ ۔ ۔
اور کچھ وقت بعد سب کچھ بھول بھال جاتی ہوں ۔ ۔ ۔
sssss.gif

(ضبط تم تو اسکار پئیو ہو :rolleyes: میری جیسی عادت ہونی چاہئیے تھی نا تمھاری ۔ :grin: )

یعنی رزلٹ اس بار فٹ نہیں آیا آپ پر ۔۔:rolleyes:۔۔۔۔ ویسے آپ اچھا کرتیں ہیں باجو بھول جاتی ہیں ۔یاد رکھ کے کرنا بھی کیا ہوتا ہے ۔۔:)۔۔ میری شاید یادداشت اچھی ہے جو یاد رہتا ہے سب بھولتی نہیں ۔۔:cool:
 
حجاب

محفلین
اچھا اگر میری جوجو یہاں آتی تو وہ کہتی تفسیر بھیا غالب کا یہ شعر لکھ دیں ۔۔۔

ترے وعدے پر جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگر اعتبار ہوتا
smile_tongue

ڈیلیٹ اس لیے کردی کے سب کے سامنے میرے ذوق کی پول کھل جائے گیteeth_smile

میں کوشش کروں گی دانشکدہ پر لکھنے کی ٹائم ملا تو ضرور۔
 
Top