which one is yours

محمداحمد

لائبریرین
اردو میں انگریزی لکھنا بھی ایک فن ہے۔ مثلاً اگر لوَلی کی "و" پر زبر نہ لگایا جائے تو اسے پڑھنے کے فوراً بعد "لنگڑی" بھی منہ سے نکل جاتا ہے۔ :)

نہیں نہیں نہیں ! :eek: ہم آپ میں سے کسی کا نہیں بلکہ اپنی لولی لنگڑی انگریزی کا ذکر کر رہے ہیں۔ :p :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:rollingonthefloor: قیصرانی بھائی رومینٹک اور اب احمد بھیا بھی:rollingonthefloor:
سخت کافر تھا پہلے میر​
جس نے مذہب عشق اختیار کیا​
:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ تو بالکل کیوٹ نہیں وہ تو ڈرامہ باز بھیا ہیں :D
اففففف ڈرامہ بھائی آئی مین نین بھائی
وہ کہاں کے کیوٹ ہیں :rollingonthefloor:
جیلسی نہیں جاتی تم لوگوں کی۔۔۔۔۔ کیا خطاب دیا ہے زبیر مرزا بھائی نے
کنگ آف کیوٹ۔۔۔
واہ واہ (y)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اردو میں انگریزی لکھنا بھی ایک فن ہے۔ مثلاً اگر لوَلی کی "و" پر زبر نہ لگایا جائے تو اسے پڑھنے کے فوراً بعد "لنگڑی" بھی منہ سے نکل جاتا ہے۔ :)

نہیں نہیں نہیں ! :eek: ہم آپ میں سے کسی کا نہیں بلکہ اپنی لولی لنگڑی انگریزی کا ذکر کر رہے ہیں۔ :p :rollingonthefloor:

اب ذرا پچھلی کچھ پوسٹس پھر سے پڑھ کر دیکھیں ۔ :p:D
زبردست احمد بھائی (y)

مقدس اس جواب کو پنجابی میں کہتے ہیں
اپنڑی واری آئی تے کگو رو پیا :laugh:
 
Top