محمد عویدص عطاری
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
معلوم یہ کرنا تھا کہ کیا Yahoo Mail or Hotmail وغیرہ میں "اردو نسخ ایشیا ٹائیپ" فانٹ استعمال ہوسکتا ہے۔ اگر ہاں تو کیسے؟
میں نے کچھ متن جس میں قرآن کی آیات بھی شامل تھی یاہو میل میں کاپی کی تو باقی تمام متن تو Tahoma میں کنورٹ ہوگیا لیکن عربی لکھائی ویسی کی ویسی رہی میں نیچے تصویر دے رہا ہوں۔ اس سے آپ کچھ اندازہ لگا سکتے ہےکہ میں کیا پوچھنا چاہتا ہو
.
اس میں السلام علیکم میں نے درمیان میں لکھا تھا عربی متن کے۔۔۔۔۔ اور بعد میں عربی صاف کردی تو یہ باقی رہ گیا۔
یہ سب کیسے ہوا مجھے نہیں معلوم ۔ بس یہی معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ تاکہ کسی کو اگر اردو میں میل کرنا ہوتو بہت خوبصورت فانٹ کے ساتھ کرسکو
والسلام