Yahoo! Mail میں اردو فانٹ کیسے استعمال کرتے ہے ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!

معلوم یہ کرنا تھا کہ کیا Yahoo Mail or Hotmail وغیرہ میں "اردو نسخ ایشیا ٹائیپ" فانٹ استعمال ہوسکتا ہے۔ اگر ہاں تو کیسے؟
میں نے کچھ متن جس میں قرآن کی آیات بھی شامل تھی یاہو میل میں کاپی کی تو باقی تمام متن تو Tahoma میں کنورٹ ہوگیا لیکن عربی لکھائی ویسی کی ویسی رہی میں نیچے تصویر دے رہا ہوں۔ اس سے آپ کچھ اندازہ لگا سکتے ہےکہ میں کیا پوچھنا چاہتا ہو

YahooMail.gif
.

اس میں السلام علیکم میں نے درمیان میں لکھا تھا عربی متن کے۔۔۔۔۔ اور بعد میں عربی صاف کردی تو یہ باقی رہ گیا۔
یہ سب کیسے ہوا مجھے نہیں معلوم ۔ بس یہی معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ تاکہ کسی کو اگر اردو میں میل کرنا ہوتو بہت خوبصورت فانٹ کے ساتھ کرسکو
والسلام
 
الف عین

لائبریرین
نہیں۔۔ یہ نا ممکن ہے۔ یاہو کا رچ ایڈیٹر بھی جو فانٹ دستیاب کرتا ہے وہ محض آنسی فانٹس ہوتے ہیں لیٹن کے۔ اردو کے فانٹس نہیں۔ وہ محض ڈیفالٹ فانٹ میں ہی ممکن ہے۔
 
نہیں۔۔ یہ نا ممکن ہے۔ یاہو کا رچ ایڈیٹر بھی جو فانٹ دستیاب کرتا ہے وہ محض آنسی فانٹس ہوتے ہیں لیٹن کے۔ اردو کے فانٹس نہیں۔ وہ محض ڈیفالٹ فانٹ میں ہی ممکن ہے۔
پر جناب اعجاز صاحب میں نے تو اس "السلام علیکم" کو کاپی کیا اور اس سے پوری ایک میل لکھ بھیجی۔ اب میں جب بھی اپنے Sent میلز کھولتا ہوتو اس میں فانٹ بلکہ صحیح نظر آتے ہے۔ اس کا کیا چکر ہے ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو کاپی پیسٹ کا کمال لگ رہا ہے۔ ویسے جس بندے کے سسٹم پر اردو نسخ ایشیا ٹائپ نہ ہو، وہاں‌کیسا دکھائی دیتا ہے یہ متن؟
 
یہ تو کاپی پیسٹ کا کمال لگ رہا ہے۔ ویسے جس بندے کے سسٹم پر اردو نسخ ایشیا ٹائپ نہ ہو، وہاں‌کیسا دکھائی دیتا ہے یہ متن؟
کچھ معلوم نہیں۔ لیکن ایک بات ہوئی ہے ابھی ابھی۔ میری ونڈو کرپٹ ہوگی تھی کچھ دیر پہلے تو میں نے گھوسٹ چلا کر ونڈو کرلی۔ پر جب یہ میل دوبارہ کھولی تو وہ حیرت انگیز طور پر "نفیس ویب نسخ" کی شکل اختیار کرچکی تھی۔ ایک اور نئ چیز۔
 
دوست

محفلین
یہ آپ کے سسٹم پر ہی کوئی بات ہے۔ کسی دوسرے کے سسٹم پر بیٹھ کر یہی اقدامات کیجیے اور نتیجہ دیکھیے یا ایسا ہی نکلتا ہے؟
 
یہ آپ کے سسٹم پر ہی کوئی بات ہے۔ کسی دوسرے کے سسٹم پر بیٹھ کر یہی اقدامات کیجیے اور نتیجہ دیکھیے یا ایسا ہی نکلتا ہے؟
ہاں لیکن میرے آس پاس نیٹ بہت کم استعمال کیاجاتا ہے ۔ میں اپنے کسی دوست کو میل کرکے دیکھتا ہوں۔ شاید بہترین نتائج ملے۔
 
جی میں نے یہ چکر دوسرے کمپیوٹر پر بیٹھ کر یہ تجربہ دیکھا ہے تو ایک اور حیرت انگیز چیز سامنے آئی ۔ میں نے اردو والی دو میلز اپنے ہی a/c پر سینڈ کی۔
۱ ٭ میں نے کاپی پیسٹ سے لکھی
۲٭ میں نے www.urdulife.com سے اردو میل لکھی اور اس amend کر کی دوبارہ اپنے ہی a/c پر سینڈ کی ۔

پہلے نمبر والی میل دوسرے کمپیوٹر پر خراب نظر آرہی تھی ۔ حالانکہ اُس میں فانٹ انسٹال تھے۔ لیکن دوسری میل بلکہ ٹھیک نظر آرہی تھی جو میں نے اردو لائف والو کی سینڈ کی تھی ۔

01Feb101922.gif
 
ساجداقبال

محفلین
اسکا مستند طریقہ تو یہی ہے کہ کسی ای میل کلائنٹ مثلآ آؤٹ لک یا پھر تھنڈر برڈ سے اردو ای میل کی جائے۔ دراصل چونکہ ہاٹ میل اور یاہو میل رچ ٹیکسٹ ایڈیٹرز استعمال کرتے ہیں اس لئے وہ کلپ بورڈ سے بغیر فارمیٹنگ متاثر کیے لکھائی پیسٹ کر لیتے ہیں۔
 
دوست

محفلین
مجھے ای میل ملی نہیں جناب ابھی تک۔۔۔
یہ فارمیٹنگ کا کمال ہی لگتا ہے۔ میرے خیال سے اس میں‌ ایچ ٹی ایم ایل کا دخل ہے۔
</font= "Urdu Naskh Asiatype"><font> کے اندر اگر ٹیکسٹ لکھا ہوگا تو وہ ہر جگہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں ہی نظر آئے گا بشرطیکہ اس کمپیوٹر پر فونٹ انسٹال ہو۔۔۔
وسلام
 
آپ نے جو میل اپنے a/c کے ساتھ رکھا ہوا ہے یاہو اور ہاٹ میل وغیرہ کا میں نے اسے ہاہو پر بھیجی ہے شاید غلط چلی گی ۔ میں پھر سے کوشش کرتا ہوں
بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام
 
بلال

محفلین
اسکا مستند طریقہ تو یہی ہے کہ کسی ای میل کلائنٹ مثلآ آؤٹ لک یا پھر تھنڈر برڈ سے اردو ای میل کی جائے۔ دراصل چونکہ ہاٹ میل اور یاہو میل رچ ٹیکسٹ ایڈیٹرز استعمال کرتے ہیں اس لئے وہ کلپ بورڈ سے بغیر فارمیٹنگ متاثر کیے لکھائی پیسٹ کر لیتے ہیں۔

کیا یاہو اور ہاٹ میل کا اکاؤنٹ ۔ آؤٹ لک پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔۔ اگر ایسا ہے تو پھر ان کمنگ میل سرور اور آؤٹ گوئنگ میل سرور کیا دینے ہوں گے۔۔۔
 
کیا یاہو اور ہاٹ میل کا اکاؤنٹ ۔ آؤٹ لک پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔۔ اگر ایسا ہے تو پھر ان کمنگ میل سرور اور آؤٹ گوئنگ میل سرور کیا دینے ہوں گے۔۔۔
ہاٹ میل کا تو مجھے ملا نہیں مگر ہاہو کا ایک سوفٹ وئیر ہے جو outlook پر استعمال کرنے دیتا ہے ہے yahoo acount کو۔ ypops-win-0.8.5 یہ سوفٹ وئیر ہے میں کوشش کرتاہو کہی پر اپلوڈ کرنے کی۔ پھر آپ کو اس کا لنک دیتا ہوں۔ استعمال کرنے کا طریقہ " مجھے پڑھیے (Read Me ) " میں دیکھیے ۔
والسلام
 
Top