آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
سیما علی آپا سے کئے وعدہ کے مطابق ہم کروشیا سکھا رہے ہیں۔
تبصرہ کا انتظار رہے گا۔
اور ہاں یہ کام صرف خواتین سے منسوب نہیں ہے۔۔۔ بھائی لوگ بھی بخوبی اس ہنر میں طاق ہو سکتے ہیں۔ خاصا دلچسپ کام ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب سے پہلے بنیادی اسٹیچ جسے چین اسٹیچ کہا جاتا ہے۔ یہ کوئی بھی کروشیا کی چیز بنانے میں فاؤنڈیشن کا کام دیتا ہے۔
chainstitch.png

chainstitch1.png

chainstitch2.png

chainstitch3.png

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بھی لیں ... اچھا چلیں میں مارکیٹ کا چکر لگتا تو لیتی
لگا تو لیتی ۔۔ کیا مطلب۔۔۔ چکر لگائیں اور کروشیا سیکھیں ۔
سیما آپا نے ہمارے ساتھ مل کر فراک بنانی ہے۔
آپ بھی بنائیے۔ فراک نہیں تو کچھ اور۔۔۔ جیسے کشن وغیرہ۔ بہت دلچسپ کام ہے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین
لگا تو لیتی ۔۔ کیا مطلب۔۔۔ چکر لگائیں اور کروشیا سیکھیں ۔
سیما آپا نے ہمارے ساتھ مل کر فراک بنانی ہے۔
آپ بھی بنائیے۔ فراک نہیں تو کچھ اور۔۔۔ جیسے کشن وغیرہ۔ بہت دلچسپ کام ہے ۔
یہ آپ اچھا کام کر رہی
ادھر عید تین چار دن کی ہوتی
ایسی شاپس کھلی بھی نہیں ہوتی
مہمان ہوں تو ہفتہ دس دن
سواس لیے آپ جو جو چیزیً چاہیے ہوتی وہ لکھیں تاکہ مارکیٹ جا کے لی جا سکیں
 

نور وجدان

لائبریرین
ٹھیک ہے۔
لیکن ایک آدھ ہفتے تک۔۔۔ ٹھیک نا؟
ابھی کروشیا۔
کیونکہ ساتھ میں پیچ ورک بھی کر رہے کلاس کے لئے۔ وہ بھی شئیر کریں گے۔
پیچ ورک؟
کونسی کلاس کے لیے
آپ اچھا کام کر رہی
اس لیے ساتھ ساتھ دل ہے کریں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ آپ اچھا کام کر رہی
ادھر عید تین چار دن کی ہوتی
ایسی شاپس کھلی بھی نہیں ہوتی
مہمان ہوں تو ہفتہ دس دن
سواس لیے آپ جو جو چیزیً چاہیے ہوتی وہ لکھیں تاکہ مارکیٹ جا کے لی جا سکیں
اس کے لئے 3،5 کروشیا لینا ہے اور اون جو پسند ہو۔۔ لیکن بہت زیادہ موٹی نہیں ہو۔ 3 پلائی والی بہترین ہے۔
 
Top