سیما علی مئی 27، 2024 اے کعبۂ ایماں، تری حرمت کے دن آئے اے رکنِ یمانی، تری شوکت کے دن آئے اے بیتِ مقدس، تری عزت کے دن آئے اے چشمۂ زمزم، تری چاہت کے دن آئے اے سنگِ حرم، جلوہ نمائی ہوئی تجھ میں اے کوہِ صفا، اور صفائی ہوئی تجھ میں میر انیس
اے کعبۂ ایماں، تری حرمت کے دن آئے اے رکنِ یمانی، تری شوکت کے دن آئے اے بیتِ مقدس، تری عزت کے دن آئے اے چشمۂ زمزم، تری چاہت کے دن آئے اے سنگِ حرم، جلوہ نمائی ہوئی تجھ میں اے کوہِ صفا، اور صفائی ہوئی تجھ میں میر انیس
اکمل زیدی مئی 23، 2024 ہم اپنی ڈیجیٹل مارکٹنگ والی کلاس کے پہلے ہفتے کی رینکنگ میں سب سے زیادہ پوئنٹس کے ساتھ سر فہرست رہے۔ ۔ ۔
ہم اپنی ڈیجیٹل مارکٹنگ والی کلاس کے پہلے ہفتے کی رینکنگ میں سب سے زیادہ پوئنٹس کے ساتھ سر فہرست رہے۔ ۔ ۔
سیما علی مئی 20، 2024 *ولادتِ باسعادت حضرت امام علی رضا علیہ السّلام تمام مخلص اھل اسلام کو بہت بہت مبارک*
محمد عبدالرؤوف مئی 20، 2024 ایرانی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت ایک اہم مذہبی رہنماء کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
ایرانی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت ایک اہم مذہبی رہنماء کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔