شمشاد
لائبریرین
جواب نمبر 11 = نہیں۔شیر کی خالہ کہلاتا ہے؟
جواب نمبر 11 = نہیں۔شیر کی خالہ کہلاتا ہے؟
سوال کیا تھا؟ پھر سے پوچھ لو۔نہ جی سوال تو سوال ہے نا۔ جواب تو دینا پڑے گا۔
جواب نمبر 12 = قرآن پاک نے اس جانور کا نام لیکر اسے حرام قرار نہیں دیا۔قرآنِ پاک نے اس جانور کا نام لے کر حرام قرار دیا ہے؟
جواب نمبر 12 = بلی کا مرغوب نہیں ہے۔بلی کا مرغوب ؟
مناسب تجویز ہے۔ اب اگلی دفعہ ایسا ہی کریں گے۔ایک تجویز۔ ہر جواب کے وقت اگر تمام تر جوابات اسی مراسلے میں درج کر دیئے جائیں تو آسانی رہے گی
اس کھیل میں اس طرح کا سوال نہیں پوچھا جاتا۔ البتہ ایسے پوچھا جا سکتا ہے کہ "اس کا رنگ -------------- ہے؟ جواب دینے والا صرف ہاں یا نہ میں جواب دے گا۔1: اس کا کلر کیا ہے؟
پاکستان میں لوگ عموماً اسے پالتے ہیں؟
جواب نمبر 13 = لوگ عموماً نہیں پالتے۔پاکستان میں لوگ عموماً اسے پالتے ہیں؟
جواب نمبر 14= نہیں مداریوں کے پاس نہیں ہوتا۔مداریوں کے پاس ہوتا ہے؟
اس کا تعلق جانور سے ہے۔
جواب نمبر 1 - نہیں۔ پرندوں سے تعلق نہیں ہے۔
جواب نمبر 2 = نہیں، گوشت خور نہیں ہے۔
جواب نمبر 3 = جی ہاں چوپایہ ہے۔
بار برداری میں کام آتا ہے؟
جواب نمبر 4 = نہیں۔
جواب نمبر 5 = نہیں۔ ہم اس کا دودھ نہیں پیتے۔
جواب نمبر 6 = جی ہاں ممالیہ جانور ہے۔
جواب نمبر 7 = جی ہاں لوگ پالتے ہیں۔
جواب نمبر 8 = مسلمان کے لیے اس کا گوشت حلال نہیں ہے۔
جواب نمبر 9 = اس کی کلوں (کل کی جمع) پر کوئی محاورہ نہیں ہے۔
جواب نمبر 10 = نہیں، یہ جانور رکھوالی کے لیے نہیں پالا جاتا۔
شیر کی خالہ کہلاتا ہے؟
جواب نمبر 11 = نہیں۔
جواب نمبر 12 = قرآن پاک نے اس جانور کا نام لیکر اسے حرام قرار نہیں دیا۔
جواب نمبر 12 = بلی کا مرغوب نہیں ہے۔
جواب نمبر 13 = لوگ عموماً نہیں پالتے۔
جواب نمبر 14= نہیں مداریوں کے پاس نہیں ہوتا۔