انیس الرحمن
محفلین
یہ دوسرا جنم ہے بھائی جی۔سترہ حملوں کے بعد ہم وفات پاچکے ہیں
شاید آپ سات جنموں پر یقین نہیں رکھتے۔۔
یہ دوسرا جنم ہے بھائی جی۔سترہ حملوں کے بعد ہم وفات پاچکے ہیں
آپ دونوں ایک ہی جیسے ہو وہ محاورہ ہے نا کہ ،،دونوں ایک ہی رسی میں باندھنے کے لائق ہو
ہم دونوں بچپن میں کھمب کے میلے میں بچھڑ گئے تھے محفل نے ملا دیا۔۔۔آپ دونوں ایک ہی جیسے ہو وہ محاورہ ہے نا کہ ،،دونوں ایک ہی رسی میں باندھنے کے لائق ہو
کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیںیہ سب آپ کی محبت ہے بلال۔۔۔
ورنہ ہم تو ہیں ہی اس قابل۔۔۔
ہاہاہاہا آپ کو میرا خیال ہے ،،الطاف بھائی اُٹھا کے بھاگ گیا تھاہم دونوں بچپن میں کھمب کے میلے میں بچھڑ گئے تھے محفل نے ملا دیا۔۔۔
الطاف بھائی جنہیں اٹھاتے ہیں وہ دوبارہ ملتے کب ہیں۔۔۔ہاہاہاہا آپ کو میرا خیال ہے ،،الطاف بھائی اُٹھا کے بھاگ گیا تھا
نین بھائ چار کا کہہ کر چار سو کہہ دیے آپ نے۔۔۔
انشاءاللہ قائم رہے گا۔۔
"Comments" سے ہوئی تھی۔۔۔
اپ پکے مومن ہیں۔۔بھائی کے لیے بھی وہ پسند کیا جو خود کے لیے پسند ہے۔۔
میرا نہیں خیال اس کی آپ کو ضرورت ہے۔یقین نہ آئے تو نیلم سے پوچھ لیں۔۔۔
دھیان سے نین بھائی۔اس غزل کے ایک شعر نے مجھے مذکر سے منکر بنا دیا تھا۔۔
یہ ایویں شاپر تھا اگنور کر ہا ہا ہاآبگینے کہا ہیں نین بھائی؟؟؟؟
منتطر آپ کی رائے اور اضافہ کا۔۔۔
ہیں۔۔۔آپ دونوں ایک ہی جیسے ہو وہ محاورہ ہے نا کہ ،،دونوں ایک ہی رسی میں باندھنے کے لائق ہو
اس شعر کا حقیقی و مجازی معنوں میں جائزہ لیا جائے۔ اقبال نے یہ اشعار کس موقع پر کہے تھے؟ اور انکو اس دھاگے میں پرونے کے اسباب پر تفصیل سے روشنی ڈالی جائے۔کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
اس شعر کا حقیقی و مجازی معنوں میں جائزہ لیا جائے۔ اقبال نے یہ اشعار کس موقع پر کہے تھے؟ اور انکو اس دھاگے میں پرونے کے اسباب پر تفصیل سے روشنی ڈالی جائے۔
نوٹ: یہ سوال ضروری ہے۔ صوابدیدی اختیارات اس پر لاگو نہیں ہوتے۔
پس تحریر: اگر اس کا جواب نہیں آتا تو آئندہ بات کا جواب بات سے دیا جائے۔
کسی کا استثناء حاصل نہیں ہے۔ تم کونسا محفل کے صدر ہو۔ اب یہ نہ کہہ دینا کہ قوانین بالغوں پر نافذ ہوتے ہیں۔ اور میں محفل کا منا ہوں۔میں نے آئین میں اٹھارہویں ترمیم کی ہوئی ہے لہٰذا اس سوال کا جواب پارلیمینٹ دے گی۔ مجھے استثنیٰ حاصل ہے۔
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
تعلیم یافتہ، مذہب، ہنس مکھ، ہنسوڑ لیکن بلا کے بذلہ سنج۔ تائثر کچھ بدلا تو ہے لیکن اتنا کہ اب انہی احساسات میں گہرائی آ گئی ہے۔
متفق بالقلب۔۔2)۔ پہلی دفعہ انیس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا ؟
شکاریات کے بارے ہی۔ پہلے محفل پر ریگولر نہیں دکھائی دیتے تھے۔ ایک بار ہماری پی ایم میں بات ہوئی تھی شکاریات کی کتب کے حوالے سے۔ تبھی ہم چپک کر رہ گئے جڑواں بھائیوں کی طرح۔ بلکہ جڑواں بھی وہ جنہیں ڈاکٹر بذریعہ آپریشن الگ کرنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں
3 )۔ آپکو انیس الرحمن کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے انیس الرحمن کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
کتب کو کس طرح سکین کر کے اتنی احتیاط سے نوک پلک سنوار کر پی ڈی ایف میں کیسے تبدیل کرتے ہیں
آپ کا حکم سر آنکھوں پر بھائی جی۔۔۔5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
ایسے ہی اچھے لگتے ہیں۔ بس ٹی ٹی سے فاصلہ بڑھائیں اور کوچے سے فاصلہ کم کریں
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
چالاک خرگوش کے کارنامے اور ننھا سیاح
کوچہ میں ضرور حاضری دوں گا۔7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
ویسے تو جہاں بھی ہوں پھول بکھیرتے رہتے ہیں، لیکن کوچہ ان کے بناء سونا سونا ہے
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کو پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
بہت سارے۔ اب ایک کا کہوں تو دیگر دھاگوں کا دل رنجیدہ ہو جائے گا
زورِٹائپنگ۔۔۔9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
میں اسی دن رجسٹرڈ ہوا تھا اور میں نے قیصرانی بھائی کو پی ایم کیا تھا۔ یہ محفل پر میرا پہلا ہی مراسلہ تھا۔السلام و علیکم
جناب قیصرانی صاحب! آپ نے "کماؤں کے آدم خور" کا ترجمہ اب تک مکمل نہیں کیا۔ مجھے شدت سے اس کا انتظار ہے۔
والسلام
ان کا ہر کسی کے ساتھ انتہائی مہذبانہ انداز تخاطب۔ حتٰی کہ کوچہ ملنگاں پہنچ کر بھی
آپ
اور
آپ کی
کہتے رہتے ہیں۔ لکھنؤی ادب کے شیدائی میری بات کی گہرائی تک پہنچ چکے ہوں گے
او بھائی اتنی گہرائی میں نہ جاؤ۔۔۔۔۔ ہمیں بھی سمجھ لگ جائے گی۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
آپ کو تو وہ ہاتھ جوڑ کے واپس چھوڑ کےگئے ہوں گےالطاف بھائی جنہیں اٹھاتے ہیں وہ دوبارہ ملتے کب ہیں۔۔۔
ظاہر سی بات ہے۔ ورنہ میں ان کا کھانا پینا بند کروا دیتا۔آپ کو تو وہ ہاتھ جوڑ کے واپس چھوڑ کےگئے ہوں گے
بات تو دل کو لگی ہے۔کسی کا استثناء حاصل نہیں ہے۔ تم کونسا محفل کے صدر ہو۔ اب یہ نہ کہہ دینا کہ قوانین بالغوں پر نافذ ہوتے ہیں۔ اور میں محفل کا منا ہوں۔