مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

فاتح

لائبریرین
roses-desi-glitters-811.gif

1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلا تاثر تو یہی تھا کہ کوئی بھلا مانس اور شریف آدمی ہے لیکن اب لگتا ہے یہ تو اپنے جیسا ہی ہے۔ :laughing:
roses-desi-glitters-811.gif

2)۔ پہلی دفعہ انیس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا ؟
یہ تو یاد نہیں کب ہوا تھا لیکن یقیناً کسی کے ساتھ مل کے پنگے ہی لیے ہوں گے جو ہم دونوں کا مشترکہ خاصہ ہے۔ ;)
یہ یاد ہے کہ کوچۂ ملنگاں میں سلسلۂ تکلم تسلسل سے جاری ہوا۔
roses-desi-glitters-811.gif

3 )۔ آپکو انیس الرحمن کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
ذہانت، لاجک اور حس مزاح۔۔۔ یہ کسی بات پر اٹکل پچو نہیں کرتے بلکہ لاجیکل بات کرتے ہیں۔
roses-desi-glitters-811.gif

4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے انیس الرحمن کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
بہت کچھ۔۔۔ لیکن اس کا اظہار یہاں نہیں کر سکتا۔ ورنہ دونوں اکٹھے ہی بین ہوں گے :laughing:
roses-desi-glitters-811.gif

5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
کوچۂ ملنگاں میں افیون اور ہیروئن کی اقسام اور خواص پر مزید روح افزا مضامین لکھو۔۔۔ :laughing:
roses-desi-glitters-811.gif

6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
وہ بھی یہاں کہہ کر بین نہیں ہونا ہمیں۔
roses-desi-glitters-811.gif

7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
پیغامات بولے تو ایک دم لش پش ہوتے ہیں اور لطف آتا ہے انھیں پڑھ کے۔ جہاں تک اوتار کی بات ہے تو اس جانب بہت کم دیکھنا ہوتا ہے۔ زمرے سیکشن وہی والے جہاں چرسی ہیروئنچی پائے جاتے ہیں اور کون سے۔۔۔ ہاہاہاہا

roses-desi-glitters-811.gif

8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کو پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
گلیور کے تین حیرت انگیز سفر۔ جوناتھن سوئفٹ
roses-desi-glitters-811.gif

9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں
یہ محفل میں ہمارے سلسلۂ مٹی پلیدیہ کے سچے جانشین ہیں اور ہم اپنی وصیت میں یہ تکیہ ہی ان کو ڈیڈیکیٹ کر کے جائیں گے۔ :laughing:
 
مقدس

پہلا تاثر یہی تھا کہ انیس بھیا ایک بہت اچھے اور کئیرنگ بھائی ہیں اور واقعی میں ویسے ہی ہیں۔۔ خوش مزاج ہیں بہت۔۔ ہنسی مذاق بہت کرتے ہیں۔۔ یعنی کہ بڑے مخولیے ہیں۔۔ ہی ہی ہی ہی

roses-desi-glitters-811.gif

2)۔ پہلی دفعہ انیس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا ؟

پہلی بار جب انیس بھائی سے بات ہوئی تھی تو انہوں نے مجھے مقدس بھائی لکھا تھا۔۔ ہی ہی ہی اور مجھے اتنی ہنسی آئی تھی کہ میں بھائی نہیں، بہن ہوں۔۔ انیس بھیا جو اسٹوریز پوسٹ کرتے ہیں ناں انہی کے سلسلے میں بات ہوئی تھی۔۔ ہیں ناں انیس بھیا۔ پھر یہ ہوا کہ اب ہم روز ہی بھیا کو تنگ کرتے رہتے ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی

roses-desi-glitters-811.gif

3 )۔ آپکو انیس الرحمن کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟

ان کا اتناااا خوش مزاج ہونا اور دوسروں کو لاجواب کر دینے والی صلاحیت۔۔ آئی جسٹ لو اٹ۔۔ کسی روتے ہوئے کو منٹوں میں ہنسا دینے کا فن ہے بھیا کے پاس

roses-desi-glitters-811.gif

4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے انیس الرحمن کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟

میں ان کی طرح خوش مزاج ہونا چاہتی ہوں۔۔ اور حاضر جواب بھی۔۔ ادھر سے بات ہوئی ، ادھر سے فَٹ جواب آجائے۔۔ کتنا مزہ آئے ناں۔۔ ہی ہی ہی

roses-desi-glitters-811.gif

5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟

مشورہ صرف یہی کہ آپ ناں لکھنا اسٹارٹ کر دیں۔ آئی ایم شئیور کہ یو ول رائٹ سمتھنگ اوسم۔

roses-desi-glitters-811.gif

6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )

پوچھنا تو کچھ بھی نہیں ہے۔۔ سب پتا ہی تو ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی آئی تھنک پتا ہے۔

roses-desi-glitters-811.gif

7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟

پیغامات تو اتنےمزےے کے ہوتے ہیں کہ بس۔۔ دستخط تو میں نے ابھی دیکھا ۔۔ یہ پڑھنے کے بعد۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ ویسے بھیا میرے جیسے ہیں ۔۔ ہر سیکشن میں پائے جاتے ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی

roses-desi-glitters-811.gif

8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کو پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟

سارے کمنٹس ایسے ہی ہوتے ہیں کہ بار بار پڑھنے کا دل کرتا ہے :)

roses-desi-glitters-811.gif

9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں

جمالا بھیا :rollingonthefloor:
6307.gif
 
پوچھنا یہ ہے کہ نواسے کہیں مجھے سچ مچ کی نانی سمجھ کر تو میری سچی والی عزت کرنی تو نہیں شروع کر دی :p
میں مس کرتی ہوں وہ نوک جھونک اور اب پہلے کی طرح آپ زیادہ بات چیت کیوں نہیں کرتے اور مجھ سے تو بالکل بھی نہیں کیوں؟
اور ہاں یہیں کہیں پڑھا تھا کہ آپ محفل چھوڑنے والے ہیں؟کیا یہ سچ ہے؟
خبردار جو ایسا کیا ورنہ ساری محفل کے ساتھ کراچی پہنچ جاؤنگی اور ڈندا ڈولی کی طرح اٹھا کر محفل لے آئیں گے ہم سب
وجہ کیا ہے بھلا ایسا کرنے کی؟
ایک اور سوال کہ یہ خوش آمدید والا آئیڈیا کیسے اور کیونکر سوجھا؟؟؟
نانی تو میں سچی والی سمجھتا ہوں اور عزت میں ہر ایک کی کرتا ہوں۔ نانی کی کچھ زیادہ ہی۔۔۔۔:laugh:
محفل چھوڑنے کی بات نہیں لیکن آنا جانا ضرور کم ہوجائے گا۔ خاص کر رات کو تو ناممکن ہوجائے گا۔
بچپن میں ایک لطیفہ پڑھا تھا۔
استاد: خوش آمدید کا مطلب بتاؤ؟
شاگرد: استاد جی! خوش ہو کر آم دیکھنے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
یہاں خوش آمدید اتنا سنا کہ بس یہی ذہن میں آیا اور پکچر بنا ڈالی۔۔

ارے وہ رومینٹک سے دستخط کہاں گئے؟میں تو اس سے ملتا جلتا ایک گانا بتانا تھا کہ اب اسے اپنے دستخط میں رکھیں :ROFLMAO:
پیغامات سب اچھے لگتے ہیں خاص کر برجستگی اور خوش آمدید والا انداز۔​
میں تو اپنے پیغامات کے بعد آپ کے دلچسپ جوابات دیکھنا چاہونگی کہ مجھ سے تو نواسے آپ کی بات چیت بالکل ختم ہو گئی ہے سمجھیں۔​
اور ہاں مجھے ہر دلچسپ پیغام اور تھریڈ کے لیے ضرور ٹیگ کیا کریں​
جب تک وہاں آ نا جاؤں یہ سلسلہ جاری رکھا کریں کہ مجھ سے سستی کی وجہ سے اکثرکافی کچھ رہ جاتا ہے نا​
دستخط کوئی اچھے ملے تو لگاؤں گا۔۔
گانا بتادیں وہی لگا لوں گا۔
بات چیت ختم یوں ہوگئی کہ جب میں رات کو آنلائن ہوتا ہوں تو آپ کا پتا نہیں ہوتا۔ اور جب آپ آنلائن ہوتی ہیں تو میرا پتا نہیں ہوتا۔ یہ اتفاق ہے۔۔
ٹیگ کر ہی دیتا ہوں۔ آئندہ بھی کروں گا۔

کمنٹس تو یاد نہیں آرہے اس وقت​
لیکن بہت سے ایسے دلچسپ کمنٹس ہیں جن پر بے ساختہ قہقہے لگائے ہیں​
دھاگہ بارش والا دلچسپ لگا​
بچوں والی کہانیاں بھی دیکھ لیتی ہوں لیکن اب نانی کی عمر کہاں کہانیاں پڑھنے کی البتہ ہاں نواسے آپ کو سنایا کرونگی :p
اپنے پڑ نواسے کو سنائیے گا۔ اب اس کی عمر کہانیاں سننے والی ہوتی جارہی ہے۔۔:p

میں نے تو دو دو ٹائیٹلز دے دیے اب اور کیا دوں
بس دعا ہے کہ اللہ آپ کو خوش اور آباد رکھے
آپ اسی طرح خود بھی مسکراتے رہیں اور دوسروں کو بھی مسکراتا رکھیں
اور ہر مسکراہٹ اور محفل کے ٹائم نکال کر یہاں رونقیں بکھیرنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ
ساتھ میں کچھ پوچھنا چاہونگی کہ آپ رئیل لائف میں کیوں اتنے خاموش اور سنجیدہ کیوں ہیں؟بور نہیں ہو جاتے خاموشی اور سنجیدگی سے ؟
دو۔۔۔۔:eek:
پتا نہیں اب تک کتنے دے چکی ہیں۔۔ بھول گئی ہوں گی۔ آخر عمر کا تقاضا ہے۔۔:rolleyes:
خاموش یوں ہوں کہ اٹھارہ گھنٹے منہ میں مین پوری یا ماوا رہتا ہے۔۔۔:D
اس کے علاوہ حاموش رہنا مری فطرت بھی ہے۔۔
شکریہ تو آپ کا جو مہمان بنا مجھے۔ ورنہ آج کل کے دور میں مہمان زحمت تصور کیے جاتے ہیں۔۔
اور دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے۔
 
تعبیر

محفلین
roses-desi-glitters-811.gif

1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلا تاثر تو یہی تھا کہ کوئی بھلا مانس اور شریف آدمی ہے لیکن اب لگتا ہے یہ تو اپنے جیسا ہی ہے۔ :laughing:
roses-desi-glitters-811.gif

2)۔ پہلی دفعہ انیس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا ؟
یہ تو یاد نہیں کب ہوا تھا لیکن یقیناً کسی کے ساتھ مل کے پنگے ہی لیے ہوں گے جو ہم دونوں کا مشترکہ خاصہ ہے۔ ;)
یہ یاد ہے کہ کوچۂ ملنگاں میں سلسلۂ تکلم تسلسل سے جاری ہوا۔
roses-desi-glitters-811.gif

3 )۔ آپکو انیس الرحمن کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
ذہانت، لاجک اور حس مزاح۔۔۔ یہ کسی بات پر اٹکل پچو نہیں کرتے بلکہ لاجیکل بات کرتے ہیں۔
roses-desi-glitters-811.gif

4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے انیس الرحمن کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
بہت کچھ۔۔۔ لیکن اس کا اظہار یہاں نہیں کر سکتا۔ ورنہ دونوں اکٹھے ہی بین ہوں گے :laughing:
roses-desi-glitters-811.gif

5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
کوچۂ ملنگاں میں افیون اور ہیروئن کی اقسام اور خواص پر مزید روح افزا مضامین لکھو۔۔۔ :laughing:
roses-desi-glitters-811.gif

6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
وہ بھی یہاں کہہ کر بین نہیں ہونا ہمیں۔
roses-desi-glitters-811.gif

7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
پیغامات بولے تو ایک دم لش پش ہوتے ہیں اور لطف آتا ہے انھیں پڑھ کے۔ جہاں تک اوتار کی بات ہے تو اس جانب بہت کم دیکھنا ہوتا ہے۔ زمرے سیکشن وہی والے جہاں چرسی ہیروئنچی پائے جاتے ہیں اور کون سے۔۔۔ ہاہاہاہا

roses-desi-glitters-811.gif

8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کو پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
گلیور کے تین حیرت انگیز سفر۔ جوناتھن سوئفٹ
roses-desi-glitters-811.gif

9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں
یہ محفل میں ہمارے سلسلۂ مٹی پلیدیہ کے سچے جانشین ہیں اور ہم اپنی وصیت میں یہ تکیہ ہی ان کو ڈیڈیکیٹ کر کے جائیں گے۔ :laughing:

بولے تو ایک دم جھکاس ، لش پش،آفت قیامت :ROFLMAO: :p
 
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلا تاثر تو یہی تھا کہ کوئی بھلا مانس اور شریف آدمی ہے لیکن اب لگتا ہے یہ تو اپنے جیسا ہی ہے۔ :laughing:
:bighug:
2)۔ پہلی دفعہ انیس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا ؟
یہ تو یاد نہیں کب ہوا تھا لیکن یقیناً کسی کے ساتھ مل کے پنگے ہی لیے ہوں گے جو ہم دونوں کا مشترکہ خاصہ ہے۔ ;)
یہ یاد ہے کہ کوچۂ ملنگاں میں سلسلۂ تکلم تسلسل سے جاری ہوا۔
متفق۔۔
دھاگۂ کرکٹ اور روح تک مرچیں لگانے ولی بات پہ۔۔
3 )۔ آپکو انیس الرحمن کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
ذہانت، لاجک اور حس مزاح۔۔۔ یہ کسی بات پر اٹکل پچو نہیں کرتے بلکہ لاجیکل بات کرتے ہیں۔
یہ تو میرے رائے تھی آپ کے بارے میں بس آپ سخت زیادہ ہیں۔۔۔:eek:
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے انیس الرحمن کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
بہت کچھ۔۔۔ لیکن اس کا اظہار یہاں نہیں کر سکتا۔ ورنہ دونوں اکٹھے ہی بین ہوں گے :laughing:
:D
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
کوچۂ ملنگاں میں افیون اور ہیروئن کی اقسام اور خواص پر مزید روح افزا مضامین لکھو۔۔۔ :laughing:
چھیٹے پر نئی ریسرچ جلد پیش کرو گا۔
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
وہ بھی یہاں کہہ کر بین نہیں ہونا ہمیں۔
:D
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
پیغامات بولے تو ایک دم لش پش ہوتے ہیں اور لطف آتا ہے انھیں پڑھ کے۔ جہاں تک اوتار کی بات ہے تو اس جانب بہت کم دیکھنا ہوتا ہے۔ زمرے سیکشن وہی والے جہاں چرسی ہیروئنچی پائے جاتے ہیں اور کون سے۔۔۔ ہاہاہاہا
چرسی موالی کہیں۔۔۔ ویسے کونسی ہیروئن والے ہیروئنچی ؟؟؟:laugh:
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کو پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
گلیور کے تین حیرت انگیز سفر۔ جوناتھن سوئفٹ
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/57145
بہت شکریہ۔۔۔:bighug:
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں
یہ محفل میں ہمارے سلسلۂ مٹی پلیدیہ کے سچے جانشین ہیں اور ہم اپنی وصیت میں یہ تکیہ ہی ان کو ڈیڈیکیٹ کر کے جائیں گے۔ :laughing:
یہ تو میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے شکریہ فاتح بھائی۔۔۔:bighug:
 
Top