امجد میانداد
محفلین
میرا اندازہ تھا کہ گیدڑ گوشت یا ہڈی نہیں کھاتا۔
چھوٹے جانوروں، بھیڑوں بکریوں کے علاوہ ہمارے گاؤں میں کئی بار سننے میں آیا کہ گیدڑ تعداد میں زیادہ ہونے کی صورت میں اکیلے بچے پہ بھی حملہ کر دیتے ہیں (انسان کے بچے)گیدڑ مردار خور جانور ہے۔ اگر کبھی بس چلے تو چھوٹے موٹے جانور مثلاً خرگوش وغیرہ کو بھی مار لیتا ہے
مجھے بتایا گیا کہ بچپن میں ایک بار شام کے قریب بہت سے گیدڑوں نے کسی کو قریب نہ پا کر مجھے گھیر لیا تھا وہ تو بروقت امی نے اوپر والے ٹیلے سے نیچے نظر گھما لی اور بھاگم بھاگ پہنچیں اور انہیں بھگا کر مجھے بچایا۔