مقدس
لائبریرین
سیدہ شگفتہ آپی
شگفتہ آپی سے پہلی بار میری بات تب ہی ہوئی تھی جب شمشاد بھائی نے مجھے لائبریری میں ٹائپنگ پر لگایا تھا اور شگفتہ آپی کا راستہ دکھایا کہ ٹائپنگ کے لیے جتنا مواد چاہیے، وہ ان دے مل سکتا ہے۔۔۔ پھر کیا تھا ہم تھے، ادھلائبریری تھی اور شگفتہ آپی تھی۔۔ ادھر میں نے ایک کہانی ختم کی اور آپیا کو ٹیگ کیا، ادھر انہوں نے دوسری بک کے اسکینڈ صفحات اپلوڈ کر دئیے۔۔ کبھی کبھی تو ایسا ہوتا تھا کہ اپیا 3 3 کہانیاں اپلوڈ کر رہی ہوتی دن میں۔۔ میری ٹائپنگ اسپیڈ بڑھانے کا سارا کریڈٹ ان کو جاتا ہے کیونکہ اگر آپی سستی سے کام لیتی تو میں نے بھی ویسا ہی سست سست سا رہنا تھا لولززز
شگفتہ آپی تھینک یو فور آل دا ورک یو ڈڈ فور دا لائبریری۔۔ مجھے اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے اور مجھ پر ٹرسٹ کرنے کے لیے۔۔ یو میڈ می فیل کہ "یس آئی کین ڈو اٹ"
اینڈ ایم شئیور کہ اب جب میں دوبارہ سے ایکٹیو ہو رہی ہوں تو ہم ایک پھر سے لائبریری کو وہی سے لے کر چلیں گے، جہاں چھوڑا تھا لولزززز