گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

مقدس

لائبریرین
صائمہ شاہ اپیا

ان کو تو آپ سب ہی جانتے ہیں۔۔۔۔ یہ ہماری صائمہ اپیا ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی آئی نو سب ہی جانتے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
صائمہ آپیا شاعرہ ہیں لیکن ان کو ہم دکھی آتما کا خطاب نہیں دے رہے کیونکہ اپیا بہت ہی کم اپنی شاعری شئیر کرتی ہیں۔۔ اس لیے ابھی تک اپیا بالکل ٹھیک ہیں :rollingonthefloor:

صائمہ اپیا کی جو سب سے اچھی بات مجھے لگتی ہے وہ یہ کہ شی از اسٹریٹ فارورڈ ۔۔ جو ان کے دل میں ہوتا ہے۔۔ آرام سے کہہ دیتی ہیں۔۔۔ سو جیسی وہ اندر سے ہیں۔۔۔ باہر سے بھی ویسی ہیں۔۔ اور آئی رئیلی لک اپ ٹو ہر فور دیٹ۔۔۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
محمد صابر بھیا

انتہاہی نفیس طبعیت کے مالک صابر بھیا خاموشی سے محفل پر آتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔۔ پروگرامنگ کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں اور خاصے کام والے بندے ہیں :)

فیس بک پر صابر بھائی جب اپنی پریوں کے ساتھ پکس شئیر کرتے ہیں تو وہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔۔ باپ اور بیٹی کا رشتہ خوبصورت ترین رشتہ ہے اور اپنی پریوں کے لیے جو محبت ان میں دکھتی ہے وہ مجھے اپنے بابا کی یاد دلاتی ہے۔۔ سارے باباز کو بالکل ایسا ہی ہونا چاہیے۔

ہمیشہ خوش رہیں بھیا :)
 

مقدس

لائبریرین
محمود احمد غزنوی بھائی

محمود بھائی سے بھی آپ یقین پہلے مل چکے ہیں۔۔ نہایت پولائٹ سے، دھیمے لہجے میں بات کرنے والے۔۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ مجھے کیسے پتا کہ ان کا لہجہ دھیما ہے تو جائیے بھیا کی پوسٹز کو دیکھئے ۔۔ آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا۔۔

ان کا شمار بھی شاعر بھائیوں میں ہوتا ہے۔۔ کبھی کبھار کچھ لکھ کر انہوں نے بھی اپنا نام اس کیٹگری میں لکھوا رکھا ہے :rollingonthefloor: جیسے شاعر ہونا کوئی ثواب کا کام ہے۔۔ ہی ہی ہی۔

محمود بھائی آپ کے لیے بہت ساری دعائیں :)
 

مقدس

لائبریرین
حسان خان بھائی

ان سے ملئیے۔۔ یہ حسان بھائی ہیں۔۔ یہ بھی خاموشی سے آتے ہیں۔۔ اپنا کام کرتے ہیں اور نکل جاتے ہیں۔۔

حسان بھائی کی پوسٹس دیکھ کر تو آپ سب کو اندازہ ہو گیا ہونا کہ ان کی دلچسپی کا مرکز کیا ہے؟ ان کو مختلف ممالک کی ثقافت جاننے کا کتنا شوق ہے اور پھر اس کو مثبت انداز میں سب کے ساتھ شئیر کرنا ہر کسی کے بس کا کام نہیں۔۔

کیپ اٹ اپ بھائی :)
 

مقدس

لائبریرین
شہزاد وحید بھیا

یہ ہمارے شہزاد بھائی ہیں۔۔ بالکل کسی ڈرامے کے ہیرو جیسے لگتے ہیں :rollingonthefloor: میں نے ان کو پہلے بھی ایک بار بتایا تھا ہی ہی ہی اور اب جب بھی اس ایکٹر پر نظر پڑتی ہے تو میں سب گھر والوں کو بتاتی ہوں کہ یہ شہزاد بھائی جیسا لگتا ہے :rollingonthefloor: اب توسب کو زبانی یاد ہو گیا ہونا لولزززز

شہزاد بھائی کو مویز دیکھنے کا بڑا شوق ہے اور اس ٹاپک پر خاصا عبور حاصل ہے لولززز اس لیے اگر آپ کو ہالی وڈ یا بولی وڈ کی کوئی مووی کے بارے میں انفو چاہیے تو بس شہزاد بھائی کو پکڑ لیں۔۔ :rollingonthefloor:
ویسے کوئی ویلے بندے نہیں ہیں یہ۔۔ کام کاج کرتے ہیں۔ اپنی محنت کی کمائی سے پہلے لیپ ٹاپ لیا ۔۔۔ پھر گاڑی لی۔۔۔ محنتی بھیا ہیں

ڈھیروں کامیابیوں کے لیے دعا :)
 

مقدس

لائبریرین
محمد خلیل الرحمٰن انکل

ان کا تعارف کروانے کی کیا ضرورت بھلا۔۔ کون ہے آپ میں سے جو ان سے واقف نہیں۔۔۔۔ انتہائی ایفیشنٹ ہیں انکل اور اور اور یہ بھی شاعر ہیں محفل کے۔۔۔ اففففف ہماری محفل کتنی خود کفیل ہے شاعروں کے معاملے میں :rollingonthefloor:

اگر آپ اداس ہیں۔۔ یا کوئی بات آپ کو بادر کر رہی ہے تو بس آپ مزاحیہ شاعری پر کلک کر لیں۔۔ خلیل انکل کے پاس آپ کی اداسی دور کرنے کا پورا بندوبست ہے :rollingonthefloor:
مجھے جب کوئی بات بادر کر رہی ہو تو میں خلیل انکل کی شاعری پڑھتی ہوں۔۔ اسپیشلی ایک چائلڈ کی پرئیر جو مجھے اپنی یاد دلاتی ہے :rollingonthefloor:

تھینک یو خلیل انکل فور میکنگ آس اسمائل
 

مقدس

لائبریرین
شاکرالقادری انکل

جی شاکر انکل کا نام کسی تعارف کا متحاج ہر گز نہیں ہے۔۔ انہوں نے اردو فونٹس کے لیے جو اتنا کام کیا ہے وہ کبھی بھی بھلایا نہیں جا سکتا۔

شاکر انکل کے فونٹس کے نام بہت مزے والے ہوتے ہیں کیونکہ وہ اپنے فونٹس کو ہمیشہ کسی جاننے والے کو ڈیڈیکیٹ کرتے ہیں۔۔ جیسے کہ القلم فہد فونٹ، القلم مہوش علی فونٹ اور القلم صدف فونٹ وغیرہ۔

شاکر انکل کی اسلامک خطاطی دیکھنا مقصود ہو تو وہ بھی فورم پر موجود ہیں۔ شاعری بھی کرتے ہیں اور "القلم" کے نام سے ایک فورم بھی چلا رہے ہیں۔۔
اتنے ڈھیر سارے کام کرتے ہیں سو ہوئے ناں امیزنگ :)

تھینک یو شاکر انکل فور آل یور ہارڈ ورک :)
 

مقدس

لائبریرین
عمر سیف بھیا

عمر بھائی کا شمار بھی محفل کے بزرگوں میں ہوتا ہے :rollingonthefloor: ارے نہیں ناں۔۔ آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔۔ میں نے ان کو اولڈ تھوڑی کہا ہے ۔۔ آئی مین ٹو سئے کہ یہ بھی محفل کے بہت پرانے ممبران میں سے ہیں۔ ہی ہی ہی

بہت عرصے تک یہ ضبط بھیا کے نام سے آتے رہے اور آخرکار ایک دن ان کا ضبط جواب دے گیا اور یہ عمر سیف بھیا ہو گئے :rollingonthefloor:

ان کے اکثر مراسلے ایک دو لفظوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور اس کا تردد بھی یہ صرف اس لیے کرتے ہیں کہ محفل میں خالی میسج سینڈ کرنے کا آپشن نہیں ہے :rollingonthefloor:

انابیہ اور آیان ان کا ڈبل رول ہیں۔۔ ان کی تصویریں اور شرارتیں بھیا ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہتے ہیں :)

پردیس میں ہونے کی وجہ سے باقاعدہ ککنگ کلاسز لیتے رہے ہیں اب بقول بھیا کے، ان کے دوست تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔۔ اس میں کتنی سچائی ہے وہ ہم نہیں جانتے :rollingonthefloor:

مس یو بھیا :)
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
سید ذیشان بھیا

آئیے آپ کو ملاتی ہوں ایک اور بھیا سے۔۔
پہلے زیش پھر زیشان اور پھر سید زیشان ہو گئے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
جی ہاں جب ہم ان کو جانتے تھے تب یہ زیش ہوا کرتے تھے اور شروع میں ہم ان کو "کڑی" سمجھے تھے :rollingonthefloor: وہ تو بعد میں پتا چلا کہ یہ تو بھیا ہیں۔۔ ہی ہی ہی

زیشان بھیا کا شمار بھی دکھی آتماوں میں ہوتا ہے بلکہ ان کو دکھی آتماوں کا سردار کہنا چاہیے کیونکہ یہ صرف شاعری ہی نہیں کرتے بلکہ انہوں نے عروض کا سوفٹ وئیر بنا کر نئے آنے والوں کے لیے شاعری کرنا آسان کر دی ہے۔۔ اس پر ہماری ان سے ناراضگی ہے :rollingonthefloor: پہلے ہی کم تھے کیا اور اب تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زیشان بھائی کا شہزادہ علی ان سے زیادہ پیارا ہے ہی ہی ہی ۔۔ میری امی کچھ ایسا کہتی ہیں کہ مول سے زیادہ بیاج پیارا ہوتا ہے ہی ہی ہی اس لیے ہمیں بھائی سے زیادہ بھتیجا زیادہ پیارا لگتا ہے۔ :rollingonthefloor:

خوش رہیں زیش بھیا :)
 

مقدس

لائبریرین
سلمان حمید بھیا

سلمان بھیا کو محفل پر لانے والے نینوں بھیا ہیں۔۔۔ اس لیے سارا قصور نینوں بھیا کا ہے سلمان بھائی کا نہیں :rollingonthefloor: جرمنی سے تشریف کا ٹوکرا اٹھا کر لاتے ہیں بڑے محنتی ہیں :rollingonthefloor: بقول ان کے بہت سیدھے سادھے سے بندے ہیں اب بندہ اتنی لمبی بھی نہ چھوڑے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

اور جی ہاں ان کو بھی لگتا ہے کہ یہ شاعر ہیں نثرنگار ہیں افف پتا نہیں کیا کیا ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ کچھ نہ کچھ لکھ کر محفل میں لاتے رہتے ہیں۔۔
آج کل بھیا کچھ بزی بزی لگ رہے ہیں اس لیے محفل پر دکھائی نہیں دیتے۔۔ یہ اور بات کہ جب میں نہیں آتی تھی تو بھیا باقاعدگی سے ہمیں میسج کر کے خیر خریت کا پوچھتے تھے۔۔ اففف کتنی خراب بہن ہوں میں بھی۔۔۔ آج بھیا کو میسج کرتی ہوں :)
ارحم اور ماہ نور ان کے پالے پالے سے شہزادہ اور شہزادی ہیں۔۔ اور بھیا پر بالکل بھی نہیں گئے۔۔ دونوں بھابھی کی ڈبل کاپی ہیں اسی لیے اتنے کیوٹ ہیں ۔ماشاء اللہ :)

مس یو سلمان بھائی :)
 

مقدس

لائبریرین
محمد تابش صدیقی بھیا

تابش بھیا سے میری ملاقات ابھی رمضان میں ہی ہوئی ہے سحری اور افطاری والے تھریڈ میں۔۔ خاصے خوش خوراک بھیا ہیں ماشاءاللہ :rollingonthefloor: ان کی افطاری کی ڈیٹیل پڑھنے کے لیے ہی میں اس تھریڈ کا چکر لگاتی تھی اور پھر خود بھی شئیر کرنا اسٹارٹ کیا ہی ہی ہی

تابش بھائی کی یہ بات بہت ہی سوئیٹ لگی کہ وہ کچن میں بھابھی کا ہاتھ بٹاتے ہیں دیٹس جسٹ شوز کہ وہ کیسے انسان ہیں۔۔

آج کل مشاعرہ کروانے میں مصروف ہیں۔۔ ہاں جی صحیح سمجھے آپ۔۔ یہ بھی دکھی آتماوں کے گروہ میں شامل ہیں :rollingonthefloor:

خوش رہیں بھائی :)
 

مقدس

لائبریرین
عبدالقیوم بھائی

جی ان کے بارے میں بھی آپ سب جانتے ہی ہیں۔۔ پنجابی بولنے والے بھیا لولزززز۔ اور وہ بھی مشکل پنجابی :rollingonthefloor:
مشکل اردو والے کم تھے کیا محفل میں کہ اب مشکل پنجابی بولنے والے بھی آ گئے لولززز

بہت پہلے ایک بار بھائی سے ایک اسٹیٹس پر بات ہوئی تھی اور مجھے لگا تھا کہ وہ بہت روڈ سے ہیں بٹ ہی ازنٹ سو یہ کہنا کہ فرسٹ امپریشن سے آلویز اے لاسٹ امپریشن از ٹوٹلی رانگ۔۔ عبدالقیوم بھائی خاصے خوش مزاج اور فرینڈلی ہیں۔۔ اور ان کی سب سے بیسٹ بات کہ یہ بھی شاعری سے اتنا ہی دور بھاگتے ہیں جتنا کہ میں سو دیٹس میک ہم دی بیسٹ :rollingonthefloor:

سوری عبدالقیوم بھائی کہ میں نے آپ کے بارے میں غلط گمان کیا ۔۔ اب ایسا نہیں ہو گا ان شاءاللہ :)
 

مقدس

لائبریرین
یاز بھائی

یاز بھائی بھی خاصے ایکٹیو بھیا ہیں۔۔ زکریا بھائی کی طرح یہ بھی گھومنے کے شوقین ہیں۔۔ اس لیے اکثر سفر میں رہتے ہیں۔۔ اور ان کی بےچین روح کو تو رمضان میں بھی قرار نہیں :rollingonthefloor:

کھیل کود کا خاصا شوق ہے یاز بھائی کو ۔۔ اس لیے اکثر انہی تھریڈز میں پائے جاتے ہیں۔۔ چاہے وہ کرکٹ ہو یا محفل پر ا ب پ والا کھیل ہی ہی ہی

پرانے گانوں میں ان کا انٹرسٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کی عمر کوئی ہونی 70 80 سال پر ان کا ٹریولنگ شوق دیکھ کر یہ بابا جی نہیں لگتے۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

چلیں یاز بھائی اب آپ ہی بتائیں کہ آپ بھیا ہیں یا بابا :)
 

مقدس

لائبریرین
تجمل حسین بھیا

تجمل بھائی بھی محفل پر اتنے پرانے نہیں ابھی۔۔ جب میں لاسٹ ٹائم ایکٹو ہوئی تھی فورم پر تو ان دنوں تجمل بھائی بہت ہی ایکٹو تھے فورم پر۔۔ آج کل ذرا کم کم دکھائی دیتے ہیں۔۔
تجمل بھائی کو سب کی سالگراہیں خوب یاد رہتیں ہیں۔۔ اس لیے اکثر آپ کو یہ سالگرہ وش کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔۔ ایک وقت تھا جب یہ میرا کام ہوا کرتا تھا ہی ہی اور اب یہ ڈیوٹی تجمل بھائی نے سنبھال رکھی ہے :rollingonthefloor:

کیپ اٹ اپ بھائی :)
 

مقدس

لائبریرین
فرخ منظور بھائی

فرخ بھائی جو پہلے سخنور کی آئی ڈی یوز کرتے تھے۔۔ جس کو میں کبھی صحیح سے پراناونئس نہیں کر سکی لولزززز اچھا ہوا انہوں نے اپنی آئی ڈی چینج کر لی۔۔ :rollingonthefloor:

فرخ بھائی زیادہ تر شاعری والے زمرے میں پائے جاتے ہیں
۔ خود بھی لکھتے ہیں۔۔ جیسا کہ میں پہلے سے بتا چکی ہوں۔۔ محفل میں سننے والے اتنے نہیں ہیں جتنے شعرا حضرات ہیں :rollingonthefloor:

فرخ بھائی لائبریری میں بھی خاصے ایکٹیو ہوا کرتے تھے اور ایک بار تھوڑا سا مجھے ڈانٹا بھی تھا۔۔ جب ہم نے سالانہ اپڈیٹ کر رہے تھے ہی ہی ہی۔۔ ویسے ان کو شاید یاد بھی نہ ہو لولزززز ۔۔
کچھ عرصہ قبل وہ بھی محفل سے غائب تھے لیکن آج کل دوبارہ سے دکھ رہے ہیں۔۔ جو کہ اچھا لگ رہا ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
کاشفی بھیا

ان سے ملئیے۔۔ یہ کاشفی بھیا ہیں۔ ان کا سونا جاگنا، اٹھنا بیٹھنا اور کھانا پینا سب پسندیدہ کلام والے زمرے میں ہوتا ہے یا سیاسی خبروں میں۔۔

بہت ہی مستقل مزاج والے بھیا ہیں۔۔ اور کسی بھی اختلاف کو اپنے سر پر سوار نہیں کرتے۔۔ درگزر کر جاتے ہیں ہر تلخ بات :)

آج کل مجھے کم کم دکھائی دے رہے ہیں ۔۔۔ جانے کیوں۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ایچ اے خان (ڈاکٹر انکل)

جی یہ ہمارے ڈاکٹر انکل ہیں۔۔ میڈیکل والے نہیں بابا۔۔ دوسرے والے :rollingonthefloor: محفل کے بہت ہی زیادہ پڑھے لکھے لوگوں میں ان کا شمار ہوتا ہے بقول ان کے۔۔

ڈاکٹر انکل کا کہنا تھا کہ ان کو ڈاکٹر صاحب کہہ کر بلایا جائے لیکن میری ضد کہ مجھے ڈاکٹر انکل کہنا ہے تو آخرکار وہ میری بات مان گئے :rollingonthefloor: میرا پتا ہے ناں سب کو ہی ہی ہی ہی

ڈاکٹر انکل کی جو بات مجھے سب سے زیادہ انسپائیر کرتی ہے کہ وہ کبھی بھی کسی کے ساتھ تلخی سے بات نہیں کرتے۔۔ جو مرضی ہو جائے اگلا بندہ ان کو کتنا بھی ٹونٹ کرے وہ ہمیشہ آرام سے جواب دیتے ہیں۔۔ حالانکہ کتنی بار ان پر پرسنل اٹیک بھی ہو جاتے ہیں بٹ ہی از نیور روڈ ٹو اینی ون۔۔ میں چاہتی ہوں کہ میں بھی ان سے یہ بات سیکھوں :)
 

مقدس

لائبریرین
ساجد بھیا

ہمارے ساجد بھائی۔۔۔ جہنوں نے محفل میں عرصہ دراز تک نظامت کی ڈیوٹی سنبھالے رکھی اور پھر ایک دن ایک دم سے ایسے غائب ہوئے محفل سے کہ دوبارہ مجھے یہاں دکھائی نہیں دئیے۔۔ آوٹ اسپوکن ہیں اور سیاست جیسے زمرے کی دیکھ بھال ایسے کرتے تھے جیسے ایک بچہ اپنی سوئیٹی کی ہی ہی ہی۔۔

فیس بک پر ابھی بھی خاصے ایکٹیو ہیں اور ان کے اسٹیٹس بڑے ہی مزے والے ہوتے ہیں۔۔ ایسے کہ بندہ سوچے ہائے یہ بھیا نے کیا لکھ دیا ہی ہی ہی ہی۔۔ بٹ یہ بھی ہے کہ ایسا وہی لکھ سکتے ہیں لولزززز

مس یو ساجد بھائی :)
 

مقدس

لائبریرین
پردیسی بھیا

پردیسی بھیا سے ہماری پہلی ملاقات تب ہوئی تھی جب لاہوری محفلین کی گیٹ ٹو گیدر ہوئی تھی اور وہاں کی تصاویر شئیر کی گئی تھی۔۔ ہی از سچ اے لولی بھیا۔۔۔ بہت مزے کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔ بلاگ بھی لکھتے ہیں۔۔ میں اکثر چھپ چھپ کر بناء کمنٹ کئیے پڑھ آتی ہوں لولززز

کچھ عرصہ پہلے میں نے ان کا ایک کمنٹ ڈیلیٹ کیا تھا اور اس کے بعد سے وہ محفل سے غائب ہو گئے۔۔ کتنا عرصہ آئی ہیو بین فیلنگ گلٹی کہ میرے وجہ سے پردیسی بھیا چھوڑ گئے اور وہ تو بعد میں پتا چلا کہ اس کی وجہ ہر گز وہ نہ تھی جو مجھے لگی۔۔ ایون دو آئی اسٹیل سینڈ مائی سوری ٹو ہم :)

بھیا مس یو :)
 

مقدس

لائبریرین
عاطف بٹ بھیا

ان سے ملئیے۔۔ یہ عاطف بھائی ہیں۔۔ صحافی ہیں، استاد ہیں اور ٹی وی پر بھی شو کیا کرتے تھے۔۔ ویسے ان کو دیکھ لو تو کم از کم ٹیچر تو نہیں لگتے مجھے :rollingonthefloor:

لاہور میں کوئی بھی گیٹ ٹو گیدر ہو۔۔ ہو ہی نہیں سکتا کہ عاطف بھائی انوائیٹڈ نہ ہوں لولززز۔۔ ہر جگہ موجود۔۔ ایون اسلام آباد بھی پہنچ جاتے ہیں۔ میں ان کو ہمیشہ کہتی ہوں کہ ہی ریمائنڈز می آف ابراہیم بھیا۔۔ :)
محفل میں آج کل ان کا آنا بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔۔ لگتا ہے گڈوں اور گڈی کے ساتھ بزی ہیں۔۔

مس یو عاطف بھائی :)
 
Top