گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

مقدس

لائبریرین
ظفری بھیا

ظفری بھائی بھی ہمارے بھیا ہیں۔۔اگر آپ ان کو نہیں جانتے تو خاصے نقصان میں ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی ہمارا ان سے پہلا انٹریکشن "چند حسینوں کے خطوط" میں ہوا تھا ہی ہی جی ہاں ۔۔ آنکھیں ملنے کی کوئی ضرورت نہیں لولزززز۔۔ حسینوں کے خطوط ہی لکھا ہے میں نے۔۔۔ ظفری بھیا نے آنلائن کر رکھے ہیں حسینوں کے خطوط :rollingonthefloor:

اسی کیے تو کہا ہے کہ اگر آپ ان کو نہیں جانتے تو بس آپ خسارے میں ہو :rollingonthefloor:

ظفری بھائی کو گانے سننے کا بڑا شوق ہے۔ صرف خود نہیں سنتے بلکہ ہم سب کو بھی پکاتے آئی مین سنواتے رہتے ہیں :rollingonthefloor: اور جب کوئی ان کی پسند کا موضوع ہو تو بس ۔۔۔ یو نیڈ ہول ڈے ٹو ریڈ ہز پوسٹس۔۔۔ اتنیییی لمبی لمبی پوسٹیں لکھتے ہیں کہ دیکھ ہی جمائیاں آنی اسٹارٹ ہو جائیں :rollingonthefloor:

نارملی ظفری بھائی محفل کی سالگرہ پر حاضری ضرور دیتے ہیں۔۔ اس لیے ذرا انتظار فرمائیے ۔۔۔ تشریف کا ٹوکرا آیا ہی چاہتا ہو گا :rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
زلفی شاہ بھیا

زلفی بھیا بھی ہمارے پیارے سے بھیا ہیں۔۔ کھانے پینے کے شوقین اور ناعمہ کو لالہ بلانے والے ہی ہی ہی۔۔ شمشاد بھیا اور زلفی بھیا میں گاڑھی چھنتی تھی۔۔ اب دونوں ہی مجھے نظر نہیں آتے۔۔

زلفی بھیا مجھے آپ کی دی ہوئی ساریییی دعائیں یاد ہیں۔ اور سارے وعدے بھی یاد ہیں اور ان کے لیے میں کوئی تھینک یو نہیں بولوں گی کیونکہ آپ خود کہتے تھے کہ بہنوں کا تو حق ہوتا ہے دعاوں پر :)

مس یو آلاٹ بھیا۔۔ آجایا کریں ناں کبھی کبھی :)
 

مقدس

لائبریرین
اشتیاق علی

اشتیاق بھائی بھی ہمارے بہت ہی ٹیلنٹڈ بھیا ہیں اور ان کا ٹیلنٹ لائبریری کے بہت کام آیا۔۔۔ اشتیاق بھیا فونٹس بناتے ہیں۔۔۔ ڈیزائنگ کرتے ہیں۔۔ ہمارے لیے اتنے ڈھیر سارے کورز بنائے تھے بکس کے لئے اور وہ بھی بس میرے ایک بار ریکوئسٹ کرنے پر۔۔۔اور کہا تھا کہ جب بھی کام کی ضرورت ہو تو بھائی کا بس حکم دینا ہے ۔۔ دیٹ از سو سوئیٹ آف ہم۔۔

ویسے اشتیاق بھیا سے میری فرسٹ ٹائم بات میرے انٹرویو کے دوران ہوئی تھی اور بقول ان کے، وہ تب خاصے عرصے بعد ایکٹیو ہوئے تھے مجھ سے سوال جواب کرنے کے لیے :rollingonthefloor:

کھانے پینے کے بڑے شوقین ہیں اس لیے اکثر کھانے پینے کی ریسیپیز شئیر کرتے رہتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی

تھینک یو سو مچچ بھیا فور آل یور ورک :)
 

مقدس

لائبریرین
سید عاطف علی بھیا

سید عاطف بھیا بھی ہماری محفلی شاعر بھیا ہیں۔۔ بلکہ تو خاندانی شاعر ہیں کیونکہ ان کے بابا بھی شاعر ۔۔۔ ویسے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ عاطف بھائی بابا کی شاعری اپنے نام سے پیش کر رہے ہوں ہی ہی ہی ہی سوری عاطف بھائی جسٹ کڈنگ :)

عاطف بھائی بس خود شاعری کرنے پر اکتفا نہیں کرتے بلکہ دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں۔۔ ارے نہیں غلط مت سمجھیں لولزززز عاطف بھائی دوسروں کی شاعری کی اصلاح کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں :)

عربی اور فارسی بھی بول لیتے ہیں۔۔ شکر ہے شاعری اردو میں ہی کرتے ہیں۔۔۔ نہیں تو سمجھ کس کو آنی تھی :rollingonthefloor: ویسے ہمیں اردو کی بھی نہیں آتی :rollingonthefloor:

عاطف بھائی یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں :)
 

مقدس

لائبریرین
امجد علی راجا بھیا

امجد علی راجا ہمارے مذاقیہ شاعر بھیا ہیں۔۔۔ یہ دوسرے بھائی ہیں جن کی شاعری پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہی ہی ہی جیسے کہ میرے اعتراض سے کسی کو فرق پڑنے والا ہے :rollingonthefloor: پر ہمارا یہ پیدائشی حق ہے اعتراض کرنے والا سو ہم اکثر اس کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں اسپیشلی شعراء بھائی بہنوں پر :rollingonthefloor:

امجد بھائی بھی بچپنے والے شاعر ہیں ہی ہی ہی یعنی کہ چھوٹی عمر سے ہی لکھنے لکھانے والے بن گئے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ میرا پہلا انٹریکشن ان سے مزاحیہ شاعری میں ہوا تھا۔ لولززز۔۔ اگر آپ اداس ہیں یا کسی ٹینشن میں ہیں تو امجد بھائی کی لکھی ہوئی نظم پڑھ لیں۔۔۔ مزہ نہ آیا تو پیسے واپس۔۔ :rollingonthefloor:

مجھے ہمیشہ اپنی شاعری میں ٹیگ کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے میری جیسی سست بندی بھی ان کے کلام سے فیضیاب ہوتی رہتی ہے۔۔۔ خدایا آئی نیڈ ٹو شوٹ مائی سیلف۔۔۔ یہ میں کیسے باتیں کرنے لگ گئی :rollingonthefloor:

تھینک یو امجد بھائی فور میکنگ می اسمائل :)
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
امجد میانداد بھائی

امجد بھائی سے سب ہی واقف ہیں ۔۔ ہیں ناں۔۔۔اور ان کو تو ہم نے دیکھ بھی رکھا ہے۔۔۔۔ ہی ہی ہہ فوٹوز میں بابا :rollingonthefloor:

ان کو ہم محفلی گلوکار بھی کہہ سکتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ توبہ اللہ جی معاف کیجئے گا۔۔۔ کسی کو خوش کرنا ثواب کا کام ہوتا ہے ناں ہی ہی ہی۔۔۔۔ محفل میں کچھ گانے بھیا نے پوسٹے تھے۔۔ پھر ان پر جو ان کی حوصلہ افزائی سب نے دل بھر کر کی تھی۔۔ اس کے بعد بھیا سوچتے ہی رہ گئے کہ اب کروں یا نا کروں :rollingonthefloor:

امجد بھیا کو کئی کشتیوں کا سوار کہنا چاہیے ہی ہی ہی ہر جگہ ٹانگ اڑائی ہوئی ہوتی ہے لولززززز
اچھی فوٹوگرافی کرتے ہیں، ویب ڈیزائنگ بھی کرتے ہیں، اسکیچنگ بھی کرتے ہیں اور پتا نہیں کیا کیا کرتے ہیں لولززز

امجد بھیا خاصے ہنس مکھ سے ہیں۔۔ محفل کی جتنی گیدرنگز میں ان کی پکس ہیں۔۔ ان میں مسکراتے ہوئے ہی نظر آتے ہیں۔۔

امجد بھیا محفل میں ریگولر ہو جائیں دوبارہ سے نہیں تو۔۔۔۔۔۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
مزمل شیخ بسمل بھائی

ہمارے مزمل بھائی کو تو آپ سب جانتے ہی ہوں گے ان کی خاصیت یہ ہے کہ انہوں نے پالنے سے ہی شاعری اسٹارٹ کر دی تھی۔۔ توبہ۔۔۔۔عمر دیکھو ان کی اور باتیں دیکھو۔۔۔ اگر محفل کی گیٹ ٹو گیدر میں ان کی پکس نہ دیکھی ہوتیں تو میں یہ بات ماننے کو تیار ہی نہیں تھی کہ یہ چھوٹے سے بھیا اتنی اتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں۔۔ چھوٹا منہ ہو تو چھوٹی باتیں ہی کرنی چاہیے ناں :rollingonthefloor: اوہو آئی مین اپنی عمر کے لحاظ ہی سے بولنا چاہیے ناں لولززززز

ان سے پوچھ لو کہ بسمل کیوں لگایا ہے اپنے نام کے ساتھ تو پھر جو جواب میں ملتا ہے ۔۔ اگلا سوچتا ہے کہ کس گناہ کی سزا مل رہی ہے ہمیں :rollingonthefloor: اتنیییی مشکل اردو میں اتنااااا لمبا لیکچر دیا جاتا ہے ہی ہی ہی۔۔۔ نہیں مانتے آپ تو محفل میں ہی سرچئیے آپ کو ان کا لیکچر مل جانا۔۔ پڑھنے کے بعد ہمیں الزام مت دیجئے گا :rollingonthefloor:

عروض اور بحر کن پرندوں کے نام ہیں یہ بھی مزمل بھیا آپ کو اکثر سکھاتے نظر آتے ہیں۔۔ بھیا پلیزززز کچھ تو اپنی عمر کا خیال کریں اور عمر کے لحاظ سے کام کریں۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
ماہی احمد

ماہی کو تو آپ سب ہی جانتے ہیں۔۔ محفل میں آج کل خاصی ایکٹیو ہیں۔ جب ماہی محفل پر آئی تھیں، ان دنوں میرا آنا کم کم ہو رہا تھا۔۔ لیکن ماہی سے جب بھی بات ہوئی، بہت اچھا لگا۔۔

پھر طلحہ کی پیدائش پر ماہی نے محفلین کے ساتھ مل کر مجھے بہت بڑا سرپرائز دیا۔۔۔ جس کو دیکھ کر آج بھی خوشی کے ساتھ ڈھیروں رونا بھی آتا ہے کہ محفل کتنے مخلص لوگوں کے ساتھ بھری پڑی ہے۔۔ مجھے وہ ویڈیوز، وہ کارڈز بار بار دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔ وہ ساری دعائیں بار بار پڑھتی ہوں ۔۔

اب ماہی خود ایک پالی سی گڑیا کی ماما ہے اور وہ یقینا بیسٹ ماما ہے کیونکہ مائیں ایسی یی ہوتی ہیں۔۔

تھینک یو ماہی فور بینگ ہیر۔۔۔ فور ایوری تھنگ ئو ڈو فور آل آف آس :)
 

مقدس

لائبریرین
تبسم

تبسم کو شاید آپ جانتے ہوں گے۔۔۔ یہ غلط املا لکھنے سے پہچانی جاتی ہیں۔ کچھ دن مسلسل آتی ہیں۔۔ پھر ہماری طرح ایک لمبے عرصے کے لیے سو جاتی ہیں :rollingonthefloor:

گپ شپ تھریڈ تبسم کا فیورٹ تھریڈ ہوتا ہے۔۔ آتی ہیں۔۔ بیٹھتی ہیں۔۔ دو ایک باتیں کرتی ہیں اور پھر غائب۔۔۔ ایک لمبی مدت کے لیے

تبسم آپ جہاں بھی ۔۔ خوش رہیں۔۔ مجھے آپ سے بات کرنا ہمیشہ اچھا لگتا تھا :)
 

مقدس

لائبریرین
مہدی نقوی حجاز بھائی

اففففف ان کو آپ مزمل بھائی کا ٹوئن ہی سمجھ لیں لیکن یہ ان سے خبطی پن میں دو ہاتھ آگے ہیں :rollingonthefloor:

مہدی بھائی کو اردو اچھے سے نہیں آتی تھی۔۔ ایران میں رہے ناں تو فارسی بولتے تھے۔۔ اس لیے جو اردو بھیا نے ڈکشنریوں سے سیکھی اس کا یہی حال ہونا تھا ناں۔۔ سر پر لینڈ کئیے بناء ہی گزر جائے :rollingonthefloor:

مجھے یقین ہے کہ مہدی بھائی کی باتیں بہت کم لوگوں کی سمجھ میں آتی ہیں لیکن کوئی ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتا ہی ہی ہی۔۔ میں خود گوگل کر لیتی ہوں اکثر یہ اور بات کہ گوگل انکل بھی جھٹ سے ہری جھنڈی دکھا دیتے ہیں کہ ایسا کوئی لفظ ڈکشنری میں موجود ہی نہیں ہے :rollingonthefloor:

فارسی اور اردو میں شاعری کرتے ہیں اور ہاں موئی فرنگی انگریزی میں بھی :rollingonthefloor: اس لیے ان سے بچنا چاہیے کیونکہ یہ صرف شاعری نہیں کرتے بلکہ تین تین زبانوں میں کرتے ہیں ہی ہی ہی سو کین یو امیجن لیسنٹنگ ٹو ہم لولززززز
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
ابن رضا بھائی

ایک اور شاعر بھائی۔۔ قسم سے مجھے کوئی یہ بتا دے کہ محفل میں ایسا کیا ہے جو سب کو شاعر بنا دیتی ہے۔۔ کوئی اچھا بندہ نہیں آتا یہاں پر کیا :rollingonthefloor: حد ہوتی ہے شاعروں کی بھی لولزززززز

جب طلحہ آیا تھا تو بھیا نے ایک نظم لکھی تھی اس کے لیے، میرے لیے۔۔ اور اس کو پڑھ کر میں اتناااا ڈھیر سارا روئی تھی۔۔ یہ جان کر کتنے ہاتھ اٹھے ہیں دعا کے لیے فور طلحہ۔۔ میں نے سب سیو کر لیا اپنے پاس۔۔ جب طلحہ بڑا ہو گا ناں دین آئی ول شو ہم دیکھووو تم کتنی قسمت والے ہو۔۔ کہاں کہاں سے دعائیں آئی ہیں تمہارے استقبال کے لیے :)

پھر ماہی کی بیٹی کی پیدائش پر بھی بھیا نے اتناااا سوئیٹ سا لکھا تھا۔۔ میٹھا میٹھا سا۔۔ :)

تھینک یو سووو مچ بھیا :)
 

مقدس

لائبریرین
mfdarvesh بھیا

جی جی یہ درویش بھیا ہیں۔۔۔ محفل میں آتے جاتے رہتے ہیں۔۔ لیکن آج کل خاموشی سے آتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔۔
ویسے پہلے بھی ذرا کم ہی آتے تھے اپنے سڑیل باس کی وجہ سے جو ان کو ڈھیروں ڈھیروں کام دیتا تھا اور پھر ان کا لیپی لولززززززز۔۔ بھیا اٹس بین ایجزززز سینس وی اسپوک۔۔۔ ابھی بھی وہ سڑیل باس ہے یا چینج کر لیا :rollingonthefloor:

آتے تو ہیں تو باتیں بھی کیا کریں چاہے باس کے خلاف ہی سہی۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
اکمل زیدی بھیا

اکمل زیدی بھائی بھی ہمارے اچھے والے بھیا ہیں۔۔ شروع کے دنوں میں بہت ایکٹیو رہا کرتے تھے۔۔ آج کل کچھ خاموشی اختیاز کیے ہیں۔۔ ہو نا ہو ہمیں اس میں ان "محترم نما محترمہ" کا کمال لگتا ہے :rollingonthefloor: جہنوں نے بھیا کی بولتی بند کر دی ہی ہی ہی ہی ۔۔ سوری اکمل بھائی جسٹ جوکنگ لولزززز

اکمل بھیا سے ہماری بات اکثر تھریڈیز می ہوتی رہتی ہے۔۔ اچھے بھائی ہیں اور اچھی باتیں کرتے ہیں بس کبھی کبھی ہی ہی ہی ہی۔۔ کبھی کبھی تو سب کے ساتھ ہوتا ہے اس لیے بھیا کو معاف کیا جاتا ہے لولزززز

خوش رہیں بھائی :)
 

مقدس

لائبریرین
عمراعظم انکل

عمر انکل سے بہتتتتت عرصے سے بات نہیں ہوئی۔۔ اور ڈائریکٹلی ہوئی بھی بہت کم ہے۔۔ لیکن عمر انکل آپ کو یہ کہنا تھا کہ آپ بہت اچھے ہیں۔۔ بہت کائینڈ ہیں۔۔

مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے جب میں بہت پریشان تھی اینڈ اتنیی مایوس تھی اور تب فرام نو وئیر سعود بھائی کا پیغام آیا کہ آپ کے لیے عمر انکل کا میسج ہے کہ آپ پریشان نہ ہوں۔۔ میں نے اللہ کے گھر کے جا کر آپ کے لیے دعا کی ہے۔۔ انکل آپ کا یہ عمل یہ نیکی میں کبھی نہیں بھول سکتی۔۔ نیور ایور۔۔آپ نے وہاں جا کر مجھے یاد رکھا۔۔ میرے لیے دعائیں کی۔۔ جزاک اللہ خیر

آپ ہمیشہ ہمیشہ میری دعاوں میں رہیں گے ان شاءاللہ :)
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
عبد الرحمن بھائی


عبدالرحمن بھائی مجھے شروع سے بابا ٹائپ لگتے تھے لولززز ڈاونٹ نو وائے۔۔ ہی ہی ہی پھر ہم نے ان کی ڈسپلئے پک دیکھ لی اور ہم نے سوچا کہ نا جی نا۔۔ بابا ایسے نہیں ہو سکتے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یقین نہیں آتا تو ذرا بھیا کے نام پر کلک کر کے دیکھ لیں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا

بھائی بچپن سے ہی اپنی ڈسپلے پک جیسے ہیں :rollingonthefloor: آئی مین ذرا ان کا ان دھاگہ "کباب میں ہڈی" پڑھ کر آئیے فیر مینوں دسنا آکر ۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ توبہ توبہ ماں باپ اسکول پڑھنے بھیج رہے ہیں اور ان کے کام دیکھیں۔۔ ویسے بچپن میں ہی لیسن مل گیا بھیا کو کہ کباب میں ہڈی نہیں بنا کرتے :rollingonthefloor:

ان کے ساتھ اپنا کوئی دکھ شئیر کرنے سے ذرا احتیاط برتئے گا کیونکہ اس کا حال وہی ہوتا ہے جو بیچارے ساقی بھائی کے ساتھ انہوں نے کیا۔۔۔ کیا ہوا انہوں نے اپنی داستان غم آپ کو لکھ بھیجی۔۔ اور آپ نے کیا حال کیا ہی ہی ہی ہی۔۔اسی لیے ساقی بھائی آج کل کم ہی آتے ہیں شاید لولزززز :rollingonthefloor:

خوش رہیں بھیا۔۔ ہمیشہ اچھا لگتا ہے آپ کو پڑھنا :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
بھلکڑ بھائی

بھلکڑ بھائی کو تو آپ جانتے ہیں۔۔ بہت ہی پیارے، سب کا احترام کرنے والے پیارے سے بھائی ہیں۔۔ لمبی لمبی چھٹیاں کرنے کی عادت ان کی بھی ہے :rollingonthefloor:

ملائکہ کو تنگ کرنا ان کو خوب آتا ہے اور ملائکہ کو ان کو سیدھا کرنا بھی۔ ہی ہی ہی۔۔ کبھی ان دونوں کو نوک جھونک دیکھیں تو بہت مزہ آتا ہے لولزززززز

بھلکڑ بھائی اچھا لکھتے ہیں اور اسکیچنگ کا بھی شوق رکھتے ہیں۔۔۔۔ یہ اور بات کہ اپنی کی ہوئی اسکیچنگ بس انہی کو سمجھ آتی ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

شاپر کروانے کے ماہر ہیں۔۔ اس لیے نین بھیا نے کوچہ شاپراں کے سارے امور کی ذمہ داری ان کو سونپ رکھی ہے۔۔ :rollingonthefloor:

بھلکڑ بھائی سے بات کرتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھا کریں کہ کئی وہ بات کرتے کرتے آپ کو شاپر تو نہیں کروا گے :rollingonthefloor:

بھلکڑ بھائی اٹس آلویز نائس ٹو سی یو آراونڈ :)
 

مقدس

لائبریرین
محمد اسامہ سَرسَری بھائی

اسامہ بھائی کو تو سب ہی جانتے ہیں۔۔۔ ان کا گزر بسر بس شاعری پر ہی ہوتا ہے لولزززز آئی تھنک ایسے ہی لکھتے ہیں۔۔ اسامہ بھائی آتے ساتھ، سیدھا بزم سخن کا رخ کرتے ہیں۔۔۔ پہلے اصلاح سخن کا جائزہ لیتے ہیں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے۔۔ اگر کوئی گہما گہمی نظر آئے تو رک جاتے ہیں۔۔ نہیں تو اگلی منزل کی طرف روانگی۔۔۔ اگلا اسٹاپ ان کا پابند بحور شاعری کے زمرے میں ہوتا ہے۔۔ پچھلے دن کی پوسٹ کی غزلوں کو دیکھتے ہیں۔۔ کمنٹس کا جواب دیتے ہوئے۔۔ اپنی زنبیل سے اگلی دس بارہ غزلیں نکال کر پوسٹتے ہیں۔۔ اور پھر وہاں سے روانگی کا قصد کرتے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

محفل میں جو آپ کو ہر دوسرا بندہ شاعر نظر آتا ہے اس میں زیادہ قصور اسامہ بھائی ہی کا ہے۔۔ کیونکہ انہوں نے ہی تو سب کو کام پر لگایا ہے۔۔ "آئیے شاعری سیکھیں" کہہ کر اور اور صرف یہی نہیں بلکہ اس کی 20 عدد قسطیں شائع کر چکے ہیں :rollingonthefloor:

اسامہ بھائی آپ ایسے ہی سب کو ذبردستی شاعری سکھاتے رہیں :)
 

مقدس

لائبریرین
راحیل فاروق بھائی

ہاں جی ایک اور شاعر بھائی۔۔۔ محفل میں اور ہے ہی کیا۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ساری دنیا کے شاعر محفل میں ہی تو جمع ہیں۔۔ لیکن یہ بھائی صرف شاعری ہی نہیں کرتے بلکہ اتنیییی لمبی لمبی نثر بھی لکھتے ہیں۔۔جس کو پڑھنے میں کم ا کم دو تین گھنٹے تو لگ ہی جاتے ہیں :rollingonthefloor:

راحیل بھائی کا بھی زیادہ تر ٹائم بزم سخن میں ہی گزرتا ہے۔۔ کبھی کبھار ادھرادھر بھی جھانک لیتے ہیں۔۔۔ اور احسان عظیم فرماتے ہوئے کچھ کمنٹ بھی کر دیتے ہیں :rollingonthefloor:
راحیل بھائی کے اسٹیٹس بڑے مزے والے ہوتے ہیں۔۔ میں ان کو اکثر پڑھتی ہوں اور کبھی کبھی کمنٹ بھی مار دیتی ہوں(بقول فہیم بھائی کے) :rollingonthefloor:

کل میں نے راحیل بھائی کی تحریر محبت فاتح عالم پڑھی۔۔ اٹ ایکچلی میڈ می فیل کہ یہی تو میں سوچ رہی تھی۔۔ ایسا تو میں لکھتی اگر لکھ پاتی۔۔ کبھی کبھار کسی کا لکھا پڑھ کر ایسا ہی تو لگتا ہے کہ یہ تو میرے دل کی آواز ہے۔۔ یہ تو میری سوچ تھی جو اس بندے نے لکھ ماری۔۔ میں وہاں کچھ کمنٹ بھی نہیں کر پائی۔۔ بس پڑھا ۔۔ ایک بار۔۔ دو بار۔۔ تین بار اور پتا نہیں ابھی کتنی بار پڑھنا۔۔

تھینک یو راحیل بھائی فور رائیٹنگ دس :)
 

مقدس

لائبریرین
غدیر زھرا

جن دنوں میں نے کم آنا اسٹارٹ کیا تھا انہی دنوں غدیر نے محفل میں زیادہ ایکٹیو ہوئی تھیں۔۔ اس سے یہ ہر گز نا سمجھا جائے کہ غدیر نے مجھے یہاں سے بھگایا تھا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

انتہائی سلجھی ہوئی طبعیت کی لگتی ہیں۔۔ بہت اچھے سے بات کرتی ہیں۔۔ اور بہت مزے والی پنجابی بولتی ہیں۔۔۔ عبدالقیوم بھیا سے ان کی پنجابی گفتگو بڑے مزے والی ہوتی ہے۔۔ اور ہاں یاد آیا۔۔ ان کو محفل کا راستہ بھی غدیر نے ہی دکھایا تھا۔۔۔۔ تو وہ وہ لوگ جن کو عبدالقیوم بھائی سے شکایت ہے وہ غدیر کو پکڑیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

شاعری کرتی شاید نہیں ہیں لیکن انتخاب اکثر محفل پر پوسٹ کرتی ہیں۔۔۔ اور ہاں پنجابی میں بھی ۔۔۔

گڈ ٹو ہیو یو ان محفل غدیر :)
 

مقدس

لائبریرین
نور سعدیہ شیخ

نور کو آپ سب جانتے ہی ہیں۔۔ آج کل ہر طرف چھائی ہوئی ہیں۔۔۔ بہت مشکل مشکل اردو میں لکھتی ہیں۔۔ جس کی اکثر مجھے سمجھ نہیں آتی :( شاعری بھی کرتی ہیں۔۔ ان کی شاعری بھی ان کی نثر کی طرح خاصی مشکل سی ہے لولزززز۔۔

بقول ان کے یہ کسی کام کے پیچھے پڑ جائیں تو چھوڑتی نہیں لولززز ان کی یہ عادت کچھ کچھ میرے جیسی ہے :rollingonthefloor:

خوش رہیں اور یونہی مشکل مشکل باتیں لکھتی رہیں :)
 
Top