چیلنج

ایک بکرا انڈیا اور پاکستان کے بارڈر پر کھڑا ہے۔ پانی انڈیا سے پیتا ہے اور گھاس پاکستان سے کھاتا ہے۔ دودھ پر کس ملک کا حق ہے؟

بکرادودھ دیتاہی نہیں ہے.
غلط جواب ۔
کہاں لکھا ہے کہ دودھ بکرے کا ہے ۔ :devil3:

سوال ہے "دودھ پر کس ملک کا حق ہے؟":rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

bilal260

محفلین
اندھےکی مُرغی بہرے نے چوری کر کے کھالی
گونگےنےدیکھ لیا
اب
آپ بتائیں کے گونگا اندھےکو کیسے بتائے کے چوری بہرےنےکی ہے؟
وہ سب مرغی کا گوشت کھائے گے تو وہ کہے گا۔
یہ تمھاری مرغی ہے۔جو ہم کھا رہے ہیں۔
اور بہرا چور ہے۔
 
Top