عدیل منا
محفلین
بقر عید بھی آنے والی ہے اس سے بڑھ کر اور کیا انعام ہوگا ان دنوں۔ اس بار دیکھئے منڈی کے بھاؤ کیا گل کھلاتے ہیںہاہاہاہا
بقر عید بھی آنے والی ہے اس سے بڑھ کر اور کیا انعام ہوگا ان دنوں۔ اس بار دیکھئے منڈی کے بھاؤ کیا گل کھلاتے ہیںہاہاہاہا
ایک بکرا انڈیا اور پاکستان کے بارڈر پر کھڑا ہے۔ پانی انڈیا سے پیتا ہے اور گھاس پاکستان سے کھاتا ہے۔ دودھ پر کس ملک کا حق ہے؟
غلط جواب ۔بکرادودھ دیتاہی نہیں ہے.
آپ اعتراض اس پر بھی کرسکتے تھے کہ کون کھاتا ہے اور کون پیتا ہے؟ کیونکہ کھانے پینے میں بھی بکرے کا ذکر نہیں ہے۔غلط جواب ۔
کہاں لکھا ہے کہ دودھ بکرے کا ہے ۔
سوال ہے "دودھ پر کس ملک کا حق ہے؟"
آپ اعتراض اس پر بھی کرسکتے تھے کہ کون کھاتا ہے اور کون پیتا ہے؟ کیونکہ کھانے پینے میں بھی بکرے کا ذکر نہیں ہے۔
اگر یہاں بکرے کی جگہ بکری بھی ہوتی تو دودھ پر فواد (Fawad) صاحب کا حق ہوتا۔ایک بکرا انڈیا اور پاکستان کے بارڈر پر کھڑا ہے۔ پانی انڈیا سے پیتا ہے اور گھاس پاکستان سے کھاتا ہے۔ دودھ پر کس ملک کا حق ہے؟
جی آشیر بادیعنی کے امریکہ زندہ باد.......
ہم ذرہ اس معاملے میں نالائق واقع ہوئے ہیں۔ فواد صاحب کون ہیں؟اگر یہاں بکرے کی جگہ بکری بھی ہوتی تو دودھ پر فواد (Fawad) صاحب کا حق ہوتا۔
وہ سب مرغی کا گوشت کھائے گے تو وہ کہے گا۔اندھےکی مُرغی بہرے نے چوری کر کے کھالی
گونگےنےدیکھ لیا
اب
آپ بتائیں کے گونگا اندھےکو کیسے بتائے کے چوری بہرےنےکی ہے؟
خوش رہنے کے لئے دماغ کا ہونا اور پھر دماغ کا مصروف ہونا بھی بہت ضروری ہےہاہاہاہا.....اچھایہ تو بہت اچھا مشوراہےبھائی...خوش رہنےکے لیے دماغ کا نہ ہونا ضروری ہے...
لیجیے! یعنی کہ آپ سرکار کے روح رواں جو محفل میں ان کی نمائندگی کرتے ہیں ابھی تک ناواقف ہیں؟ حیرت ہے بھئی۔۔۔۔ہم ذرہ اس معاملے میں نالائق واقع ہوئے ہیں۔ فواد صاحب کون ہیں؟
گونگا کیسےبولےگا وہ تو گونگا ہے.وہ سب مرغی کا گوشت کھائے گے تو وہ کہے گا۔
یہ تمھاری مرغی ہے۔جو ہم کھا رہے ہیں۔
اور بہرا چور ہے۔
اور یہ ہی دونوں باتیں کسی کے پاس نہ ہوں تو؟خوش رہنے کے لئے دماغ کا ہونا اور پھر دماغ کا مصروف ہونا بھی بہت ضروری ہے
گونگا ایک مہینےکی چھٹی پر گائوں گیا ہے۔گونگا کیسےبولےگا وہ تو گونگا ہے.
آپ نے اُس کو چھٹی دی کیسےگونگا ایک مہینےکی چھٹی پر گائوں گیا ہے۔
مجھے کیا پتہ گونگا کیسے بولے گا آپ ہی بتا دیں؟
دراصل میں بھی ان کا گائوں دیکھنا چاہتا تھا اس لئے۔آپ نے اُس کو چھٹی دی کیسے
اچھا اُس کے جانے سے آپ اُس کا گاؤں کیسے دیکھ لیتےدراصل میں بھی ان کا گائوں دیکھنا چاہتا تھا اس لئے۔
آپ بڑی غصہ میں ہو یہ غلطی معاف آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔
میری پیاری بہن
یہاں کا چیلنج کس نے کیا اور کس نے ایکسیپ کیا ہے اور کہاں ہے چیلنج
شاید 16 ہیں