آپ کون ہیں..........................................؟

مکانی ہوں کہ آزادِ مکاں ہوں؟۔۔۔۔
جہاں میں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں؟
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست۔۔۔۔۔۔
مجھے اتنا بتا دیں ، میں کہاں ہوں۔۔۔۔۔
 
ارسطو کے ایک قول سے متاثر بیان میں ذات کا احاطہ

"میں یہ جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا مگر تم یہ نہیں جانتے کہ تم بھی کچھ نہیں جانتے اور چونکہ میں یہ جانتا ہوں اس لیے میں تم سے زیادہ جانتا ہوں۔ "
 
محمداحمد

لائبریرین
ارسطو کے ایک قول سے متاثر بیان میں ذات کا احاطہ

"میں یہ جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا مگر تم یہ نہیں جانتے کہ تم بھی کچھ نہیں جانتے اور چونکہ میں یہ جانتا ہوں اس لیے میں تم سے زیادہ جانتا ہوں۔ "

سمجھ نہیں آرہا تھا کہ زبردست کی ریٹنگ پاس کروں یا پر مزاح کی۔ :D بقول شخصے:

ہم تو یہ جانتے ہیں کہ ہم کچھ نہیں جانتے​

یا پھر

نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم​
رہا یہ وہم کہ ہم ہیں سو وہ بھی کیا معلوم​
 
Top