عائشہ عزیز
لائبریرین
اتنا آسان سوال عینی آپی
ارے بابا!! میں عائشہ ہوں ناں
اتنا بھی نہیں پتا؟
ہی ہی ہی
ارے بابا!! میں عائشہ ہوں ناں
اتنا بھی نہیں پتا؟
ہی ہی ہی
یعنی آپ مصروف ہیں ۔۔فارغ ٹائم میں آکے جواب دیتی ہوں عینی
چنانچہ۔۔۔اپنی ہستی سے خود میں پریشان ہوں
جس کی منزل نہیں ایسا انسان ہوں
ارسطو کے ایک قول سے متاثر بیان میں ذات کا احاطہ
"میں یہ جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا مگر تم یہ نہیں جانتے کہ تم بھی کچھ نہیں جانتے اور چونکہ میں یہ جانتا ہوں اس لیے میں تم سے زیادہ جانتا ہوں۔ "
بُلھیا کی جانا میں کون
اتنا آسان سوال عینی آپی
ارے بابا!! میں عائشہ ہوں ناں
اتنا بھی نہیں پتا؟
ہی ہی ہی