اللہ حافظ
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 14، 2012 #362 اشتیاق علی نے کہا: اسکول کیوں۔ کالج کیوں نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتا نہیں کیوں بھیا کہتے ہیں جنرلی تعلیمی ادارے کو اسکول بھی کہہ سکتے ہیں۔
اشتیاق علی نے کہا: اسکول کیوں۔ کالج کیوں نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتا نہیں کیوں بھیا کہتے ہیں جنرلی تعلیمی ادارے کو اسکول بھی کہہ سکتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 14، 2012 #363 عائشہ عزیز نے کہا: پتا نہیں کیوں بھیا کہتے ہیں جنرلی تعلیمی ادارے کو اسکول بھی کہہ سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا مجھے بھی نہیں پتہ تھا۔
عائشہ عزیز نے کہا: پتا نہیں کیوں بھیا کہتے ہیں جنرلی تعلیمی ادارے کو اسکول بھی کہہ سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا مجھے بھی نہیں پتہ تھا۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 14، 2012 #364 اشتیاق علی نے کہا: اچھا مجھے بھی نہیں پتہ تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی بھیا
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 14، 2012 #365 عائشہ عزیز نے کہا: مجھے بھی بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو اب دونوں کو پتہ چل گیا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2012 #373 اور میں بھی جا رہا ہوں۔ انشاء اللہ رات گئے ملاقات ہو گی اگر آنکھ کھل گئی تو۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 24، 2012 #376 شمشاد نے کہا: خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ۔ اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2012 #380 میں تو یہ آیا اور یہ گیا۔ رات بہت ہو گئی ہے اور نیند بھی بہت آ رہی ہے۔ بس یہ چائے ختم ہونے کی دیر ہے۔
میں تو یہ آیا اور یہ گیا۔ رات بہت ہو گئی ہے اور نیند بھی بہت آ رہی ہے۔ بس یہ چائے ختم ہونے کی دیر ہے۔